جی بی پی / یو ایس ڈی پر لمبی پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے
اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3048 کی سطح پر توجہ دی اور مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی تجویز دی تھی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ بُلز کی جانب سے 1.3048 سے اوپر جانے کی ناکام کوششوں کے پس منظر میں، پاؤنڈ کے لیے فروخت کا اشارہ تشکیل دیا گیا تھا۔ تاہم، ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت تک کوئی بڑی گراوٹ نہیں ہوئی تھی اور زیادہ سے زیادہ جو ہم نیچے کی طرف حرکت میں دیکھ سکتے تھے وہ انٹری پوائنٹ سے تقریباً 18 پوائنٹس تھی۔ دن کے دوسرے حصّہ میں تکنیکی صورتحال کسی بھی طرح سے نہیں بدلی ہے جیسا کہ ایکشن پلان ہے۔ اور آج صبح یورو کے داخلے کے پوائنٹس کیا تھے؟
اعداد و شمار کی کم بابی، بلند و بالا خبروں اور بیانات کی عدم موجودگی ، ان سب کے سبب پئیر میں اتار چڑھاؤ کو کافی کم سطح پر رہا اور خریداروں کو 1.3048 کی مزاحمت سے اوپر کچھ بھی پیش کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ دوپہر میں کوئی بنیادی اعداد و شمار جاری نہیں ہونا ہیں، اور زیادہ تر توجہ روس اور یوکرین کے نمائندوں کی یوکرائنی سرزمین پر کیے گئے خصوصی فوجی پیش قدمی کے چوتھے اجلاس کے نتائج پر مرکوز ہوگی۔ امریکی دورانیہ میں ایک اہم کام 1.2976 کی سپورٹ کا تحفظ ہے، جس پر پاؤنڈ دن کے پہلے حصّہ میں نہیں پہنچا تھا اس سطح سے لمبی پوزیشنوں پر صرف ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کے بعد ہی غور کیا جاسکتا ہے۔
اس صورتحال کی مضبوطی پئیر کو 1.3048 کی مزاحمت پر واپس لے آئے گی، جو اس سے آگے جانے میں بھی ناکام رہی ہے ۔ اس حد میں، موونگ ایوریجز ہیں جو بیچنے والوں کے حق میں ہیں۔ صرف ایک پیش رفت اور اوپر سے نیچے تک اس علاقے کا ایک واپس ٹیسٹ کئی فروخت کنندگان کے اسٹاپ آرڈرز کو مسمار کرنے کا باعث بنے گا، جس سے بُلز کو لمبی پوزیشنوں کو زیادہ فعال طور پر بڑھانے کا موقع ملے گا۔ اس صورت میں ہدف 1.3121 کا ایریا ہوگا۔ ایک زیادہ مشکل کام 1.3190 کی مزاحمت تک پہنچنا ہو گا - یہ گزشتہ ہفتے کی سہ پہر میں دیکھے گئے بئیرش رجحان کو ایک مضبوط دھچکا دے گا۔ میں وہاں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ امریکی دورانیہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں کمی اور 1.2976 پر بُلز کی عدم موجودگی کی صورت میں، 1.2914 کی اگلی سپورٹ تک رجحان کے بر خلاف خریداری کو ملتوی کرنا بہتر ہے - یہ ایک زیادہ قابل اعتماد سطح ہے۔ لیکن میں آپ کو یہ بھی تجویز دیتا ہوں کہ وہاں لمبی پوزیشنیں صرف اس وقت کھولیں جب کوئی مصنوعی بریک آؤٹ مل جائے۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی میں فوری طور پر 1.2856 سے، یا اس سے بھی کم - کم از کم 1.2807 سے واپسی کے لیے خرید سکتے ہیں، ایک دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی تصحیح پر نظر رکھی جاسکتی ہے
جی بی پی / یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے:
بئیرز مارکیٹ کو قابو کئے ہوئے ہیں اور اب بہت کچھ 1.3048 کے ارد گرد ان کی سرگرمیوں پر منحصر ہوگا - نیچے کی طرف تیز حرکت کی ضرورت ہے، بصورت دیگر، دوپہر میں اس حد کے ٹوٹنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ یوکرین کی جغرافیائی سیاسی صورتحال کی خرابی اور ناکام مذاکرات کی وجہ سے پاؤنڈ کی گراوٹ بھی کسی بھی لمحے جاری رہ سکتی ہے۔ آج کے لیے بئیرز کا ترجیحی ہدف 1.2976 کی سپورٹ ہو گا، جس تک پہنچ کر آپ ایک بار پھر سست پڑ سکتے ہیں اور منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ دوپہر میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ کی صورت میں، 1.3048 پر صرف اگلے مصنوعی بریک ڈاؤن کا بن جانا 1.2976 ایریا میں گرنے کے امکان کے ساتھ پاؤنڈ کے لیے فروخت کے سگنل کا باعث بنے گا۔
یہ کہ 1.2976 کا بریک آؤٹ اور واپس ٹیسٹ پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائے گا، جو بئیرش رجحان جاری رکھے گا اور کم از کم 1.2914 تک گرنے کی توقع کے ساتھ مختصر پوزیشنوں پر ایک اور انٹری پوائنٹ دے گا۔ جغرافیائی سیاسی صورتحال میں شدت 1.2856 اور 1.2807 کی طرف راستہ کھول دے گی، جہاں میں منافع کو حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ امریکی دورانیہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی کا اضافہ اور 1.3048 پر فروخت کنندگان کی کمزور سرگرمی کی صورت میں، 1.3121 کی بڑی سطح تک فروخت کو ملتوی کرنا بہتر ہے، جہاں ہم نے گزشتہ جمعہ کو بئیرز کی فعال کارروائیوں کا مشاہدہ کیا تھا ۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ مصنوعی بریک ڈاؤن کی صورت میں وہاں مختصر پوزیشنیں کھولیں۔ 1.3190 یا اس سے بھی زیادہ 1.3244 کی بلند ترین سطح سے واپسی کے لیے فوری طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی فروخت کرنا ممکن ہے جس سے ایک دن کے اندر پئیر میں 20-25 پوائنٹس کی کمی پر نظر رکھی جاسکتی ہے
یکم مارچ کی سی او ٹی رپورٹس (تاجروں کی کمٹمنٹ) میں لانگ پوزیشنز میں تیزی سے اضافہ اور شارٹ پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا کی قدر تقریباً صفر تک کم ہو گئی۔ تاہم، آپ کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اب ایسی رپورٹیں ثانوی ہیں اور مارکیٹ تقریباً روزانہ بدل رہی ہے، جاری جغرافیائی سیاسی کشمکش کے پس منظر میں جس نے تقریباً پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، 100-200 پوائنٹس کا اضافہ کر رہا ہے۔ زیادہ امکان ہے، اگلے ہفتے کی رپورٹ مختصر پوزیشنوں کے لیے ایک تیز مانگ کو ظاہر کرے گی، اس لیے بہتر ہے کہ موجودہ اعداد و شمار کو بغور نہ دیکھا جائے۔
بینک آف انگلینڈ یا فیڈرل ریزرو سسٹم کی پالیسی کیا ہوگی اس کے بارے میں بات کرنا بے سود ہے کیونکہ فوجی تنازعہ کے بڑھنے کی صورت میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اب روس اور یوکرین مذاکرات کی میز پر بیٹھ گئے ہیں اور بہت کچھ ان ملاقاتوں کے نتائج پر منحصر ہے - ان کا خاصا اثر ہو گا۔ صرف ایک چیز جو یقینی طور پر واضح ہے وہ یہ ہے برطانیہ میں بڑھتی ہوئی افراط زر جو بینک آف انگلینڈ کو زیادہ فعال طریقے سے کام کرنے پر مجبور کرے گا۔ اقتصادی ترقی میں سست روی اور روس کی طرف سے جوابی پابندیوں کے پیش نظر یہ امکان نہیں ہے کہ ریگولیٹر شرح سود میں تیزی سے اضافہ کرے گا اور ایسا ہونا ضروری ہے، ورنہ افراط زر نہ صرف آبادی کی دستیاب آمدنی کو کھا جائے گا بلکہ تیزی اس کو کم بھی کرے گا
یکم مارچ کی سی او ٹی رپورٹ نے اشارہ دیا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنیں 42,249 کی سطح سے بڑھ کر 47,679 کی سطح تک پہنچ گئیں ہیں جب کہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 48,058 کی سطح سے کم ہو کر 48,016 کی سطح پر آگئیں ہیں اسی وجہ سے -337 بمقابلہ -5,809 کی سطح پر غیر تجارتی نیٹ پوزیشن کی منفی قدر کو برقرار رکھا گیا ہے۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3592 کے مقابلے میں 1.3422 تک گر گئی ہے
انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت یومیہ 30 اور 50 موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو خریداروں اور فروخت کنندگان کے درمیان جاری مخاصمت کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3010 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا - انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3055 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں اضافہ کا عمل ملے گا
انڈیکیٹرز کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے موجود رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )
فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز (بولینجر بینڈز) - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے