empty
 
 
16.11.2015 11:01 AM
سونے کا 16 نومبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سونے نے اپنی ابتدائی عارضی ریزسٹنس کو 00۔1095 کے لیول پر توڑا ہے جس کا ذکر بطور کاونٹر ٹرینڈ ریلی کیا گیا تھا - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ فوری ڈوان ٹرینڈ لائن ٹّوٹ گئی ہے اور یہ قیمت 00۔1112 اور 00۔1136 کے لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے - جس کے بعد یہ واپس نیچے کی جانب آئے گی - جب کہ 00۔1180 کا لیول قائم ہے اس کو کاونٹر ٹرینڈ / تصیحی ریلی کے طور پر لیا جانا چاھیے - ابتدائی سپورٹ 00۔1085 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔1075 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔1110 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔1140 اور اوپر کی جانب جائے گا

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن لیں جو کہ 00۔1085 کے لیول پر ہوں ، سٹاپ لیول 00۔1070 اور ہدف 00۔40 / 00۔1135 کا لیول ہے

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback