empty
 
 
27.08.2021 11:06 AM
یورو / امریکی ڈالر: 27 اگست کو یورپی سیشن کا منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹیں۔ یورو مزید ترقی کے امکان کے ساتھ ایک چینل میں تجارت کر رہا ہے۔

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل مارکیٹ میں داخل ہونے کا صرف ایک اشارہ تھا جو دن کے دوسرے نصف میں بنا تھا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور اس کو سمجھتے ہیں۔ آج صبح کچھ دلچسپ نہیں ہوا۔ یہ واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ کم تار چڑھاؤ کے پسِ منظر میں یوروزون میں بنیادی رپورٹوں کی بڑی تعداد کے جاری ہونے کے بعد، بُلز اور بئیرز کی جانب سے کوئی سرگرمی نہیں دیکھی گئی۔ سہ پہر میں ، بُلز 1.1755 پر سپورٹ کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئے اور وہاں طویل انٹری پوائنٹ بنایا۔ تاہم، جوڑی نے اس سطح سے جوڑی نے عملی طور پر کوئی اوپر کی سرگرم بحالی نہیں دیکھائی۔

صبح کو یورو میں کوئی اہم بنیادی اعدادوشمار نہیں ہیں، اس لئے جوڑی نئی ہفتہ وار بلندیوں کے ساتھ تنگ افقی چینل میں تجارت جاری رکھے گی۔ مارکیٹ بُلز کے قابو میں ہے۔ یورو/امریکی ڈالر میں اوپر کی جانب کا امکان برقرار رہ سکتا ہے کیونکہ آج سہ پہر توجہ جیکسن ہال میں فیڈرل ریزرو جیروم پاول کی جانب جائے گی۔ پاول کی تقریر کے دوران جوڑی کی سمت کی پیش گوئی کرنا انتہائی مشکل ہو گا، اس لئے بیانات کو دیکھنا بہتر ہے۔ جہاں تک یورپی سیشن کی تکنیکی تصویر کی بات ہے: بُلز کا ابتدائی کام 1.1745 پر سپورٹ کی حفاظت کرنا ہے۔ وہاں غلط بریک آؤٹ کی تشکیل ، 1.1766 جیسی بلند سطح تک پہنچنے کے مقصد کے ساتھ اوپر کے رحجان میں طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے اچھا اشارہ پیدا کر سکتا ہے۔ بُلز کے لئے زیادہ اہم کام بریک آؤٹ اور اس سطح کی اوپر سے نیچے جانچ ہو گا، جو 1.1784 کی جانب واپس جانے کے مقصد کے ساتھ خرید کا اشارہ پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.1801 کا ایریا ہو گا، لیکن یہ سطح پاول کی تقریر اور اوپر کے رحجان کے بننے پر دستیاب ہو گی۔ 1.1801 کی اپ ڈیٹ اوپر کے رحجان میں تسلسل کا ثبوت ہو گی۔ یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کے دن کے پہلے نصف میں گرنے کی صورت میں اور 1.1745 ایریا میں سرگرم نہ ہونے کی صورت میں، میں آپ کو طویل پوزیشنز ملتوی کرنے اور 1.1727 پر کم سطح کی تجدید کا انتظار کرنے کا مشورہ دیتا ہوں، جس نے یورپی کرنسی کے بُلز کی کچھ دن پہلے ایک بار پھر مدد کی۔ دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اوپر کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.1697 کی سپورٹ سے ری باؤنڈ پر یورو/امریکی ڈالر میں طویل پوزیشنز کو کھولنا ممکن ہے۔

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

اگرچہ بئیرز نے کل بُلز سے لڑنے کی کوشش کی، تاہم امریکی سیشن کے دوران ہم نے پاول کی تقریر کے دوران کوئی بڑی سیل نہیں دیکھی تھی۔ کم اتار چڑھاؤ آج اور اس کے بعد جاری رہے گا۔ یورپی سیشن کے دوران بئیرز کا ابتدائی کام 1.1745 کی سطح پر دوبارہ قابو پانا ہے۔ پیش رفت اور اس حد کی الٹ جانچ جوڑی پر دباؤ واپس لائے گی اور 1.1727 پر کم سطح کی تجدید کے لئے یورو میں فروخت کا اشارہ پیدا کرتے گی۔ اگلا ہدف 1.1697 کا ایریا ہو گا، لیکن آج ہم جیکسن ہال میں پاسل کی تقریر کے بعد نیچے کی طاقتور حرکت پر انحصار کر سکتے ہیں۔ یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کے یورپی سین میں گرنے کی صورت میں، 1.1766 کی سطح پر صرف غلط بریک آؤٹ کی تشکیل بئیر مارکیٹ کی بحالی کی امید میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا پہلا اشارہ پیدا کر سکتی ہے۔ اگر یہ 1.1766 پر سرگرم نہیں ہوتے تو 1.1784 پر بڑی مزاحمت کی جانچ ہونے تک فروخت ملتوی کرنا بہتر ہے۔ میں 1.1801 جیسی بلند سطح سے 15-20 پوائنٹس کی نیچے کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے جوڑی کو ری باؤنڈ پر فروخت کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

This image is no longer relevant

میں آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتا ہوں:

17 اگست کی کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹ نے ظاہر کیا کہ تاجروں کی مارکیٹ میں دلچسپی واضح طور پر بڑھ رہی ہے، کیونکہ طویل پوزیشنز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، لیکن مختصر پوزیشنز عمل طور پر تبدیل نہیں ہوئیں، جو یہ ظاہر کر سکتا ہے کہ رسک والے اثاثوں کے خریدار اچھا محسوس نہیں کر رہے۔ یوروزون کا جی ڈی پی اور افراطِ زر کا ڈیٹا ماہر معاشیات کی پیش گوئی کے مطابق گذشتہ ہفتے جاری ہوا تھا، جو کہ عمومی طور پر برا نہیں ہے، کیونکہ ہر چیز یورپی سینٹرل بینک کی توقعات اور منصوبوں کے مطابق ہو رہی ہے۔ بُلز کی صورتِ حال تب تبدیل ہوئی جب فیڈرل ریزرو کے منٹس جاری ہوئے، جہاں مستقبل کی پالیسی کے بارے میں کمیٹی کے ارکان کے خیالات کو تقسیم کیا گیا تھا - اس نے رسک والے اثاثوں کی تائید کی اور جوڑی کے نیچے آنے والے رجحان کو روکنے کا سبب بنے۔ ڈیلٹا کورونا وائرس کے نئے تناؤ اور یورپی معیشت کے ناقابلِ فہم رد عمل کی وجہ سے رہنمائی کا فقدان یورپی مرکزی بینک کو انتظار اور دیکھنے کی پوزیشن پر قائم رہنے اور موجودہ سطح پر ایک حوصلہ افزا پالیسی کو برقرار رکھنے پر مجبور کرے گا جو جوڑی کے اوپر کی جانب امکان کو محدود کرتا ہے۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 212,809 سے 233,529 تک اضافہ ہوا، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں 178,952 سے 175,889 تک کمی ہوئی۔ ہفتے کے آخر میں، کل غیر تجارتی پوزیشن میں 33,857 سے 57640 تک اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت میں 1.1736 اور 1.1777 تک اضافہ ہوا۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 کی موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوتی ہے، جو مارکیٹ کی اطراف کی نوعیت کو ظاہر کرتا ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بالنجر بینڈز:

1.1770 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کو عبور کرنا یورو میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ اس کے گرنے کی صورت میں، 1.1745 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر سے سپورٹ فراہم کی جائے گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بالنجر بینڈ (بالنجر بینڈ) مدت 20۔

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback