empty
 
 
28.10.2021 11:15 AM
EUR/USD: 28 اکتوبر کو یورپی اجلاس کے لیے منصوبہ۔ COT رپورٹس۔ ای سی بی کا اجلاس یورو کی سمت کا تعین کرے گا۔ یورو چینل میں رہتا ہے۔

یورو/ امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل تجارت کے لئے ایک انتہائی دلچسپ دن تھا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور تجارتوں کو سمجھتے ہیں۔ دن کے پہلے نصف میں، مارکیٹ میں داخل ہونے کے متعدد اشارے ایک ساتھ بنے تھے۔ 1.1612 سطح کی جانب تجدید، جس کی جانب میں نے پیش گوئی میں توجہ دلوائی، وہ غلط بریک آؤٹ کی تشکیل اور مختصر پوزیشنز میں عمدہ انٹری پوائنٹ بنانے کا باعث بنی۔ اس کے نتیجے میں، 1.1590 کے سپورٹ ایریا میں کمی دیکھی جا سکتی ہے۔ کچھ وقت کے بعد، 1.1590 کے ایریا میں ایک غلط بریک آؤٹ کی تشکیل نے ایک بہترین خرید کا اشارہ پیدا کیا، جس کی وجہ سے یورو 1.1612 پر مزاحمت سے اوپر اور مضبوط ہوا۔ مجموعی طور پر اوپر کی حرکت 35 پوائنٹس سے زیادہ تھی۔ دن کے دوسرے نصف حصے میں، اوپر سے نیچے تک 1.1612 کے جانچ نے ترقی کے تسلسل میں طویل پوزیشنوں میں ایک انٹری پوائنٹ بنایا، لیکن ان کا ادراک نہیں ہوا۔ بئیرز نے 1.1612 پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا اور اس سطح کے نیچے سے اوپر کی تجدید نے ہمیں طویل پوزیشنوں کو بند کرنے اور مختصر کو کھولنے پر مجبور کیا۔ نتیجے کے طور پر، بئیرز نے 1.1588 پر سپورٹ کی دوبارہ جانچ حاصل کی۔

This image is no longer relevant

آج، بہت اہم دن ہے، کیونکہ یہ یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی حرکت کی سمت کا تعین کرے گا۔ زیادہ امکان ہے کہ جرمنی میں بے روزگاری پر ڈیٹا بُلز کی مدد کے لئے کافی نہیں ہو گا، حتٰی کہ اچھی رپورٹوں کی صورت میں بھی نہیں، کیونکہ ہر کوئی اپنی توجہ یورپی سینٹرل بینک کے سود کی شرح پر فیصلے پر دے گا۔ ای سی بی کی صدر کرسٹین لیگارڈے ہمیں جو بتائیں گی وہ اس جوڑی کی مزید سمت کا تعین کر سکتی ہے۔ اگر پہلے کی مدت میں پالیسی سخت ہونے کے اشارے ملتے ہیں، تو بُلز واضح طور پر 1.1622 مزاحمت کی پیش رفت پر توجہ مرکوز کریں گے، جو یورو بُل کو کئی دنوں سے یورو کے اوپر کی جانب رحجان کو دوبارہ شروع کرنے سے روک رہا ہے۔ اس سطح سے پیش رفت اور اوپر سے نیچے اس کی جانب طویل پوزیشنز میں شاندار انٹری پوائنٹ پیدا کر سکتا ہے، جو 1.1649 اور 1.1668 کی جانب راستہ کھولے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.1691 کی سطح ہو گا، لیکن یہ اس شرط پر دستیاب ہو گا کہ ای سی بی افراط زر کے خطرات کے بارے میں سنجیدگی سے بات کرنا شروع کرتا ہے۔ اگر لیگارڈے انتہائی نرم مالیاتی پالیسی پر عمل پیرا رہتی ہیں، تو اس سے یورو کو زیادہ نقصان پہنچنے کا امکان نہیں ہے، لیکن جوڑی پر اضافی انٹرا ڈے دباؤ پیدا کر سکتا ہے۔ اگر یورو/ امریکی ڈالر دن کے پہلے نصف حصے میں گرتا ہے، تو بُلز کا ایک اتنا ہی اہم کام 1.1591 چینل کی نچلی حد کی حفاظت کرنا ہے۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا طویل پوزیشنز میں ایک اچھا انٹری پوائنٹ بناتا ہے۔ اگر بُلز اس سطح پر متحرک نہیں ہیں، تو میں آپ کو 1.1568 کے علاقے میں طویل پوزیشنز کو ملتوی کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.1542 جیسی کم سطح سے پلٹنا فوری طور پر جوڑی خریدنا بہتر ہے۔

یورو/ امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

یورو بئیرز کے پاس کافی آسان کام ہے جو 1.1622 کا دفاع اور 1.1591 سپورٹ سے ٹوتنا ہے۔ 1.1622 کی سطح سے غلط بریک آؤٹ کی تشکیل نیز لیبر مارکیٹ کا کمزور ڈیٹا اور جرمنی کا افراطِ زر یورو/امریکی ڈالر پر دباؤ واپس لائے گا۔ تاہم، لیگارڈے کی طرف سے صرف ایک دوغلی بیان بازی ہی 1.1591 پر افقی چینل کی نچلی حد کی جانچ کا باعث بن سکتی ہے۔ اس سطح سے پیش رفت اور نیچے سے اوپر تجدید مختصر پوزیشنز کھولنے کا نیا اشارہ پیدا کر سکتی ہے جس کے بعد 1.1568 ایریا کی جانب زوال ہو گا۔ اس حد سے پیش رفت نیچے موجود بُلز کے اسٹاپ آرڈرز کو بھی ختم کرنے کا باعث بنے گی - یہ تیزی سے یورو/امریکی ڈالر کو 1.1542 پر لے آئے گی اور 1.1510 تک براہِ راست راستہ کھولے گی، جہاں میں منافع لینے کی تجویز کرتا ہوں۔ اگر جوڑی صبح میں بڑھتی ہے اور بئیرز 1.1622 کی سطح پر سرگرم نہیں ہوتے تو 1.1649 کی بلند سطح کی جانچ ہونے تک فروخت کو ملتوی کرنا بہتر ہے۔ 1.1668 پر بڑی مزاحمت سے 15-20 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، پلٹنے پر فوری مختصر پوزیشنز کو کھولنا ممکن ہے۔

This image is no longer relevant

میں جائزے کی تجویز دیتا ہوں:

19 اکتوبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے مختصر اور طویل دونوں پوزیشنز میں کمی کا انکشاف کیا، جو منفی ڈیلٹا میں معمولی سی بحالی کا باعث بنا، کیونکہ بُلز کی نسبت زیادہ بئیرز نے مارکیٹ کو چھوڑ دیا۔ یوروزون میں افراطِ زر گذشتہ ہفتے سامنے آیا، جس میں اضافہ ہوا جو ماہرِ معیشت کی پیش گوئیوں سے ملتا ہے۔ اس نے یورپی مرکزی بینک کے بہت سے نمائندوں کو مالیاتی پالیسی میں تبدیلیوں کے موضوع پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ تاہم، حقیقت یہ ہے کہ عملی طور پر ہر کوئی انتظار اور دیکھنے کے رویے پر قائم رہا اور اگلے سال مارچ میں پی ای پی پی پروگرام کے اختتام کے بعد بانڈ کی خریداری کی صورت میں محرک اقدامات کو برقرار رکھا جس سے یورپی کرنسی پر کچھ دباؤ پڑا۔ یوروزون میں مینوفیکچرنگ اور سروسز سیکٹر میں سست روی نے یورو بُلز کو 17ویں قدر سے آگے جانے سے روکے رکھا۔ تاہم، مختصر مدت میں ایک اہم مسئلہ جو یورو میں اضافے پر منفی اثر ڈال رہا ہے، وہ یورپی یونین میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا پھیلاؤ ہے۔ امریکہ میں معیشت میں طاقتور بحالی ڈالر کو سپورٹ کرتی رہتی ہے۔ یہ حقیقت کہ فیڈرل ریزرو نومبر میں اپنی اگلی میٹنگ میں پہلے سے بانڈ خریداری کے پروگرام میں کمی پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، امریکی ڈالر کے مقابلے یورو کی اوپر کی جانب صلاحیت کو بھی محدود کر دے گا۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 202,512 سے 193,320 تک کمی ہوئی جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں -18398 کے خلاف 220,910 سے 205,427 تک کمی ہوئی۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت میں 1.1553 کے خلاف 1.1613 تک اضافہ ہوا۔

انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 کی موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوتی ہے، جو کہ اہم اعداد و شمار کے سامنے مارکیٹ کی طرف کی نوعیت کی نشاندہی کرتا ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بالنجر بینڈز:

اضافے کی صورت میں، 1.1620 کے ایریا میں انڈیکیٹر کا اوپری بورڈر مزاحمت کے طور پر کام کرے گا۔ 1.1590 کے گرد انڈیکیٹر کا نچلا بورڈر سپورٹ کے طور پر کام کرے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بالنجر بینڈ (بالنجر بینڈ) مدت 20۔

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن غیر تجارتی تاجروں کی مختصر اور طویل پوزیشنوں کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback