empty
 
 
02.02.2022 04:48 PM
جی بی پی/ یو ایس ڈی: 2 فروری کے لئے امریکی دورانیہ کا منصوبہ (صبح کی تجارتوں کا تجزیہ)۔ پاؤنڈ 1.3562 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہا ہے اور وہاں یہ رکنے والا نہیں ہے

جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو درکار ہے

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3536 کی سطح پر توجہ دی تھی اور مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ کیا ہوا تھا۔ دن کے پہلے نصف حصے میں اس سطح تک اضافہ اور مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کے نتیجے میں پاؤنڈ کی بریک کا اشارہ فراہم کیا گیا تھا، لیکن نیچے کی طرف بڑی تصحیح حاصل کرنا ممکن نہ ہوسکا تھا۔ اس کے نتیجے میں اس تجارت میں نقصان دیکھا گیا تھا اور مالیاتی پالیسی پر بینک آف انگلینڈ کے کل ہونے والے اجلاس سے قبل پاؤنڈ نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی اضافہ کی تصحیح کو جاری رکھا تھا۔ اور آج صبح یورو کے لئے داخلے کے مقامات کیا تھے؟

This image is no longer relevant


امریکی دورانیہ ہم امریکی لیبر مارکیٹ کے اعداد و شمار کے منتظر ہوں گے جس سے امریکی ڈالر پر مزید دباؤ آسکتا ہے کیونکہ گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں رواں سال جنوری میں نجی شعبے میں نئی ملازمتوں کی تعداد میں شدید سست روی متوقع ہے۔

دوپہر کے وقت پاؤنڈ کے خریداروں کا بنیادی کام صبح کی تجارت کے دوران عمل میں آئی 1.3527 کی سپورٹ کا تحفظ کرنا ہے۔ وہاں مصنوعی بریک ڈاؤن بنا کر خریدار بُلش مارکیٹ کو جاری رکھنے کے لئے مارکیٹ میں اپنی موجودگی ثابت کریں گے۔ اتنا ہی اہم کام 1.3562 کا بریک ڈاؤن ہوگا، جسے بلز ابھی نشانہ بنا رہے ہیں اور جو ابھی تحریر کے وقت پر ٹیسٹ سے پہلے صرف چند پوائنٹ پہلے ہے۔ اوپر سے نیچے تک اس سطح کا بریک آؤٹ اور ایک ٹیسٹ 1.3599 پر واپس آنے کے لئے ایک اضافی انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا۔ ایک زیادہ مشکل کام 1.3656 کے علاقے کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا، لیکن یہ اس وقت کے قریب ہے جب بینک آف انگلینڈ کی طرف سے شرح سود میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ میں وہاں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

امریکی دورانیہ میں جی بی پی/یو ایس ڈی میں کمی اور 1.3527 پر تجارتی سرگرمی کی کمی کیصورت میں بہتر ہے کہ پُر خطر اثاثے خریدنے میں جلدی نہ کی جائے۔ امریکی نجی شعبے کے بارے میں اے ڈی پی کے مضبوط اعداد و شمار کے ساتھ، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3495 کی سطح کی اپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کریں، جہاں موونگ ایوریج بُلز کے حق میں ہے۔ آپ پاؤنڈ کو 1.3455 سے ری باؤنڈ پر فوری طور پر خرید سکتے ہیں، یا اس سے بھی نیچے 1.3407 سے، دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی تصحیح پر نظر رکھتے ہوئے خرید کرسکتے ہیں.

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو بازار میں آنے اور پاؤنڈ پر دباؤ ڈالنے کی جلدی نہیں ہے۔ یورو زون میں افراط زر میں تیزی سے اضافے نے شاید تاجروں کو یاد دلایا کہ برطانیہ میں اس اشارے کے ساتھ سب کچھ اتنا آسان نہیں ہے۔ صبح کی ریزسٹنس حاصل نہ کرنے کے بعد بئیرز کا بنیادی کام اب 1.3562 کی حفاظت کرنا ہے۔ صرف اس سطح پر ایک مصنوعی بریک آؤٹ کا عمل میں آنا، اوپر میں نے جو بات کی اس کے ساتھ تشبیہ کے ساتھ، اس کے علاوہ اے ڈی پی سے ملازمت کی تعداد کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار - یہ سب مختصر پوزیشنوں کے لئے انٹری پوائنٹ بناتے ہیں، اس کے بعد پئیر میں 1.3527 کے علاقے تک تنزلی ہوسکتی ہے ایک بریک ڈاؤن اور نیچے سے اوپر سے اس ایریا کا ایک ٹیسٹ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں 1.3495 اور 1.3455 کی کمی کی توقع کے ساتھ شارٹ پوزیشنز کے لئے میں ایک اضافی انٹری پوائنٹ دے گا، جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں

This image is no longer relevant


اگر امریکی دورانیہ میں اس پئیر میں اضآفہ ہوتا ہے اور فروخت کنندگان 1.3562 پر کمزور ہوتے ہیں اور بینک آف انگلینڈ کے کل ہونے والے اجلاس سے قبل بیل طویل پوزیشن حاصل کرنا جاری رکھتے ہیں تو بہتر ہے کہ فروخت کو اگلی بڑی ریزسٹنس 1.3599 تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ صرف مصنوعی بریک آؤٹ کی صورت میں ہی وہاں مختصر پوزیشن لیں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کو فوری طور پر 1.3656 سے واپسی کے لئے فروخت کر سکتے ہیں، ایک دن کے اندر پئیر کی واپسی پر 20-25 پوائنٹس کی کمی پر نظر رکھ سکتے ہیں

جنوری 25 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ پوزیشنوں میں اضافہ اور لانگ پوزیشنوں میں تیزی سے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس سب کی وجہ سے مارکیٹ فروخت کنندگان کی طرف واپس آ گئی ہے، لیکن اس ہفتے صورتحال ڈرامائی طور پر تبدیل ہوسکتی ہے۔ چونکہ بئیرز نے نیچے کی طرف رجحان جاری رکھنے کی کوشش نہیں کی تھی، یہ کافی بری ثابت ہوا تھا۔ مالیاتی پالیسی کے اجلاس کے بعد فیڈرل ریزرو سسٹم کے بیانات سے فروخت کنندگان کو کوئی مدد نہیں نہ ملی تھی کہ ریگولیٹر مارچ میں امریکہ میں شرح سود بڑھانا شروع کر دیں گے۔ غالب امکان ہے کہ پاؤنڈ کی مانگ بتدریج بہتر ہو جائے گی کیونکہ بینک آف انگلینڈ کی کمیٹی کا اجلاس اس جمعرات کو ہوگا جس میں شرح سود بڑھانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

بہرحال پاؤنڈ پر دباؤ دیکھا گیا دباؤ بنیادی انداز کی وجہ سے برقرار رہے گا، جو اضافہ کے امکانات کو محدود کرنے والے کئی مزید سنجیدہ مواقع فراہم کرسکتا ہے۔ تاہم، اگر آپ مجموعی صورتحال پر نظر ڈالیں تو برطانوی پاؤنڈ کے امکانات بہت اچھے نظر آتے ہیں، اور دیکھی جانے والی تنزلی کی تصحیح اسے زیادہ پرکشش بناتی ہے۔ ویسے بھی بینک آف انگلینڈ کی جانب سے رواں سال شرح سود میں مزید اضافے کا فیصلہ پاؤنڈ کو نئی بلند ترین سطح تک لے جائے گا۔ 25 جنوری کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ میں ظاہر کیا گیا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنیں 39,760 کی سطح سے کم ہو کر 36,666 کی سطح پر آ گئیں جبکہ شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 40,007 کی سطح سے بڑھ کر 44,429 کی سطح پر آ گئیں ہیں۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن -247 سے کم ہو کر -7,763 رہ گئی۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3647 کی سطح سے کم ہوکر 1.3488 کی سطح پر آ گئی ہیں

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں مزید اضافہ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3495 کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback