empty
 
 
19.05.2023 03:35 PM
یورو / یو ایس ڈی: 19 مئی کو امریکی دورانیہ کے لیے تجارتی منصوبہ۔ صبح کی تجارت کا تجزیہ۔ یورو میں قدرے اضافہ ہوا ہے


اپنے صبح کے مضمون میں، میں نے آپ کی توجہ 1.0786 کی طرف مبذول کراوئی تھی اور اس سطح پر توجہ کے ساتھ فیصلے کرنے کی تجویز دی تھی۔ اب، آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور معلوم کریں کہ اصل میں کیا ہوا ہے۔ 1.0786 کے اضافے اور مصنوعی بریک آؤٹ نے فروخت کا اشارہ دیا۔ 15 پپس نیچے جانے کے بعد، بئیرش کم ہوا۔ سرمایہ کار موجودہ سوئنگ لو پر فروخت نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اس وجہ سے، تکنیکی نقطہ نظر پر دوپہر کے وقت قدرے نظر ثانی کی گئی تھی.

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کب کھولیں

چونکہ اقتصادی کیلنڈر خالی رہتا ہے اور تجارتی حجم کم ہے، کچھ تاجروں نے یورو پر لانگ پوزیشنیں کھولی ہیں، خاص طور پر جب جرمنی کے پروڈیوسر پرائس انڈیکس نے ماہرین اقتصادیات کی پیشین گوئیوں سے نمایاں طور پر تجاوز کیا ہے۔ دوپہر میں، تاجر فیڈ کے چیئرمین جیروم پاول کے ساتھ ساتھ جان ولیمز اور مشیل بومن کے بیانات کے منتظر ہیں۔ وہ شاید ہی کوئی نئی بات کہیں گے۔ لہذا، ہفتے کے آخر میں اضافہ کی تصحیح جاری رہ سکتی ہے۔

یہ کہ 1.0765 کے ہفتہ وار کم کا صرف ایک مصنوعی بریک آؤٹ اور ساتھ ہی ایف ای ڈی پالیسی سازوں کے غیر جانبدار تاثرات یورو / یو ایس ڈی میں 1.0816 کی ریزسٹنس سطح تک اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس سطح سے نیچے، موونگ ایوریج منفی علاقہ میں گزر رہی ہے۔ اس سطح کا ایک بریک آؤٹ اور نیچے کی طرف دوبارہ ٹیسٹ یورو کی مانگ کو بڑھا دے گا، جس سے لانگ پوزیشنوں میں داخلے کے نئے پوائنٹس بنیں گے۔ پئیر 1.0861 کی اونچائی پر چڑھ سکتا ہے۔ ایک زیادہ دور کا ہدف 1.0903 کی سطح ہو گی جہاں میں منافع کو حاصل کرنے کی تجویز کرتا ہوں۔ اگر بئیرز دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی ایک اور کوشش کرتے ہیں اور بُلز دوپہر میں 1.0765 پر کوئی سرگرمی نہیں دکھاتے ہیں تو بئیرش رجحان برقرار رہے گا۔ لہذا، صرف 1.0716 کے سپورٹ لیول کا مصنوعی بریک آؤٹ لانگ پوزیشنوں میں نئے انٹری پوائنٹس فراہم کرے گا۔ آپ 1.0674 سے ایک اچھال پر یورو / یو ایس ڈی خرید سکتے ہیں جس کے لئے 30-35 پپس کی یومیہ تصحیح کو ذہن میں رکھا جا سکتا ہے۔

یورو / یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کب کھولیں

بیچنے والے نئی شارٹ پوزیشنز کھولنے سے گریز کریں۔ تاہم، صرف چند تاجر ہی یورو کو نچلی سطح پر خریدنے کے لیے تیار ہیں۔ فیڈ پالیسی سازوں کے تبصروں کے بعد مزید اضافہ کی تصحیح کی صورت میں، بیئرز کو 1.0816 کی ریزسٹنس کی سطح کا دفاع کرنا ہوگا۔ اس سطح کا مصنوعی بریک آؤٹ فروخت کا اشارہ دے گا جو پئیر کو 1.0765 تک نیچے دھکیل سکتا ہے۔ اس سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن نیز اوپر کی طرف دوبارہ ٹیسٹ 1.0716 کی نئی ماہانہ کم ترین سطح تک تنزلی کا باعث بن سکتا ہے۔ زیادہ دور ہدف کی سطح 1.0674 کی کم ہوگی جہاں میں منافع کو حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

This image is no longer relevant

اگر ا09 مریکی دورانیہ میں یورو / یو ایس ڈی اوپر جاتا ہے اور بئیرز 1.0816 پر کوئی توانائی نہیں دکھاتے ہیں، تو بُلز مارکیٹ میں واپس آنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ اس صورت میں، میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ 1.0861 کے مصنوعی بریک آؤٹ تک مختصر پوزیشنوں کو ملتوی کر دیں۔ آپ 1.0903 کی اونچائی سے اُچھال پر یورو / یو ایس ڈی فروخت کر سکتے ہیں جس کے لئے دن میں 30-35 پپس کی تصحیح کو ذہن میں رکھا جا سکتا ہے

مئی 09 کی سی او ٹی رپورٹ (تاجروں کی کمٹمنٹ) کے مطابق، لمبی اور مختصر پوزیشنوں میں اضافہ ہوا۔ یہ رپورٹ فیڈ اور ای سی بی میٹنگ کے بعد مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتی ہے۔ تاجروں کی اکثریت یورو پر لانگ پوزیشنوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ نیچے کی طرف ایک نئی تصحیح جو پہلے ہی پچھلے ہفتے ہوئی تھی خرید کا اشارہ فراہم کرے گی۔ یورو کو تصحیح شروع کرنے کے لیے نئے مضبوط محرکات کی ضرورت ہے۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ اس ہفتے کوئی اہم رپورٹس نہیں ہیں اور فیڈ حکام کی صرف چند تقریریں ہیں، جوڑی پر دباؤ جاری رہ سکتا ہے۔ سی او ٹی رپورٹ بتاتی ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 13,503 کے اضافے سے 260,335 تک پہنچ گئیں ہیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 7,570 کے اضافہ سے 80,913 تک پہنچ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر، کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن بڑھ کر 179,422 ہوگئی جو ایک ہفتہ قبل 173,489 تھی۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1031 کے مقابلے میں 1.0992 تک گر گئی ہے

This image is no longer relevant

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مضبوط بئیرش صورتحال کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر اوپر جاتا ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.0800 پر بطور ریزسٹنس کام کرے گی

تکنیکی انڈیکیٹرز کی وضاحت

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر (موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس - کنورجنس / ڈائیورجن برائے موونگ ایوریج ) تیز ای ایم اے پریڈ 12 سُست ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 09

بولنجر بینڈز (بولینجر بینڈز) پریڈ 20

غیر کمرشل تاجر - قیاس آرائیاں کرنے والے جیسے ریٹیل تاجر، ہیج فنڈز، اور بڑے ادارے جو فیوچرز مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور کچھ ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

غیر تجارتی لانگ پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی کُل کُھلی لانگ پوزیشنز کو ظاہر کرتی ہیں۔

غیر تجارتی مختصر پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی کل مختصر کُھلی پوزیشن کو ظاہر کرتی ہیں۔

مجموعی طور پر غیر تجارتی نقد پوزیشن کا توازن غیر تجارتی تاجروں کی مختصر اور طویل پوزیشنوں کے درمیان فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback