یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے
گزشتہ کل مارکیٹ میں داخل ہونے کے متعدد دلچسپ اشارے ملے تھے - آئیں 5 منٹ چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہیں - دن کے پہلے حصہ میں بُلز ایک مضبوط انداز میں 1.2218 کی سطح سے اوپر مضبوطی حاصل کر سکے تھے اور اس کی وجہ اہم بنیادی رپورٹس کا منظر پر نہ آنا تھا اور یورو بتدریج 1.2254 کی سطح تک گیا تھا - 1.2218 کی سطح کا ٹاپ کو باٹم ٹیسٹ ہونا لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ تھا - بہرحال ہم 1.2254 کی سطح کے آپ ڈیٹ ہونے سے 4 پوائنٹس دور رہے تھے - عمومی طور پر دن کے پہلے حصہ میں اضافہ کا عمل خاصا مضبوط رہا تھا - امریکی دورانیہ میں قیمت کا واپس 1.2217 کے سپورٹ لیول سے نیچے آنا اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے ایک سیل کا اشارہ ملا تھا - بہرحال یورو میں کوئی بڑی کمی نہ ملی تھی اور مجموعی تنزلی کا عمل 25 پوائنٹس کا ہی رہا تھا - میں نے چارٹ میں تمام انٹری پوائنٹ کو ظاہر کیا ہے
پئیر میں آئندہ بننے والی صورتحال پر بات سے قبل آئیں دیکھتے ہیں کہ فیوچر مارکیٹ میں کیا صورتحال بنی تھی اور سی او ٹی رپورٹ میں کیا تبدیلی رونما ہوئی ہے - تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق یورو کے بہت سے خریداروں کے بتدریج لانگ پوزیشن لی ہے لیکن ایک محتاط انداز میں لی ہے ڈیلیٹا میں قدرے کم اضافہ دیکھنے کو ملا ہے کیونکہ سیل کرنے والوں نے بھی مارکیٹ میں اپنا وجود ظاہر کیا ہے - جنہوں نے سال کی ہر نئی سطح حاصل ہونے پر سیل کی یوزیشن ہو بڑھایا ہے
دسمبر 21 کی سی او ٹی میں دونوں ہی شارٹ اور لانگ پوزیشن میں اضافہ دیکھا گیا ہے - رسکی تجارتی جوڑے کے خریدار ابھی بھی یہ یورو میں اضآفہ کی اُمید رکھتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ یورپ میں کرونا وائرس کا استعمال شروع ہوگیا ہے - برطانیہ میں کووڈ کی ایک نئی شکل کے سامنے آنے پر قرنطیہ کے اقدامات کے حوالے ابھی بھی چند مسائل ہیں - لہذا لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 218710 سے 222443 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جبکہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 76877 کی سطح سے 78541 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - مجموعی طور پر نان کمرشل نیٹ پوزیشنز میں 141833 سے ایک ہفتہ 143902 کی سطح تک اضآفہ ملا تھا - ڈیلٹا میں اضآفہ دوبارہ ملا ہے لیکن سال کے اختتام پر اس میں اضآفہ کی توقع نہیں ہے - کیونکہ تجارتی حجم کم ہے - لہذا آپ کو اس ہفتہ یورو میں کسی واضح اضافہ کی اُمید نہیں رکھنی چاھیے اگرچہ تجارتی حجم کے کم ہونے سے اُتار چڑھاؤ میں اضآفہ مل سکتا ہے
ابھی کی تکنیکی صورتحال کے مطابق بڑے تاجران کی توجہ 1.2217 کے سپورٹ لیول پر ہے - دن کے پہلے حصہ میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے یورو میں لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - بہرحال اہم معاشی رپورٹس کی عدم موجودگی میں اور نئے سال کے قبل آخری ہفتہ ہونے کے سبب تجارتی حجم کم رہے گا لہذا 1.2217 کے ایریا میں کسی واضح تجارتی کا ملنا متوقع نہیں ہے - اگر 1.2217 کے ایریا میں کوئی خاص تجارتی حجم نہیں ملتا ہے تو میں یہ تجویز دوں گا کہ لانگ پوزیشن کو 1.2174 کی سطح کے آپ ڈیٹ ہونے پر روکا جائے یا یورو میں خرید کو 1.2130 کی سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتے ہیں - ہم تب ہی یہ کہہ سکیں گے کہ رجحان واپس خریداروں کے قابو میں آ گیا ہے کہ جب وہ 1.2254 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر مضبوطی حاصل کریں گے - بہرحال اس سطح کے ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ سے جیساء کہ کل ہوا تھا اور اوپر میں نے اس کا تجزیہ بھی کیا ہے یورو میں لانگ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ ملے گا اور 1.2304 اور 1.2339 کی سطح آپ ڈیٹ ہوگی جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں
یورو / یو ایس ڈی میں سیل کے لئے آپ کو درکار ہے
یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے
سیل کرنے والوں نے بہترین انداز میں 1.2254 کی سطح کا تحفظ کیا ہے جس کے کچھ اوپر کے سالانہ بلند ترین سطح گُزر رہی ہے - یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے مل جانے سے تنزلی کی تصحیح ملے گی جس کا ہدف 1.2217 کے سپورٹ لیول تک واپسی ہوگا جو کہ ابھی اُفقی چینل کا وسط ہے - اس رینج سے نیچے کی موجودگی اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے قیمت 1.2174 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - آج اہم معاشی خبروں کا جاری نہ ہونا تجارتی حجم پر اثر انداز ہوگا لہذا اُتار چڑھاؤ کے حوالے سے بات کرنا مشکل ہوگا - اس کے بعد کا ہدف 1.2130 کی سطح پر موجود ہے اور اس کا ٹیسٹ ہونا اضافہ کے حالیہ رجحان میں تبدیلی کا اشارہ ہوگا - اگر بُلز مضبوط ہوتے ہیں اور 1.2254 کی سطح عبور کر لیتے ہیں تو تجویز یہ ہوگی کہ سیل کی جلدی نہ کی جائے - ذیادہ ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ 1.2304 کی سطح ٹیسٹ ہوگی جہاں سے واپسی پر سیل کی جا سکتی ہے اور اس صورت میں 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے
انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے قدرے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں یورو کے خریدار مضبوط ہیں
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.2254 کے گرد ٹوٹ جانے سے مزید اضآفہ کی موو ملے گی - اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1.2195 کے ایریا میں ملے گی
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے