empty
 
 
28.01.2022 08:56 PM
یورو/ یو ایس ڈی: 28 جنوری 2022 کو شمالی امریکی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ؛ صبح کی تجارت کا تجزیہ. بُلز 1.1122 کے ارد گرد سپورٹ کی حفاظت کر رہے ہیں


یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کے لئے

صبح کے جائزے میں، میں نے پوزیشنز لینے کے لئے ایک انٹری پوائنٹ کے طور پر 1.1118 کی سطح کا خاکہ پیش کیا۔ اب آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور موجودہ صورتحال کو بیان کرتے ہیں۔ یوروزون میں مخلوط اعداد و شمار کے درمیان بھی دن کی پہلی ششماہی میں خریداروں کی کم سرگرمی کے نتیجے میں مقامی کم ترین سطح دوبارہ ٹیسٹ ہوگی ۔ بدقسمتی سے قیمت 1.1118 کی سطح تک پہنچنے میں ناکام رہی ہے۔ اس لئے طویل عرصے تک جانے کے لئے کوئی انٹری پوائنٹ نہیں تھا۔ دن کے دوسرے نصف حصے میں تکنیکی تصویر قدرے بدل گئی۔

This image is no longer relevant

امریکی دورانیہ میں اہم امریکی رپورٹس کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی 1.1118 کی سطح سے نیچے جا سکتا ہے - ابھی یہ سطح 1.1122 کی سطح پر سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے

اگرچہ بُلز ابتدائی دورانیہ میں کم ترین سطح کی حفاظت کرنے میں کامیاب رہتے ہیں تو ، ایم اے سی ڈی ڈائیورجنس اور فروخت کنندگان کی کم سرگرمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ باٹم حاصل ہوگیا ہے۔ بُلز کا بنیادی مقصد 1.1122 کی سطح کا دفاع کرنا ہے جو اضافہ کی تصحیح کی ان کی آخری امید ہے۔ 1.1122 کا مصنوعی بریک آؤٹ یورو کے لئے خریدنے کے اشارے کے طور پر کام کرے گا۔ اوپر کی طرف زیادہ توسیع صرف اسی صورت میں ہوگی جب امریکی صارفین کے اخراجات اور آمدنی سے متعلق رپورٹیں توقع سے زیادہ کمزور ثابت ہوں گی۔

جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا ہے، خریداروں کے لئے 1.1167 کی سطح پر واپسی ایک اور بنیادی کام ہے۔ موونگ ایوریج اس سطح سے اوپر واقع ہیں اور بئیرش رجحان کی حمایت میں ہے ۔ اس رینج کے اوپر مضبوطی یورو / یو ایس ڈی کو خریدنے کا اشارہ پیدا کرے گی۔ اگر ایسا ہے تو قیمت 1.1200 علاقے تک واپس ہوسکتی ہے۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.1236 کی بُلند ترین سطح ہوگی۔ تاہم اس پئیر کے لئے امریکہ کے کمزور رپورٹس کے بغیر اس تک پہنچنا مشکل ہوگا۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں میں منافع لینے کی سفارش کرتا ہوں۔

اگر امریکی دورانیہ میں یہ پئیر نیچے چلا جائے اور بُلز کی سرگرمی 1.1122 پر کم ہو جائے تو یورو پر دباؤ سنجیدگی سے بڑھ سکتا ہے۔ اس معاملے میں، بہتر ہے کہ کم ترین سطح کا انتظار نہ کریں یا واپسی کو نہ دیکھیں۔ میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ قیمت 1.1081 کی ایک نئی کم ترین سطح تک پہنچنے تک انتظار کریں۔ تاہم، آپ ایک مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد وہاں طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔ دن کے دوران 20-25 پپس کی اضآفہ کی تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے فوری طور پر 1.1034 اور 1.0994 سے یورو/ یو ایس ڈی خریدنا ممکن ہے۔

یورو/ یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشنوں کے لئے

فروخت کنندگان مارکیٹ پر قابو جاری رکھے ہوئے ہیں اور 1.1118 کو توڑنے کی ناکام کوشش تنزلی کے رجحان کو منسوخ نہیں کرتی ہے ۔ مارکیٹوں کو امید ہے کہ امریکہ میں صارفین کے اخراجات اور آمدنی کے ساتھ ساتھ مشی گن افراط زر کی توقعات پر مثبت اعداد و شمار دیکھنے کو ملیں گے۔ انڈیکیٹر میں تیزی سے اضافہ امریکی ڈالر کی فوری مضبوطی کا باعث بن سکتا ہے اور یونیورسٹی آف مشی گن کی جانب سے کنزیومر سنٹیمنٹ انڈیکس سے متعلق رپورٹ تاجروں کو مخفوظ سودے خریدنے کی ترغیب دے گی- 1.1122 کی سطح سے تجارتی لین دین میں کمی سے ایک لمبا تنزلی کا رجحان ملے گا

This image is no longer relevant

جب تک یہ پئیر 1.1167 سے نیچے تجارت کر رہی ہے، ہم 1.1122 کی کم ترین سطح تک کمی کی توقع کر سکتے ہیں۔ امریکی معیشت کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار کے ساتھ نیچے سے اس علاقے کی بریک آؤٹ اور ٹیسٹ سے 1.1081 اور 1.1034 کے اہداف کے ساتھ مختصر پوزیشنز کھولنے کا اضافی اشارہ ملے گا۔ مزید ہدف 1.0994 کا علاقہ ہوگا جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔

اگر نیویارک اجلاس کے دوران یورو میں اضافہ ہوتا ہے تو بئیرز کو 1.1167 کی ریزسٹنس کا دفاع کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس سطح کا مصنوعی بریک آؤٹ مختصر پوزیشنوں کے لئے ایک اضافی اندراج کا مقام فراہم کرے گا۔ آپ 1.1200 یا اس سے بلند ترین سطح 1.1236 سے واپسی پر فوری طور پر یورو / یو ایس ڈی میں فروخت کر سکتے ہیں جس سے 15-20 پوائنٹس کی تصحیح کو ذہن میں رکھنا چاھیے

جنوری 18 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) میں طویل پوزیشنوں میں اضافہ اور مختصر پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے مثبت ڈیلٹا میں مزید اضافہ ہوا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ فیڈرل ریزرو سسٹم کی پالیسی میں متوقع تبدیلیوں کے باوجود یورو کی مانگ ختم نہیں ہوئی ہے۔ یورو/ یو ایس ڈی پئیر میں جتنی زیادہ تصحیح ہوتی ہے، طلب اُتنی ہی مضبوط ہوتی ہے۔ رواں ہفتے ہر کوئی اوپن مارکیٹ کمیٹی کے اجلاس کے نتائج کا انتظار کر رہا ہے جس میں مالیاتی پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ کچھ تاجروں کو توقع ہے کہ مرکزی بینک جنوری کے اجلاس کے دوران مارچ تک کے التواء کے بغیر ہی وقت سے پہلے ہی شرح سود بڑھانے کا فیصلہ کر سکتا ہے، فیڈ کی بیلنس شیٹ میں کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ بہت کچھ فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کی بیان بازی پر منحصر ہے۔

اگر وہ امریکہ میں افراط زر کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہیں تو غالب امکان ہے کہ امریکی ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہی ہوگا۔ فی الحال اس سال امریکہ میں شرح سود میں چار اضافے کی پیش گوئی کی جا چکی ہے اور کچھ بڑے کھلاڑی پانچ کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ دریں اثنا یورپی مرکزی بینک رواں سال مارچ میں اپنے ہنگامی بانڈ خریداری پروگرام کو ہر لحاظ سے مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تاہم، ریگولیٹر اپنی پالیسی کو سخت کرنے کے مقصد سے کوئی اور اقدامات نہیں کرے گا، جو پُر خطر اثاثوں کی اضافہ کی صلاحیت کو محدود کرتا ہے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر منافع بخش پوزیشنیں 204,361 کی سطح سے بڑھ کر 211,901 کی سطح پر پہنچ گئیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں 198,356 کی سطح سے کم ہو کر 187,317 رہ گئیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ تاجر اوپر کی طرف رجحان کی تعمیر کی توقع کے ساتھ یورو میں طویل پوزیشنوں میں اضافہ جاری رکھتے ہیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن مثبت رہی ہیں اور 6005 کے مقابلے میں 24,584 رہی ہیں ۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت ایک ہفتہ قبل 1.1330 کے مقابلے میں 1.1410 تک بڑھ گئی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کا وسطی بینڈ 1.1160 کے گرد بطور ریزسٹنس کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback