empty
 
 
28.11.2016 02:13 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 28 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

انڈیکس گزشتہ جمعہ ریٹریس کرنے میں کامیاب رہا تھا جو کہ وجہ امریکہ میں تھینک گیونگ ڈے کا ہونا تھا - ہم ابھی بھی تک تصدیق کے انتظار میں ہیں جو کہ پہلے سے شروع ہونے والی اہم بڑی تصیح کے لئے ہے تا کہ یہ اوور باٹ صورتحال کو ختم کرسکے جو کہ یو ایس ڈی کئی ہفتوں سے لگاتار ظاہر کررہا ہے - اگلا متوقع سپورٹ لیول 200 ایس ایم اے پر {ایچ ون چارٹ} میں ہے - اگر یہ نیچے کی جانب ٹّوٹ جاتا ہے تو یہ مزید کمزوری کرتے ہو 53۔100 کے لیول کی جانب جائے گا - جب کہ مضبوط ریزسٹنس ابھی بھی 74۔101 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.74 / 102.61

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 100.53 / 99.39

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 74۔101 ، ٹیک پرافٹ لیول 61۔102 اور سٹاپ لاس لیول 87۔100 پر ہے

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback