empty
 
 
07.12.2021 01:37 PM
یورو/امریکی ڈالر: 7 دسمبر کو یورپی اجلاس کے لیے منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹیں۔ یورو بُلز کے پاس اب بھی ترقی کا موقع ہے، لیکن صرف 13ویں نمبر کی بنیاد کی پیش رفت کے بعد

یورو/ امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل مارکیٹ میں داخل ہونے کے متعدد اشارے بنے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کو سمجھتے ہیں۔ میری صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1301 کی سطح کی جانب توجہ دی اور اس سے فیصلے کرنے کی تجویز دی۔ بُلز کا 1.1301 کی مزاحمت سے اوپر ناکام ہونا اور یورپی معیشت کا کمزور ڈیٹا مختصر پوزیشنز کو کھولنے کے اشارے کی تشکیل کا باعث بنا تھا اور اس لئے یورو 15 پوائنٹس سے گرا۔ امریکی سیشن کے دوران، 1.1301 پر متعدد غلط بریک آؤٹس نے یورو پر دباؤ ڈالا اور فروخت ک نئے پوائنٹس بنائے، جس کے نتیجے میں بالآخر یورو/ امریکی ڈالر میں 1.1268 ایریا میں بڑی کمی واقع ہوئی، جس سے مارکیٹ سے تقریباً 35 پوائنٹس لیے جا سکتے ہیں۔ 1.1268 پر غلط بریک آؤٹ اور یہ حقیقت کہ بُلز نے اس سطح کی حفاظت کی اس نے طویل پوزیشنز میں شاندار انٹری پوائنٹ فراہم کیا۔ اضافہ 20 پوائنٹس کا تھا۔

یورو/امریکی ڈالر کی حرکت کے مزید امکانات کے بارے میں بات کرنے سے پہلے، آئیے دیکھتے ہیں فیوچر مارکیٹ میں کیا ہوا اور کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی پوزیشنز میں کیسی تبدیلی آئی۔ 30 نومبر کی کمٹمٹ آف ٹریڈر رپورٹ (سی او ٹی) نے مختصر اور طویل دونوں پوزیشنز میں کمی کا انکشاف کیا۔ تاہم، طویل پوزیشنز میں کمی ابھی بھی زیادہ ہی ہے، جو منفی ڈیلٹا میں اضافے کا باعث بنی۔ پچھلے ہفتے فیڈرل ریزرو چئیرمین جیروم پاول کی بہت سی تقاریر ہوئیں، جنہوں نے اپنے تبصروں میں مالیاتی پالیسی کو سخت کرنے کی طرف متوقع تبدیلیوں کے بارے میں کافی بات کی۔ اس کی وجہ کہیں زیادہ مہنگائی ہے، جو "عارضی" سے بڑھ کر مستقل ہو گئی ہے، جو مرکزی بینک کے لیے بہت سے مسائل پیدا کرتی ہے۔ دوسرا مسئلہ اومیکرون کورونا وائرس کا ایک نیا تناؤ تھا، جو اس کے آخر میں اور اگلے سال کے شروع میں عالمی معیشت کو سست کر دے گا، جو بُلز سے خطرناک اثاثوں کی مانگ کو بھی روکتا ہے۔ ایف ای ڈی کی اگلے ہفتے میٹنگ ہو گی، جس میں پاؤنڈ کی خریداری کے پروگرام پر فیصلہ کیا جائے گا، اس لئے امریکی ڈالر کی مانگ مختصر مدت میں ہی متوقع ہے۔ نومبر کی جدید سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 204,214 سے 191,048 سطح تک کمی ہوئی، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں 220,666 سے 214,288 سطح کی کمی ہوئی۔ اس ہفتے کے آخر میں، کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں -16,452 کے خلاف -23,240 کا اضافہ ہوا۔ اس کے برعکس ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت 1.1241 کے خلاف 1.1292 تک بڑھی۔

This image is no longer relevant

آج کا دن زیادہ دلچسپ ہونے کا وعدہ کرتا ہے، کیونکہ بُل سنجیدگی سے 13 ویں اعداد و شمار کی بنیاد کے لیے ہدف رکھیں گے، جس کے اوپر کل پیش رفت ممکن نہیں تھی۔ تاہم، 1.1301 سے اوپر کی ترقی کو یورپی معیشت کے بنیادی اعداد و شمار سے سپورٹ کیا جانا چاہیے۔ زیڈ ای ڈبلیو انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے یورو زون کے کاروباری جذباتی اشاریہ کی نمو اور اس سال کی تیسری سہ ماہی کے لیے یورو زون کے جی ڈی پی کے نظرثانی شدہ اوپری حجم کے بارے میں مضبوط رپورٹیں 1.1301 سے اوپر ایک پیش رفت اور استحکام کا باعث بن سکتی ہیں، جس کے بالکل نیچے موونگ ایوریج بئیرز کی سائیڈ پر کھیل رہی ہیں۔ اس سطح کی اوپر سے نیچے جانچ 1.1332 پر افقی چینل کے اوپری بورڈر کے ایریا کی جانب یورو/امریکی ڈالر کی واپسی کے مقصد کے ساتھ شاندار انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا، جس سے اوپر گذشتہ جمعہ کو جانا ممکن نہیں تھا۔ یوروزون بے روزگاری کی سطح میں تبدیلیوں پر طاقتور رپورٹ کے بعد اس حد سے پیش رفت 1.1356 کی ہفتہ وار بلند سطح کے ایریا میں اوپر کی جانب اصلاح کا باعث بنے گی، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.1381 کی سطح ہو گا۔ اگر دن کے پہلے نصف میں یورو پر دباؤ برقرار رہتا ہے اور جرمنی اور یوروزون پر رپورٹیں تاجروں کو مایوس کرتی ہیں تو پھر طویل پوزیشنز میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے بلکہ کل کی طرح 1.1268 کے ایریا میں غلط بریک آؤٹ کی تشکیل کا انتظار کریں جس کا میں نے اوپر جائزہ لیا۔ ایسا منظرنامہ ہی طویل پوزیشنز میں عمدہ انٹری پوائنت فراہم کرے گا۔ اگر بُلز اس سطح پر سرگرم نہیں ہوتے تو 1.1238 پر بڑی سپورٹ تک فروخت کو ملتوی کرنا بہتر ہے۔ میں آپ کو دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی اوپر کی اصلاح کا مقصد بناتے ہوئے، 1.1214 کی کم سطح یا اس سے بھی کم 1.1188 سطح سے پلٹنے پر یورو/امریکی ڈالر کو فوری خریدنے کا مشورہ دیتا ہوں۔

یورو/ امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

اب تک بئیرز اپنا کام پورا کر رہیں ہیں لیکن ان کا آج کا اہم مقصد 1.1301 کی سطح کی حفاظت ہے، جس سے نیچے موونگ ایوریج گزرتی ہے۔ وہاں کل کی طرح غلط بریک آؤٹ کی تشکیل اور جرمنی اور یوروزون کے لئے کمزور ڈیٹا، گذشتہ ماہ دیکھے جانے والے بئیرش مومینٹم کی بحالی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مختصر پوزیشنز میں شاندار انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا۔ کورونا وائرس کے بارے میں بری خبر یورو پر دباؤ ڈالے گی اور متاثرہ لوگوں کی تعداد میں بگڑتی ہوئی صورتِ حال جوڑی میں بڑی کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ یورو/امریکی ڈالر بئیرز کے لئے ایک برابر اہم کام 1.1268 پر سپورٹ پر دوبارہ قابو پانا ہے، جو کل سہ پہر میں نہیں ہوا تھا۔ یہ ایریا افقی چینل کا نچلا بورڈر ہے۔ اس کا بریک ڈاؤن اور نیچے سے اوپر جانچ 1.1238 ایریا کی جانب زوال کے امکان کے ساتھ مختصر پوزیشنز کھولنے کے اشارے کی تشکیل کا باعث بنے گی۔ اگلا ہدف 1.1214 پر سپورٹ ہو گا جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یورو میں اضافہ ہوتا ہے اور بئیرز 1.1301 پر سرگرم نہیں ہوتے تو مختصر پوزیشنز کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ 1.1332 کے گرد غلط بریک آؤٹ کی تشکیل پر مختصر پوزیشنز ممکنہ منظرنامہ ہو گا۔ آپ 15-20 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح کے مقصد کے ساتھ 1.1356 اور 1.1381 کی بلند سطحوں سے پلٹنے پر مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کے اشارے:

تجارت 30 اور 50 کی موونگ ایوریج کے ایریا کے نیچے ہوتی ہے، جو جوڑی کے زوال کے لئے بئیرز کی کوشش کو ظاہر کرتی ہے۔

موونگ ایوریج

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بالنجر بینڈز:

1.1301 کے ایریا میں انڈیکیٹر کا اوپری بورڈر سے پیش رفت یورو میں اضافے کا باعث بنے گی۔ 1.1275 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر سے بریک آؤٹ یورو پر دباؤ بڑھائے گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بالنجر بینڈ (بالنجر بینڈ) مدت 20۔

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن غیر تجارتی تاجروں کی مختصر اور طویل پوزیشنوں کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback