empty
 
 
14.12.2021 08:18 PM
جی بی پی/ یو ایس ڈی: 14 دسمبر کو امریکی دورانیہ کا منصوبہ (صبح کے سودوں کا تجزیہ)۔ پاؤنڈ کے خریداروں نے اپنے آپ کو دوبارہ ثابت کیا ہے۔


جی بی پی/ یو ایس ڈی: 14 دسمبر کو امریکی دورانیہ کا منصوبہ (صبح کے سودوں کا تجزیہ)۔ پاؤنڈ کے خریداروں نے اپنے آپ کو دوبارہ ثابت کیا ہے۔

جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3219 کی سطح پر توجہ دی اور مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور اندراج کا مقام معلوم کرتے ہیں۔ رواں سال کے آخر میں فیڈرل ریزرو سسٹم اور یورپی مرکزی بینک کے اہم اجلاس سے قبل مارکیٹ میں شدت موجود ہے۔ کوئی نہیں سمجھ سکتا کہ یورو زون کی پالیسی کا کیا ہوگا اور یہ تصور کرنا اور بھی مشکل ہے کہ فیڈ کا سربراہ قیمتوں میں اضافے کے بغیر افراط زر کا مقابلہ کیسے کرے گا۔ لیکن تکنیکی تصویر پر واپس آتے ہیں دن کے پہلے حصّہ میں اس پئیر کی ترقی اور 1.3219 پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کے نتیجے میں رجحان کے ساتھ ساتھ پاؤنڈ کو مزید فروخت کرنے کے لئے ایک اچھا اشارہ فراہم کیا گیا تھا ۔ تاہم، مجھے افسوس ہے کہ اس اشارے سے نقصانات ہوئے۔ 1.3219 کی کامیابی ریورس ٹیسٹ کے بغیر گزر گئی، جیسا کہ میں نے چارٹ پر نوٹ کیا، لہذا اس سطح سے طویل پوزیشنوں میں داخل ہونا ممکن نہیں تھا۔ - دن کے دوسرے حصّہ میں تکنیکی صورتحال میں کچھ خاص تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یورو کے صبح والے اشارے کے حوالے سے کیا ہے ؟

This image is no longer relevant

ہم امریکہ میں افراط زر سے متعلق اہم اعداد و شمار کے منتظر ہیں جو شرح نمو میں کمی کی صورت میں پاؤنڈ کو مزید سپورٹ فراہم کر سکتے ہے۔ ایک مضبوط رپورٹ کی صورت میں پاؤنڈ پر دباؤ واپس آ جائے گا، لہذا دن کے دوسرے حصے کے لئے سب سے بہترین صورتحال 1.3219 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل ہوگی ، جہاں موونگ ایوریج خریداروں کے حق میں موجود ہے

اس سے صبح کے رجحان کو جاری رکھنے کی توقع کے ساتھ لانگ پوزیشنیں کھولنے کا اشارہ ملے گا۔ اگر 1.3219 پر کوئی سرگرمی نہی ملتی ہے، تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ خریداری کو 1.3187 اور 1.3153 کی مقامی کم ترین سطح تک ملتوی کر دیں، جہاں آپ دن کے اندر کم از کم 15-20 پوائنٹس کی اصلاح کی بنیاد پر واپسی کے لئے فوری طور پر خرید سکتے ہیں۔ اگر بُلز 1.3219 کی حفاظت کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اتنا ہی اہم کام 1.3255 سے اوپر اضافہ کرنا ہوگا، جس پر تجزیہ لکھتے وقت پاؤنڈ کے خریداروں نے توقف کیا تھا۔ اوپر سے نیچے تک 1.3255 کا بریک آؤٹ اور ریورس ٹیسٹ جی بی پی/ یو ایس ڈی کو 1.3286 کے مزاحمتی علاقے میں بحال کرنے کے لئے اضافی خرید کا اشارہ دے گا۔ اس سطح کی اسی طرح کا بریک آؤٹ 1.3317 اور 1.3349 کی بلند ترین سطح تک براہ راست راہ ہموار کرے گا جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

برطانوی پاؤنڈ کے فروخت کنندگان نے صبح طے شدہ کاموں کا مقابلہ نہیں کیا اور 1.3219 کے دفاع کی ناکام کوشش کے بعد قسمت کو آزمانے کا فیصلہ نہیں کیا اور 1.3255 کی اگلی ریزسٹنس کی طرف واپس ہو گئے ہیں ۔ اب اس سطح پر زور دیا جاتا ہے۔ دن کے دوسرے حصے کے لئے بئیرز کا ابتدائی کام گزشتہ روز یورپی دورانیہ میں تشکیل دی گئی 1.3255 کی ریزسٹنس کا تحفظ کرنا ہوگا۔ صرف وہاں ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کا بنانا مختصر پوزیشنوں میں ایک اچھا انٹری پوائنٹ دے گا 1.3219 کے علاقے میں بار بار کمی کے ساتھ, جہاں بُلز کی حمایت میں موونگ ایوریج گُزر رہی ہے

ایک بریک آؤٹ اور اس سطح کا نیچے کی سمت سے ایک واپس ٹیسٹ ماہانہ کم ترین سطح 1.3187 اور 1.3153 کی کم ترین سطحوں کے علاقے میں پہلے ہی کمی کے امکان کے ساتھ مختصر پوزیشنوں میں ایک اضافی انٹری پوائنٹ بناتا ہے جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں. اگر یہ پئیر امریکی دورانیہ میں مضبوط ہو جاتا ہے اور امریکہ کے بارے میں متعدد بنیادی اعداد و شمار کے اجراء کے بعد 1.3255 پر کمزور سرگرمی ملتی ہے تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3286 سائیڈ چینل کی بالائی حد تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ صرف مصنوعی بریک کی صورت میں وہاں مختصر پوزیشن کھولیں۔ جی بی پی / یو ایس ڈی کو فوری طور پر صرف 1.3317 کی ایک بڑی ریزسٹنس سے واپسی کے لئے فروخت کرنا ممکن ہے، یا اس سے بھی زیادہ سے زیادہ 1.3349 سے فروخت کی جاسکتی ہے جس سے دن کے اندر 20-25 پوائنٹس تنزلی کی تصحییح پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے

This image is no longer relevant

دسمبر 07 کے لئے سی او ٹی (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) کی رپورٹوں میں مختصر پوزیشنوں اور طویل پوزیشنز دونوں میں کمی ظاہر کی گئی ہے۔ جب کہ دونوں میں یہ کمی کم و بیش برابر ہی ملی ہے جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ گزشتہ ہفتے برطانیہ کی معیشت کے بارے میں بہت کم بنیادی اعداد و شمار سامنے جاری ہوئے تھے اور بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلے کی تمام تقریریں ڈووش تھیں جس سے تاجروں کو جی بی پی کے مستقبل پر زیادہ اعتماد نہیں ملا تھا

گزشتہ ہفتے کے آخر میں سامنے آنے والے برطانیہ کی معیشت کے کمزور اعداد و شمار نے واضح طور پر پُر خطر اثاثوں کے خریداروں کے مزاج کو خراب کردیا اور بینک آف انگلینڈ کے اجلاس سے قبل اس پئیر اوپر کی طرف کی تصیح پر بھروسہ کیا۔ رواں ہفتے مرکزی بینک کے گورنر اینڈریو بیلی مزید مالیاتی پالیسی کے بارے میں اپنے موقف کے بارے میں بات کریں گے۔ اگر یہ ڈووش رہا تو غالب امکان ہے کہ پاؤنڈ پر دباؤ میں اضافہ ہی ہوگا کیونکہ اس کے برعکس فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندے محرک اقدامات میں کمی لانے جا رہے ہیں جس سے امریکی ڈالر کی حمایت ہونی چاہیے۔ زیادہ افراط زر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بینک آف انگلینڈ محرک اقدامات کو برقرار رکھنے کے بارے میں اپنا ارادہ تبدیل کر سکتا ہے لیکن 16 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کے نتائج کی اشاعت تک غیر یقینی صورتحال برقرار رہے گی۔ برطانیہ کے لئے اتنا ہی سنگین مسئلہ اومائیکرون کورونا وائرس کا ایک نیا تناؤ ہے، جو ایک اور لاک ڈاؤن اور قرنطینہ کے لئے ملک میں لاک ڈاؤں کا سبب بن سکتا ہے۔


اب تک حکام کو نئے تناؤ کے ساتھ صورتحال کی ترقی پر گہری نظر رکھنا ہوگی جس سے رواں سال کے آخر میں معیشت منفی طور پر متاثر ہوگی۔ 7 دسمبر کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ میں اشارہ دیا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 52,099 کی سطح سے کم ہو کر 48,950 کی سطح پر آ گئیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 90,998 کی سطح سے کم ہو کر 87,227 کی سطح پر آ گئیں ہیں ۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں کم و بیش کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ -38,277 بمقابلہ -38,899 رہیں ہیں - ایک ہفتہ پہلے۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3314 سے 1.3262 تک قدرے کم ہوگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلز مارکیٹ میں واپس آنے کی کوشش میں ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3225 کی سطح پر ٹوٹ جاتی ہے تو پئیر میں اضافہ ہوسکتا ہے - اگر پئیر میں کمی ہوتا ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1.3187 کی سطح پر ملے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback