empty
14.01.2022 08:29 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا منصوبہ برائے 14 جنوری - سی او ٹی رپورٹ - پاؤنڈ بُلز 1.3755 کے بریک آؤٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

گزشتہ روز مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے کئی دلچسپ سگنلز تشکیل دیئے گئے تھے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3730 کی سطح پر توجہ دی اور اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی تجویز دی تھی۔ دن کے پہلےحصے میں اس سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ بنانے سے پاؤنڈ فروخت کرنے کا اچھا اشارہ ملا۔ تاہم، میں نے اس پئیر کے گرنے اور رجحان کے خلاف جانے کا انتظار نہیں کیا۔ یورپی دورانیہ کے وسط میں 1.3730 کے واپس ٹیسٹ کے ساتھ ایک بریک آؤٹ اور کنسولیڈیشن کے نتیجے میں جی بی پی/ یو ایس ڈی کے لئے خریداری کا سگنل تشکیل دیا گیا تھا ۔ نتیجتا یہ پئیر 20 سے زائد پوائنٹس سے آگے گئی اور یہی اس کا اختتام تھا۔ دوپہر کے لئے تکنیکی تصویر پر نظر ثانی کی گئی۔ قریب ترین سپورٹ 1.3716 کے علاقے میں تھی جس سے پاؤنڈ پر طویل پوزیشنوں کے لئے دو سگنلز بنے تھے جس سے 30 سے زائد پوائنٹس کا منافع ہوا۔

This image is no longer relevant


اضافہ کا رجحان جاری ہے اور بُلز ابھی پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔ آج کے لئے ان کا بنیادی مقصد 1.3753 کی ریزسٹنس کو توڑنا ہے، لیکن یہ مضبوط بنیادی اعداد و شمار کے سبب ہوگا، جس کی منصوبہ بندی آج برطانیہ کی معیشت کے لئے کی گئی ہے۔ آج کے لئے بُلز کا بنیادی کام 1.3706 کی سپورٹ کا تحفظ کرنا ہے جو کل کے نتائج کے بعد تشکیل دیا گیا تھا۔ اس سطح پر موونگ ایوریج موجود ہے جو بُلز کے حق میں ہے، جس سے بُلز کو دباؤ سے نمٹنے میں بھی مدد ملنی چاہئے۔ 1.3706 پر ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل اور برطانیہ کی جی ڈی پی اور صنعتی پیداوار پر عمدہ ڈیٹا بُلش مارکیٹ کو جاری رکھنے کے امکان کے ساتھ ایک خریداری کا اشارہ تشکیل دیتا ہے جس کا مقصد ریزسٹنس کو 1.3753 پر اپ ڈیٹ کرنا ہے، کیونکہ یہ پئیر گزشتہ روز اس سے اوپر نہیں جا سکا تھا

اوپر سے نیچے تک اس سطح کا بریک آؤٹ اور ایک ٹیسٹ ایک اور انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا اور بُلز کی پوزیشن کو مضبوط کرے گا تاکہ جی بی پی / یو ایس ڈی کی ترقی کو 1.3790 اور 1.3842 کی بلند ترین سطح تک جاری رکھا جا سکے- 1.3864 کی سطح ایک زیادہ آگے کا ہدف ہے، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ تاہم، بُلند ترین سطح پر خریداری کے ساتھ محتاط رہیں، کیونکہ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر پر کافی بڑی بئیرش ڈائیورجنس بنی ہے، جو بُلش رجحان میں سست روی کا باعث بن سکتا ہے۔ اگر یورپی دورانیہ میں جی بی پی/ یو ایس ڈی میں کمی ہے اور سرگرمی کی کمی 1.3706 پر ہوتی ہے تو بہتر ہے کہ لانگ پوزیشنوں کو 1.3664 کی سطح تک ملتوی کر دیا جائے جہاں سے بُلز کی جانب سے مزید جارحانہ اقدامات کا مشاہدہ کرنا ممکن ہو سکے گا۔ اس علاقے کو کھو دینا سبقت کھو دینے کے مترادف ہے۔ 1.3664 پر مصنوعی بریک آؤٹ بننے سے جی بی پی/ یو ایس ڈی کی مزید بحالی کی امید میں انٹری پوائنٹ ملے گا۔ آپ پاؤنڈ میں فوری طور پر 1.3620 سے واپسی پر خرید سکتے ہیں، یا اس سے بھی نیچے کی سطح 1.3566 سے خرید کرسکتے ہیں- جس سے دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی تصحیح پر نظر رکھی جاسکتی ہے.

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو ضرورت ہے

بئیرز بُلش رجحان کو متاثر کرنے کے لئے ابھی تک کچھ بھی سنجیدہ پیش نہیں کرسکے ہیں۔ صرف لین دین برطانیہ کی معیشت کے بارے میں آج کے اعداد و شمار پر مبنی ہے، جو سال کے آخر تک معاشی سرگرمیوں میں سست روی کی مکمل نشاندہی کرتا ہے- لیکن اس کا امکان نہیں ہے۔ آج کے لئے بئیرز کا بنیادی کام 1.3753 کی مزاحمت کا تحفظ ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر پر ایمرجنگ ڈائیورجنس کو مدد فراہم کرنی چاہئے۔ اس رینج سے اوپر پئیر کے چلے جانے سے متعدد مسائل پیدا ہوں گے اور یہ بُلش رجحان کے تسلسل کا باعث بنے گا۔ 1.3753 کی سطح پر ایک مصنوعی بریک آؤٹ تشکیل دینا اور ڈائیورجنس کا تحفظ اضافہ کے رجحان کے خلاف مختصر پوزیشنوں میں پہلا انٹری پوائنٹ فراہم کر سکتا ہے، جس کے بعد 1.3706 کے علاقے میں کمی واقع ہو سکتی ہے، جس کے لئے آپ کو سخت جدوجہد کرنی پڑے گی۔ اگر 1.3753 کے ٹیسٹ کے بعد کوئی فوری کمی نہ بنے تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ مختصر پوزیشنوں نہ لیں۔

یہ کہ 1.3706 کی سطح پر بُلز کی حمایت میں موونگ ایوریج موجود ہے ، لہذا نیچے سے اوپر کی طرف سے ایک بریک آؤٹ اور اس رینج کا واپس ٹیسٹ پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائیں گے اور اسے 1.3664 کی اگلی سپورٹ تک لے جائیں گے۔ اس سطح پر قابو حاصل کر لینے سے جی بی پی/ یو ایس ڈی میں 1.3620 اور 1.3566 تک کمی کے امکان کے ساتھ شارٹ پوزیشنوں میں ایک نیا انٹری پوائنٹ ملے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر اس پئیر میں یورپی دورانیہ میں اضافہ ہوتا ہے اور بئیرز 1.3753 پر کمزور ہوتے ہیں تو بہتر ہے کہ شارٹ پوزیشنز کو 1.3790 پر اگلی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ صرف مصنوعی بریک آؤٹ کی صورت میں وہاں مختصر پوزیشنیں کھولیں۔ 1.3842 یا اس سے بھی آگے کی بڑی ریزسٹنس سے واپسی کے لئے فوری طور پر جی بی پی/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنا ممکن ہے جو 1.3864 کے علاقے میں ایک نئی بُلند ترین سے کی جاسکتی ہے جس سے دن کے اندر پئیر کی واپسی پر 20-25 پوائنٹس کی کمی پر نظر رکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

میں اس تجزیہ کی حمایت کرتا ہوں

جنوری 4 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر رپورٹ) میں لانگ پوزیشنز میں تیزی سے اضافہ اور مختصر پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے- جو بینک آف انگلینڈ کی جانب سے گزشتہ سال کے آخر میں شرح سود میں اضافے کے بعد پاؤنڈ کی کشش میں اضافے کا اظہار ہے۔ اگر آپ مجموعی صورتحال دیکھیں تو برطانوی پاؤنڈ کے امکانات بہت اچھے نظر آتے ہیں۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے اس توقع پر پُر خطر اثاثوں کے خریداروں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں کہ ریگولیٹر رواں سال شرح سود میں اضافہ جاری رکھے گا جس سے پاؤنڈ مزید پرکشش ہو جائے گا۔

زیادہ افراط زر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بینک آف انگلینڈ اپنی مالیاتی پالیسی کو سخت کرتا رہے گا۔ دوسری جانب امریکی ڈالر کو بھی حمایت حاصل ہے- رواں ہفتے امریکہ میں افراط زر کے اعداد و شمار متوقع ہیں جو امریکی لیبر مارکیٹ سے متعلق حالیہ رپورٹ کے ساتھ مل کر فیڈرل ریزرو سسٹم کو مزید جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر مجبور کرے گا۔ موسم بہار میں شرح سود میں پہلے اضافے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس سے امریکی ڈالر مزید پرکشش ہو جائے گا۔

جنوری 4 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ میں اشارہ دیا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 20,824 اضافے کے ساتھ 25,980 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 78,510 کی سطح سے کم ہو کر 65,151 کی سطح پر آ گئیں۔ اس سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں منفی 57,686 سے منفی 39,171 تک واضح تبدیلی آئی ہے ۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3209 سے بڑھ کر 1.3482 ہوگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں مزید اضافہ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3700 کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی - اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3753 کے ایریا میں ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

جی بی پی / یو ایس ڈی: 27 مارچ کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.2916 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 19:52 2025-03-27 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 27 مارچ کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.0769 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 17:57 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے نے نیچے کی طرف حرکت دکھائی جو آخر کار میکرو اکنامک

Paolo Greco 10:25 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی سست کمی کو جاری رکھا۔ یورو

Paolo Greco 10:25 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ گرا، لیکن کچھ نہیں بدلا

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑی کم ٹریڈ ہوئی۔ ہم نے خبردار کیا تھا کہ جوڑی حال ہی میں پینڈولم

Paolo Greco 10:23 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: مارکیٹ کو کوئی جلدی نہیں ہے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے بدھ کے دوران کم سے کم نقصانات کے ساتھ تجارت کی، جبکہ گھنٹہ وار ٹائم فریم

Paolo Greco 10:22 2025-03-27 UTC+2

26 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑے نے معمولی اضافے کے ساتھ تجارت کی، لیکن حالیہ ہفتوں کی مجموعی نقل و حرکت تیزی سے ایک فلیٹ مارکیٹ سے ملتی جلتی ہے۔

Paolo Greco 10:35 2025-03-26 UTC+2

26 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ منگل کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی کمزور نیچے کی حرکت کو جاری رکھا۔

Paolo Greco 10:35 2025-03-26 UTC+2

26 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ کی قیمت میں مسلسل اضافہ

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے منگل کو دوبارہ ترقی دکھائی۔ "دوبارہ،" کیونکہ حال ہی میں، برطانوی کرنسی کی تمام حرکتیں

Paolo Greco 10:33 2025-03-26 UTC+2

26 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: یورو اپنی سست کمی جاری رکھے ہوئے ہے

یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے منگل کو صرف کم سے کم فائدہ کے ساتھ تجارت کی، لیکن گھنٹہ وار ٹائم فریم پر مجموعی رجحان بڑھتے ہوئے چینل سے قیمت

Paolo Greco 10:32 2025-03-26 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.