empty
 
 

تجارت کے لیے فاریکس وی پی ایس ہوسٹنگ

وی پی ایس کے حصول سے آپ فاریکس مارکیٹ میں اپنی تجارت کی تنظیم بہتر انداز میں کرسکے ہیں - اس سرور کو ہفتہ میں 7 دن اور دن کے 24 گھنٹے بجلی دستیاب رہتی ہے لہذا یہ ہمہ وقت آپ کو دستیاب ہوتا ہے - یہ ہر قسم کی ڈیوائس کے لئے قابل استعمال ہے - مزید یہ کہ اس میں بہترین معیار کی انٹرنیٹ سروس بھی فراہم کی جاتی ہے - سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ چونکہ آپ کو ونڈوز پر کام کرنے کا بہترین انداز پہلے سے ہی ہوتا ہے لہذا آپ بغیر کسی رکاؤٹ کے اس کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے اپنی تجارت کرسکتے ہیں
وی پی ہوسٹنگ کیا ہے
ورچوئل پرائیوٹ سرور کسی بھی ڈیٹا سنٹر میں موجود ایک کمپیوٹر ہوتا ہے جس تک آپ کو بذریعہ انٹرنیٹ رسائی دی جاتی ہے - یہ ایک عام کمپیوٹر کی طرح ہی کام کرتا ہے - یہ ایک پرائیوٹ سرور ہوتا ہے کہ جس تک صرف آپ کو ہی رسائی دی جاتی ہے
آپ اپنے فون یا ٹیلبٹ کے ذریعہ بھی اس سرور تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
How to order
ہر تاجر کی یہ خواھش ہوتی ہے کہ وہ مارکیٹ میں بغیر کسی تعطل کے تجارت کرسکے کیونکہ مارکیٹ اکثر اوقات تبدیل ہوتی ہے اور ایک خاطر خواہ نفع فراہم کرتی ہے حتی کہ رات کے وقت بھی ایک مناسب نفع کمایا جا سکتا ہے بہرحال روزانہ جاگنا بھی ممکن نہیں ہوتا ہے لہذا وی پی ایس ہوسٹنگ ایک بہتری حل ہے - انس
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس
nاکاؤنٹ میں رقم کم ہے USD 500
USD 12 USD 15 USD 17
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 500
USD 10 USD 12 USD 15
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 1,000
USD 8 USD 10 USD 13
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 3,000
USD 6 USD 8 USD 10
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 5,000
USD 4 USD 6 USD 8
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس VPS 1024 VPS 2048 VPS 3072
nاکاؤنٹ میں رقم کم ہے USD 500 USD 12 USD 15 USD 17
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 500 USD 10 USD 12 USD 15
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 1,000 USD 8 USD 10 USD 13
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 3,000 USD 6 USD 8 USD 10
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 5,000 USD 4 USD 6 USD 8
تاجران وی پی ایس ہوسٹنگ کو کس طرح سے استعمال کرتے ہیں
یہ سروس تاجران کو اس قابل کرتی ہے کہ وہ فاریکس مارکیٹ کو بہترین انداز میں استعمال کرنے کے لئے ایک پرائیوٹ سرور استعمال کرسکیں پی ایس سروس 24/7 دستیاب ہوتی ہے اور یہ بغیر کسی تعطل کے آپ کے لئے دستیاب ہوتی ہے اور آپ کو بغیر کسی تعطل کے تجارت کے لئے یہ سرور دستیاب ہوتا ہے اور اس میں بجلی کا بیک آپ بھی آپ کے لئے موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو اپنا گھریلو سسٹم ہر وقت استعمال نہیں ہوتا ہے

ہم نے اپنا نیاء وی پی ایس سسٹم اپنے تجارتی سرور سے ممکنہ حد تک قریب لگایا ہے جس میں پنگ ریٹ صرف 9-16 ایم ایس کا ہے (0.0009 - 0.016) سیکنڈز - اس کی وجہ سے ریموٹ کمپیوٹر تاجران کی درخواست پر فوری عمل در آمد کرتا ہے
وی پی ایس ہوسٹنگ کا آڈر کس طرح سے کریں
ایس ہوسٹنگ کا آڈر کرسکتے ہیں - آپ کی درخواست کے قبول ہو جانے پر آپ کو یوزر نیم اور پاس ورڈ مل جائے گا لہذا اب آپ آئی پی ایڈریس تک رسائی حاصل کر سکیں گے ، اپنے سرور سے رابطہ میں آتے ہوئے اپنے تجارتی ٹرمینل تک رسائی حاصل کرسکیں گے اور عمومی انداز میں اپنی تجارت کرسکیں گے - وی پی ایس ہوسنٹنگ کی فیس صارف کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی گئی رقم سے لی جاتی ہے
  • VPS 1024
    ڈسک سپیس 15 GB
    SSD/NVMe
    ریم 1024
    پراسیسر 3200MHz
    کوورز 1
    لا محدود ٹریفک 1 GBit/s
    Windows Server 2012 R2
    انسٹا ٹریڈر 4
  • VPS 2048
    ڈسک سپیس 20 GB
    SSD/NVMe
    ریم 2048
    پراسیسر 3500MHz
    کوورز 2
    لا محدود ٹریفک 1 GBit/s
    Windows Server 2012 R2
    انسٹا ٹریڈر 4
  • VPS 3072
    ڈسک سپیس 30 GB
    SSD/NVMe
    ریم 3072
    پراسیسر 3700MHz
    کوورز 2
    لا محدود ٹریفک 1 GBit/s
    Windows Server 2012 R2
    انسٹا ٹریڈر 4
وی پی ایس ہوسٹنگ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر کام کرتی ہے - آپ اپنی سہولت کے لئے مناسب کنفریگشن یعنی سیٹنگ کروا سکتے ہیں
سپاٹ پر حقیقی رقم کمانے کا موقع حاصل کریں!
کامیابی اور مالی خود مختاری کی راہ میں چار آسان اقدامات کریں
1
سائن اپ کرنے کے لیے ایک تجارتی اکاؤنٹ کھولیں برائے میٹا ٹریڈر 4
نوسکھئیے تاجر اپنا کیریئر فاریکس میں شروع کر سکتے ہیں ڈیمو اکاؤنٹ پر مشق کرکے
2
موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں - ایک طاقتور، قائم، اور وقت کا تجربہ ہونے والا ٹریڈنگ پلیٹفارم
سسٹم کے تقاضے: ونڈوز 7 اور اس سے زیادہ
موبائل اینڈرائیڈ ایپلیکیشن
سسٹم کے تقاضے: انڈرائڈ 4.0 اور اس سے اعلی، 3G/Wi-Fi
موبائل میٹا ٹریڈر 4 برائے آئی او ایس
سسٹم کے تقاضے: آئی او ایس 4.0 یا اس سے زیادہ، 3G/Wi-Fi
3
کسی بھی آسان ادائیگی کے نظام کے ذریعے اپنا تجارتی اکاؤنٹ ڈپازٹ کروائیں
4
اچھا بونس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کے اعتماد کے ساتھ تجارت کا آغاز ہوتا ہے
بونس 30% سے 100% تک جب بھی آپ ڈپازٹ کرتے ہیں تو جمع کر دیا جاتا ہے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback