empty
 
 
23.05.2017 06:05 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مئی 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مارکیٹ کے 9739۔0 پر موجود ڈیلی پیوٹ پوائنٹ سے نیچے آغاذ لیا ہے - یہ 9787۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ 9739۔0 کے لیول کے گرد باٹم بنا سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9847۔0 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9691۔0 کے لیول پر ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ مضبوط ریزسٹنس بن گئی ہے اور اس کا لیول 9787۔0 کا لیول ہے - فی الوقت پئیر اس لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے - جب تک یہ 9787۔0 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے جو کہ آپ اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا یہ بَئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ موونگ ایوریج 100 ابھی بھی منفی صورتحال کی حامل ہے اور فی الوقت رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9787۔0 اور 9691۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے -ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 216 پپس رینج کی توقع ہے لہذا ہم ریزسٹنس 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 9691۔0 کا لیول ہے اگر یہ 9691۔0 کے لیول پر اہم سپورٹ کو توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9645۔0 اور 9600۔0 کے لیولز تک جائے گی تاکہ ڈیلی سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کرسکے مجموعی طور پر ہمیں ابھی بھی بئریش صورتحال مضبوط معلوم ہوتی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت اس ہفتہ 9787۔0 کے لیول سے نیچے موجود رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback