empty
10.12.2021 08:05 PM
یورو / یو ایس ڈی : شمالی امریکہ کے دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 10 دسمبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - سی پی آئی کی رپورٹ سے قبل یورو میں سسُت رفتار کمی ہوئی ہے


یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لئے

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1287 کی سطح پر توجہ دی اور اس سے مارکیٹ میں داخل ہونے کی سفارش کی تھی ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کیا ہوا تھا۔ جرمنی میں افراط زر کے اعداد و شمار کے اجراء کے بعد جو پیش گوئی کے مطابق آئی تھی یورپی کرنسی کے خریداروں نے 1.1287 کی سپورٹ لیول کو بچانے کی کوشش کی تھی ۔ مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل نے لانگ پوزیشنوں کو کھولنے کے لئے ایک اچھا اشارہ فراہم کیا گیا تھا کیونکہ بئیرش مارکیٹ جلد ہی ختم ہوجائے گی۔ تاہم اس کے نتیجے میں زبردست اضافہ نہیں ملا تھا۔ 12 پپس کی ہلکی سی اضافہ کی تصحیح کے بعد یورو دوبارہ دباؤ میں آ گیا تھا اور بئیرز 1.1287 سے نیچے بریک میں کامیاب ہوگئے تھے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو قیمت ابھی تک نیچے سے اوپر تک اس سطح کی دوبارہ جانچ نہیں کی ہے تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ مارکیٹ میں جلدی نہ کریں.

This image is no longer relevant

دن کی دوسرے حصّے میں مارکیٹ کے شرکاء امریکہ میں افراط زر سے متعلق اہم اعداد و شمار کے منتظر ہیں جو اس پئیر کی مزید سمت کا تعین کریں گے۔ اگر رپورٹ میں نومبر کے لئے کنزیومر پرائس انڈیکس میں بڑا اضافہ ظاہر کیا گیا ہے تو امریکی ڈالر یورو کے مقابلے میں نمایاں طور پر مضبوط ہوسکتا ہے۔ نتیجتا یورو/ یو ایس ڈی کی قیمت میں کمی آئے گی۔ یورو کے خریداروں کے لئے شمالی امریکی دورانیہ میں بہترین صورتحال 1.1287 کی سطح پر واپسی ہوگی۔ امریکی افراط زر میں کمی کے ساتھ ساتھ اس حد کا اوپر کی جانب بریک آؤٹ اور کنسولیڈیشن سے خطرہ مول لینے کی سکت بحال ہونے کا امکان ہے۔

یہ یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کے لئے ایک بہترین انٹری پوائنٹ تشکیل دے گا، اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ 1.1318 پر فوری ریزسٹنس کی دوبارہ ٹیسٹ کی جائے گی۔ موونگ ایوریج اس سطح سے نیچے واقع ہے جو پئیر میں اضافہ کی صلاحیت کو محدود کرے گا۔ صرف ایک بریک آؤٹ یورو / یو ایس ڈی پر تنزلی کے رجحان کو حقیقی طور پر متاثر کر سکتا ہے، لہذا اس سطح پر بہت محتاط رہیں۔ ایک بریک آؤٹ اور 1.1318 کا نیچے کی جانب ٹیسٹ ہونا 1.1353 اور 1.1381 کی بلند ترین سطح کی طرف ایک بڑا اضافہ فراہم کرے گا۔ مزید آگے کا ہدف 1.1415 کی سطح ہوگی جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یورو پر بئیرش دباؤ دوپہر میں برقرار رہتا ہے تو بہتر ہے کہ خریداری کو اس وقت تک ملتوی کر دیا جائے جب تک قیمت 1.1263 پر سپورٹ کو ہدف نہ بنا لے۔ لیکن غالب امکان ہے کہ یہ سطح صرف ایک درمیانی نقطہ ہوگی۔ لہذا، آپ اس سطح پر لانگ پوزیشنیں صرف ایک مصنوعی بریک آؤٹ بننے کے بعد کھول سکتے ہیں۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ دن کے اندر 20-25 پپس کی ممکنہ اضافہ کی تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے 1.1238 یا اس سے بھی کم کی کم سطح سے واپسی پر فوری طور پر یورو/ امریکی ڈالر خریدیں۔

یورو/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لئے

فروخت کنندگان بتدریج بازار میں واپس آرہے ہیں۔ بئیرز کے 1.1287 کی سطح پر پہنچنے کے بعد اس بات کا بھرپور اشارہ ملتا ہے کہ اگر امریکہ میں افراط زر میں دوبارہ اضافہ ہوتا ہے تو وہ کارروائی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ پئیر میں فروخت کے لئے بہترین منظر نامہ نیچے سے اوپر کی سمت 1.1287 کی سطح کے دوبارہ ٹیسٹ کے بعد ہوگا۔ یہ مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے ایک انٹری پوائنٹ تشکیل دے گا جس میں یورو کے 1.1263 پر درمیانی سپورٹ کے علاقے تک نیچے آ سکے گا ۔ تاہم زیادہ اہم ہدف 1.1238 کی سطح ہوگی۔ صرف ایک بریک آؤٹ اور 1.1263 کی سطح کا نیچے سے اوپر تک ایک ٹیسٹ اس رینج میں مزید کمی کے ساتھ فروخت کا اشارہ فراہم کرے گا

اگلا ہدف 1.1214 کا علاقہ ہوگا جہاں تاجر منافع لیں گے۔ تاہم یہ کہنا مشکل ہے کہ یورو کس طرح کا رد عمل دے گا۔ اس رینج کا بریک آؤٹ تنزلی کا رجحان دوبار شروع کرے گا اور اس کے بعد قیمت 1.1188 اور 1.1155 کی حالیہ کم ترین سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کر سکتی ہے۔ اگر یہ پئیر دن کے آخر میں مضبوطی دیکھتا ہے تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے جلدی نہ کریں۔ جب 1.1318 کے علاقے میں مصنوعی بریک آؤٹ تشکیل دیا جاتا ہے تو بہترین صورتحال پئیر کو فروخت کرنا ہوگا جس سے دن کے دوران 20-25 پپس کی ممکنہ اضافہ کی تصحیح پر نظر رکھتے ہوئے واپسی پر فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی فروخت 1.1353 اور 1.1381 کی بلند ترین سطح سے ممکن ہو سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

نومبر 30 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈز) میں شارٹ اور لانگ دونوں پوزیشنوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ تاہم لانگ پوزیشنز میں کمی کی شرح زیادہ تھی اور اس طرح منفی ڈیلٹا میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایف ای ڈی کے سربراہ جیروم پاول نے مالیاتی پالیسی میں متوقع سختی کے بارے میں کئی بیانات دیئے تھے۔ اس کے پیچھے افراط زر کی مسلسل بڑھتی ہوئی شرح ہے جسے اب عارضی نہیں سمجھا جاتا ہے۔ یہ مرکزی بینک کے لئے تشویش کا باعث ہے۔

دوسرا مسئلہ نیا اومائیکرون کورونا وائرس تناؤ تھا جو اس سال کے آخر اور اگلے سال کے اوائل میں عالمی معیشت کو روک دے گا۔ یہ پُر خطر اثاثوں کی مانگ کو بھی کم کرتا ہے۔ توقع ہے کہ اگلے ہفتے ایف ای ڈی اپنے باقاعدہ اجلاس میں بانڈ خریداری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔ لہٰذا قلیل مُدتی تناظر میں امریکی ڈالر کی مانگ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ نومبر سی او ٹی کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تاجروں کے غیر تجارتی گروپ کے طویل عہدوں کی تعداد 204,214 سے کم ہو کر 191,048 رہ گئی ہے جبکہ مختصر عہدوں کی تعداد 220,666 سے کم ہو کر 214,288 رہ گئی ہے۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن بڑھ کر -23,240 بمقابلہ -16,452 ہوگئی۔ دوسری جانب ہفتہ وار اختتامی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا جو 1.1292 بمقابلہ 1.1241 ہو گئی۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

اگر تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوتی ہے تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بئیرز مارکیٹ میں عمل کرنے کے لئے تیار ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1280 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا - اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1310 کے ایریا میں زیزسٹنس فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

7 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ وقت ضائع نہیں کر رہا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ منگل کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑے نے اچانک اور غیر متوقع طور پر اوپر کی طرف حرکت دوبارہ شروع کر دی۔

Paolo Greco 14:02 2025-05-07 UTC+2

7 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: مارکیٹ جمود کا شکار ہے

یورو/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی جوڑے نے منگل کے روز اسی سائیڈ ویز رینج میں تجارت جاری رکھی — فلیٹ کے اندر ایک فلیٹ۔ وسیع

Paolo Greco 13:47 2025-05-07 UTC+2

6 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

پیر کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ پیر کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑا سختی سے ایک طرف تجارت کرتا رہا۔ اگرچہ ہمیں پاؤنڈ کے لیے واضح

Paolo Greco 13:39 2025-05-06 UTC+2

6 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

پیر کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ پیر کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے ایک بار پھر اوپر اور نیچے کی طرف تجارت کی، فلیٹ

Paolo Greco 13:38 2025-05-06 UTC+2

6 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ٹرمپ بمقابلہ ISM

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ پیر کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑے نے اوپر کی طرف رجحان کی ایک نئی لہر شروع کرنے کا ارادہ

Paolo Greco 13:37 2025-05-06 UTC+2

6 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: حیران کن اور ناقابل یقین

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ پیر کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے صبح سے ہی اپنی پسندیدہ سرگرمی دوبارہ شروع کر دی — شمال

Paolo Greco 13:36 2025-05-06 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 5 مئی کو ہونے والے امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3324 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 19:44 2025-05-05 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 5 مئی کو ہونے والے امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1346 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 19:40 2025-05-05 UTC+2

2 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعرات کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ جمعرات کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑے نے اپنی نیچے کی طرف حرکت جاری رکھی، حالانکہ مجموعی تصویر

Paolo Greco 13:55 2025-05-02 UTC+2

2 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعرات کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ جمعرات کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی نیچے کی طرف حرکت جاری رکھی اور دن کے اختتام

Paolo Greco 13:47 2025-05-02 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.