empty
 
 
16.04.2020 07:03 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 16 اپریل - یورو اس ہفتہ کے کم ترین لیول سے نیچے جانے میں ناکام رہا تھا - بئیرز کی نظر 0857۔1 کے بریک آوٹ پر ہے


یورو / یوایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جرمن کی انفالیشن رپورٹ معیشت دانوں کی پیشن گوئی کے مطابق ہی آئی تھی جس سے یورو پر دباو محدود ہوا تھا میرے صبح کے تجزیہ میں میں نے تجویز یہ دی تھی کہ شارٹ پوزیشن کو 0905۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کے بعد لیا جائے جو کہ ہوا تھا لیکن یورو میں کوئی بڑی سیل نہ ملی تھی - صرف 50 پوائنٹس کی موو ملی تھی جو کہ 5 منٹ چارٹ میں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے - بُلز پئیر کو ہفتہ کے کم ترین لیول سے اوپر رکھنے میں کامیاب رہے تھے اور 0857۔1 کے لیول پر سپورٹ بنی تھی جس پر مزید سمت کے بننے کا انحصار ہے - بہرحال یہ ممکن ہے کہ اضافہ کے رجحان کے دوبارہ بننے کی بات کی جائے لیکن اس کے لئے قیمت کا 0905۔1 کے لیول سے اوپر جانا ضروری ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - امریکی لیبر مارکیٹ کی کمزور رپورٹ سے یورو پر دباو بن سکتا ہے لہذا یہ بہتر ہے کہ خرید کو 0814۔1 کے لیول تک تنزلی کی صورت میں کیا جائے اور اس سے نیچے سے کیا جائے جو کہ 0770۔1 کے سپورٹ لیول ہو سکتی ہے جہاں بڑے خرید کرنے والے سامنے آئیں گے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو ضرورت ہے کہ وہ 0905۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کریں کیوںکہ صرف اسی صورت میں یورو / یو ایس ڈی کی موو ماہ کے کم ترین لیول 0857۔1 تک اور اس کے بریک آوٹ کے لئے بن سکتی ہے - امریکی لیبر مارکیٹ کی کمزور رپورٹ سے بئیرز 0857۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کر سکیں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز مضبوط رہتے ہیں اور قیمت 0905۔1 کے لیول سے اوپر جاتی ہے تو تجویز یہ ہے کہ نئی شارٹ پوزیشن کو 0965۔1 کے ایریا کے آپ ڈیٹ ہونے پر ہی لیا جائے جس سے ایک دن میں 30 یا 40 پوائنٹس کی تنزلی ملے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے فائدہ کو ظاہر کرتی ہے

نوٹ : یہاں ذکر کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا پریڈ ایچ 1 چارٹ کے تناظر میں ہے اور یہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 کی کلاسیکل موونگ ایوریج سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں اضافہ کی تصحیح ملتی ہے اور شارٹ پوزیشن کو 0925۔1 کے لیول پر موجود انڈیکیٹر کی بالائی حد سے واپسی پر لیا جاسکتا ہے 0857۔1 کے لیول پر موجود زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے یورپی کرنسی پر دباو بنے گا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback