empty
 
 
21.10.2021 03:31 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 21 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ پئیر میں کمزور تصحیح کے باوجود پاؤنڈ کی طلب میں اضافہ ہوا ہے


جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

دن کی پہلے حصّہ میں پاؤنڈ فروخت کرنے اور خریدنے کے لئے متعدد اشارے ملے تھے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور مارکیٹ میں داخلے کے مقامات کا تجزیہ کرتے ہیں۔ میں نے 1.3811 پر توجہ دی اور مصنوعی بریک ڈاؤن کے بننے پر پاؤنڈ میں خریدنے کا مشورہ دیا تھا۔ سب کچھ اسی صورتحال کے مطابق ہوا تھا: ہم نے 1.3811 سے نیچے کمی دیکھی اور پھر اس کی طرف واپسی دیکھی، جس کی وجہ سے رجحان کے ساتھ ساتھ مزید لانگ پوزیشنیں کھولنے کا اشارہ ملا تھا ۔ لیکن بدقسمتی سے اوپر کی طرف کوئی بڑی نقل و حرکت نہیں ہوئی تھی اور کچھ دیر بعد پاؤنڈ ایک بار پھر 1.3811 تک ناکام ہو گیا جس کی وجہ سے نقصانات ہوئے۔ پہلے ہی دن کے وسط کے قریب، اس سطح کا نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ کا مشاہدہ کرنا ممکن تھا، جس سے شارٹ پوزیشنوں میں ایک بہترین انٹری پوائنٹ بنا تھا ۔ یہ پئیر 25 پوائنٹس کم ہو گیا تھا اور پھر فروخت کنندگان کی کوشش رائیگاں ہوگئی تھی۔ تکنیکی نقطہ نظر سے تصویر مکمل طور پر تبدیل ہو چکی ہے۔

تجارت ایک سائیڈ ویا چینل کی طرح ہو رہی ہے جس میں ہر بار بڑی سپورٹ کی سطح پر پہنچتے وقت نئی لانگ پوزیشنز جمع ہونے کا امکان بنتا ہے۔ بُلش مارکیٹ کو برقرار رکھنے کے لئے پاؤنڈ کے خریداروں کو یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ ہفتہ وار بُلند ترین سطح پر 1.3829 کے لگ بھگ کیسے قابو پایا جائے۔ امریکی لیبر مارکیٹ کے بارے میں صرف کمزور بنیادی اعداد و شمار یا ڈالر سے متعلق دیگر اعداد و شمار ہی اس میں مدد گار ہوں گے۔ دوپہر کے وقت فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندوں کی تقریروں پر توجہ دینا بھی ضروری ہے جس نے گزشتہ روز ڈالر پر دباؤ ڈالا تھا۔ اوپر سے نیچے کی جانب واپس ٹیسٹ کے ساتھ صرف 1.3829 سے اوپر کی پیش رفت اور کنسولیڈیشن دن کے اندر پئیر میں مزید اضافہ کے لئے بُلز کی امید واپس لائے گی اور لانگ پوزیشنوں میں ایک نیا انٹری پوائنٹ تشکیل دے گی، جس سے 1.3877 اور 1.3910 جیسی سطحوں کو اپ ڈیٹ کرنے کا موقع بن سکے گا۔

ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.3955 کا ایریا ہوگا۔ پاؤنڈ میں کمی کی صورت میں، بہترین صورتحال صبح والے سپورٹ لیول 1.3785 کا تحفظ کرنا ہوگا۔ مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل بُلش رجحان کے تسلسل میں ایک بہترین اندراج کی سطح بناتی ہے۔ 1.3785 کے علاقے میں بُلز کی عدم دلچپسی طویل مدتی بہترین صورتحال 1.3744 کی اگلی سپورٹ کا ٹیسٹ ہونا ہوگا، جو گزشتہ روز کے نتائج سے تشکیل پانے والے سائیڈ چینل کی زیریں حد بھی ہے۔ میں آپ کو تجویز دیتا ہوں کہ ایک دن کے اندر 25-30 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح کی بنیاد پر 1.3711 کی کم ترین سطح یا اس سے بھی نیچے کی سطح 1.3676 لانگ پوزیشن لی جائے

This image is no longer relevant

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

فروخت کنندگان آہستہ آہستہ لیکن یقینی طور پر برطانوی پاؤنڈ کو دھکیل رہے ہیں، لیکن بُلز ہر بار پوزیشن جمع کرنے (ایکیوملیٹ) کے لئے اس کا استعمال کرتے ہیں۔ غالب امکان ہے کہ آج دوپہر میں مکمل توجہ 1.3829 کے تحفظ اور فیڈرل ریزرو سسٹم کی جانب سے معیشت کی معاونت کے اقدامات میں کمی کے امکانات پر امریکی سیاست دانوں کے بیانات پر ہی مرکوز ہوگی۔ صرف 1.3829 سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی ناکام کوشش اور وہاں مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل اس رجحان کے خلاف مختصر پوزیشن کھولنے کا اشارہ ہے، جس سے آج کے کم از کم 1.3785 تک کمی مل سکتی ہے۔

فروخت کنندگان کے لئے اتنا ہی اہم کام اس سطح پر قابو حاصل کرنا ہوگا۔ نیچے سے اوپر کی سمت واپس ٹیسٹ 1.3744 کے ہدف کے ساتھ فروخت کا اشارہ فراہم کرے گا، اور پھر کم از کم 1.3711 کو اپ ڈیٹ کرے گا، جہاں میں نفع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر پاؤنڈ بہتر ہو جاتا ہے اور 1.3829 پر فروخت کرنے کی کوئی آمادگی ظاہر نہیں ہوتی ہے تو صرف 1.3877 کی ایک نئی بلند ترین سطح کے قریب مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشنوں کے کھلنے کا اشارہ دے گی. میں 39 ویں کی بنیاد پر ایک بڑی ریزسٹنس 1.3910 سے واپسی کے لئے فوری طور پر پاؤنڈ فروخت کرنے کا مشورہ دیتا ہوں، اور اس کے باوجود، دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی کمی پر پئیر میں مل سکتی ہے

This image is no longer relevant


اکتوبر 12 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ اور لانگ پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم، اول الذکر زیادہ کم ہوا ہے ، جس کی وجہ سے منفی نیٹ پوزیشن میں قدرے بحالی ہوئی ہے ۔ اس ہفتے کے آغاز میں بئیرز کی بُلش رجحان کے خلاف مزاحمت کی نسبتا فعال کوششوں کے باوجود خریدار مضبوط ثابت ہوئے ہیں جس کی وجہ سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ میں مزید اضافہ ہوا ہے - رواں ماہ کے اوائل میں پاؤنڈ کو ہلا کر رکھ دینے والی سپلائی چینز میں رکاوٹوں کے ساتھ متعدد مسائل میں کمی اب بتدریج مارکیٹ کے تاجران کے حق میں جاری ہی ہے جو جوکھم بھرے اثاثوں کو مزید مضبوط بنانے پر شرط لگا رہے ہیں۔

بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کی مسلسل تقریریں اور بیانات کہ افراط زر کے دباؤ کو زیادہ سنجیدگی سے لینا ضروری ہے پاؤنڈ کے خریداروں میں اعتماد میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ مرکزی بینک کے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس کے منٹس میں ریگولیٹر کے نومبر کے اجلاس کے دوران پہلے ہی شرح سود بڑھانے کے اختیار کو سنجیدگی سے لینے کے ارادوں کی تصدیق کی گئی تھی جو جی بی پی/ یو ایس ڈی کے لئے بُلش اشارہ ہے۔ اس لئے پاؤنڈ کے خریداروں کی راہ میں حائل واحد مسئلہ امریکی فیڈرل ریزرو سسٹم ہے۔ اگرچہ وہ شرح سود میں اضافہ نہیں کریں گے لیکن وہ مالیاتی پالیسی کو سخت کرنے کی طرف بھی بڑھ رہے ہیں۔ تاہم ان حالات میں برطانوی پاؤنڈ بہتر نظر آتا ہے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنیں 48,137 کی سطح سے کم ہو کر 46,794 کی سطح پر آ گئیں ہیں ۔

اس کے برعکس مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 68,155 کی سطح سے کم ہو کر 58,773 کی سطح پر آ گئیں ہیں جس کی وجہ سے خریداروں کے مقابلے میں فروخت کنندگان کے نفع میں جزوی کمی واقع ہوئی ہے ۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشن -20,018 کے مقابلے میں 11,979 تھی۔ ہفتے کے آخر میں جی بی پی/ یو ایس ڈی کی اختتامی قیمت میں تقریبا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ 1.3606 کے مقابلے میں 1.3591 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو فروخت اور خرید کنندگان کے درمیان مخاصمت کا اظہار ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3785 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں ایک بڑی تنزلی ملے گی - انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3829 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں نئی بہتری عمل میں آئے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback