empty
 
 
29.10.2021 05:11 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 29 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - پاؤنڈ میں خرید کے بہترین اشارے سے 1.3799 کے ٹوٹ جانے کی اُمید بنی تھی


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصے میں پاؤنڈ خریدنے کے لئے ایک بہترین اشارہ فراہم کیا گیا تھا ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا تجزیہ کرتے ہیں 1.3765 کی سپورٹ تک کمی کے نتیجے میں جس پر میں نے اپنی صبح کی پیش گوئی میں زور دیا تھا، بئیرز کی طرف سے اس علاقے میں کمی کی ناکام کوشش کے نتیجے میں ایک غلط بریک ڈاؤن اور جی بی پی/ یو ایس ڈی کی خرید کا اشارہ ملا تھا ۔ دن کے وسط تک بُلز 1.3800 کے مزاحمتی علاقے میں واپس آ گئے تھے جس کی وجہ سے وہ مارکیٹ سے تقریبا 35 پوائنٹس کا منافع لے سکے تھے۔ دن کے دوسرے حصے میں تکنیکی تصویر میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔

This image is no longer relevant


تاجران کی بنیادی توجہ امریکی آبادی کے اخراجات اور آمدنی کی سطح میں تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ مشی گن یونیورسٹی کے صارفین کے جذبات کے اشاریہ پر مرکوز ہوگی۔ شکاگو پی ایم آئی انڈیکس سے مارکیٹ میں واضح تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے تاہم اس پر توجہ دینا بھی ضروری ہے۔ بُلز کا کام اب بھی اس پئیر کو ماہانہ بُلند ترین سطح پر واپس لانا ہے اور 1.3799 سے اوپر کی بریک ضروری ہے ایسا دن کے پہلے حصے میں نہیں کیا جا سکا تھا ۔ اوپر سے نیچے تک اس سطح کا صرف ایک واپس ٹیسٹ لانگ پوزیشنز کے لئے انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا، جس سے 1.3826 کی سطح کو اپ ڈیٹ کرنا ممکن ہوسکے گا

اس حد کے ٹوٹ جانے سے کئی بئیرز کے اسٹاپ آرڈرز کو مسمار ہوں گے اور 1.3864 - 1.3910 کی بلند ترین سطحوں تک پئیر میں اضآفہ مل سکے گا- جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ امریکی معیشت کے لئے مضبوط اشاریوں کے پس منظر کے خلاف دوپہر کے وقت پئیر میں کمی کی صورت میں میں خریداروں کے لئے اتنا ہی اہم ہدف 1.3765 کی سپورٹ کا تحفظ کرنا ہوگا جس کا انہوں نے یورپی دورانیہ میں کامیابی سے مقابلہ کیا تھا۔ موونگ ایوریج بھی ان کے حق میں ہے۔ صرف میں نے اوپر جو تجزیہ کیا ہے کے ساتھ تشبیہ کے ذریعہ ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل دن کے دوران پئیر میں مزید اضافہ کی تصحیح کے امکان میں اضافہ کرے گی.

یہ کہ 1.3765 کے علاقے میں بُلز کی جانب سے فعال تجارت کی عدم موجودگی کی صورت میں پاؤنڈ خریدنے کی بہترین آپشن 1.3731 کی اگلی سپورٹ کا ٹیسٹ ہوگا۔ تاہم، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ مصنوعی بریک آوٹ کے بعد ہی وہاں لانگ پوزیشن لیں ۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کی خریداری کو فوری طور پر 1.3697 کی نئی کم ترین سطح یا اس سے بھی نیچے 1.3668 کی سپورٹ سے واپسی کے لئے دیکھ سکتے ہیں جس سے دن کے اندر 25-30 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح کے لئے نظر رکھ سکتے ہیں

جی بی پی / یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو درکار ہے

پاؤنڈ فروخت کرنے والوں کا مقصد مارکیٹ کو دوبارہ اپنے قابو میں لانا بھی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ 1.3799 کی ریزسٹنس کا دفاع کیسے کیا جائے۔ صرف وہاں ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل ایک فروخت کے اشارے کی تشکیل کا باعث بنے گا, جو پئیر کو 1.3765 کی سپورٹ کی طرف لے جائے گا, جہاں موونگ ایوریج موجود ہے جو تنزلی کا عمل محدود کرتی ہے. 1.3765 کا ٹوٹ جانا اور نیچے سے اوپر کی طرف کا واپس ٹیسٹ 1.3731 پر سائیڈ چینل کی زیریں تک تنزلی کی توقع میں نئی شارٹ پوزیشنز کھولنے کا اشارہ فراہم کرے گا، جس کا ٹوٹ جانا پاؤنڈ کے فروخت کنندگان کو 1.3697 اور 1.3668 تک تنزلی کے لئے راہ فراہم کرے گا جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ تاہم امریکی معیشت کے بارے میں مضبوط بنیادی اعداد و شمار کے معاملے میں ہی ایسی صورتحال ممکن ہوسکے گی - اگر دوپہر میں جی بی پی/ یو ایس ڈی میں مزید اضآفہ ہوتا ہے اور 1.3799 پر بئیرز کی سرگرمی کی عدم موجودگی کی صورت میں، میں 1.3826 کے ارد گرد کی ماہانہ بلند ترین سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل کے بعد ہی پاؤنڈ فروخت کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3864 کی سطح سے یا اس سے بھی اوپر 1.3910 کی نئی بلند ترین سطح سے واپسی کے لئے فوری طور پر شارٹ پوزیشنز کھولیں -جس سے دن کے اندر پئیر کی واپسی پر 20-25 پوائنٹس کی تنزلی مل سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

اکتوبر 19 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ پوزیشنز میں کمی جبکہ طویل پوزیشنز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو اس ماہ کے وسط میں مشاہدہ کردہ پاؤنڈ میں اضافے کے رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سے نیٹ پوزیشنز مثبت ہو گئی ہیں۔ بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کی تقریروں اور بیانات کہ افراط زر کے دباؤ کو زیادہ سنجیدگی سے لینا ضروری ہے پاؤنڈ کے خریداروں میں اعتماد میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ گزشتہ ہفتے بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی کی تقریر کو مارکیٹ میں مثبت طور پر لیا گیا تھا۔ انہوں نے ایک بار پھر مالیاتی پالیسی تبدیل کرنے کے بارے میں اپنا موقف دہرایا۔ تاہم برطانیہ میں ماہانہ اور سالانہ افراط زر کی شرح نمو میں معمولی سست روی نے ہفتے کے وسط میں اس پئیر کی اضافہ کی صلاحیت کو محدود کردیا ہے جس کی وجہ سے اسے ایک سائیڈ چینل میں روک دیا گیا۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ پاؤنڈ کی مزید مضبوطی پر بھروسہ کریں اور قلیل مدت میں کسی بھی کمی سے فائدہ اٹھائیں، جو کمزور بنیادی اعداد و شمار کی صورت میں بن سکتا ہے۔

سی او ٹی کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ طویل غیر منافع بخش پوزیشنیں 46,794 کی سطح سے بڑھ کر 49,112 کی سطح پر پہنچ گئیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں 58,773 کی سطح سے کم ہو کر 47,497 کی سطح پر آ گئیں۔ اس کی وجہ سے غیر تجارتی نیٹ پوزیشن منفی سطح سے مثبت ہو گئی ہیں ۔ ڈیلٹا ایک ہفتہ پہلے کی سطح -11,979 کے مقابلے میں 1615 تھا جی بی پی/ یو ایس ڈی کی اختتامی قیمت میں 1.3591 سے 1.3735 تک نمایاں اضافہ ہوا ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ قلیل مُدتی تناظر میں پاؤنڈ میں اضافہ کے تسلسل کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اُتار چڑھاؤ کم ہوا ہے جس نے مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں دیا ہے

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback