empty
 
 
01.12.2021 07:25 PM
یورو / یو ایس ڈی کا منصوبہ برائے امریکی دورانیہ برائے 01 دسمبر 2021- سی اور ٹی رپورٹ - گزشتہ روز کی "کمی" کے بعد یورو چینل میں موجود ہے


یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

آج دن کے پہلے حصّہ میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کوئی اشارہ نہیں ملا تھا حالانکہ 1.1340 کی سطح سے اوپر ایک تجارتی عمل بنا تھا ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور یہ معلوم کرتے ہیں کہ تجارت کیسے کی جا سکتی ہے۔ اپنی صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1340 پر توجہ دی، لیکن جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، اس کے ٹوٹنے کے بعد، اوپر سے نیچے تک کا واپس ٹیسٹ بئیرز کے مارکیٹ پر دوبارہ قابو حاصل کرنے کا سبب بنا۔ بُلز مندرجہ بالا سطح حاصل کرنے اور اس کا دفاع کرنے میں ناکام رہے تھے۔ اسی وجہ سے میں پئیر میں اضافہ کے تسلسل میں طویل پوزیشنز میں داخل نہیں ہوا تھا ۔ یورو پر دباؤ دوپہر کے وقت بھی جاری رہ سکتا ہے کیونکہ اس کی کئی معروضی وجوہات ہیں جن میں سے اہم جیروم پاول ہیں۔ تکنیکی نقطہ نظر سے کسی بھی چیز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے

This image is no longer relevant

دوپہر کے وقت ہم اے ڈی پی سے ملازمین کی تعداد میں تبدیلیوں کی شکل میں امریکی لیبر مارکیٹ کے بارے میں متعدد اعداد و شمار کا انتظار کریں گے اور آئی ایس ایم مینوفیکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ بھی جاری کی جائے گی- اشاریوں کی ترقی امریکی ڈالر کی مضبوطی کا باعث بنے گی۔ لیکن اس سے زیادہ دلچسپ ایف ای ڈی بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین جیروم پاول اور ٹریژری سیکرٹری جینیٹ یلین کی تقریر ہوگی۔ غالب امکان ہے کہ وہ گزشتہ روز والی اپنی ہر بات دہرائیں گے لیکن ان کے منصوبوں کی کچھ تفصیلات سامنے آسکتی ہیں جس سے ڈالر کے مقابلے میں یورو کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگی۔ بُلز کو 1.1291 کی قریبی سپورت قائم کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ پئیر میں مزید اضافہ کا انحصار اس پر ہے۔

صرف وہاں مصنوعی بریک آؤٹ کا بننا بمعہ کمزور امریکی مینوفیکچرنگ سیکٹر اعداد و شمار کے مارکیٹ میں پہلا انٹری پوائنٹ تشکیل دینے کا باعث بنے گا۔ صورتحال اس پئیر کی ترقی کے تسلسل اور کل کے نتائج سے تشکیل پانے والی 1.1340 کی ریزسٹنس کی کامیابی پر ہوگا۔ ایک بریک آؤٹ اور 1.1340 کا اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ، میں نے اوپر جو بات کی اس کے ساتھ تشبیہ کے ذریعے، زیادہ سے زیادہ 1.1380 کو اپ ڈیٹ کرنے کے امکان کے ساتھ اور 1.1420 سے باہر نکلنے کے ساتھ ایک بہترین انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا۔ تاہم بُلز کو اوپر سے نیچے تک اپ ڈیٹ ہونے کے بعد 1.1340 کی سطح پر رہنا چاہئے۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.1462 ہوگا، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ یورو/ یو ایس ڈی میں 1.1291 تک کمی اور امریکہ کے بارے میں مضبوط بنیادی اعداد و شمار کے ساتھ ساتھ فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندوں کے ہاکش بیانات کی صورت میں خریداری میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے۔

میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ پئیر میں اگلی کمی اور کم از کم 1.1238 پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کا انتظار کریں۔ آپ 1.1155 سے 1.1155 سے ری باؤنڈ کے لئے فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی پر طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں، ایک دن کے اندر 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح مل سکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

بُلز نے واضح کیا ہے کہ وہ آج کہیں نہیں جارہے ہیں۔ 1.1340 سے اوپر اسٹاپ جمع کرنے کے بعد، انہوں نے تیزی سے مارکیٹ کو توازن کے لئے واپس کر دیا۔ آج دن کے دوسرے حصّہ کے لئے فروخت کنندگان کا بنیادی کام 1.1340 کی مزاحمت کا تحفظ کرنا ہے جس سے اوپر یورپی کرنسی جاری کرنا ناممکن ہے۔ رواں سال نومبر کے لئے امریکی مینوفیکچرنگ سیکٹر کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار کے ساتھ وہاں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کی تقریر کے بعد تشکیل دی گئی تھی گزشتہ روز کی بئیرش رفتار کے تسلسل میں مختصر پوزیشنوں میں ایک بہترین انٹری پوائنٹ دے گی۔ کورونا وائرس کے نئے تناؤ کے بارے میں مت بھولیں، جو اس پئیر کو تیزی سے بہتری میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ اس کے اگلے تیزی سے پھیلاؤ کے بارے میں کوئی بھی خبر یورو پر دباؤ واپس کرے گی۔

یورو / یو ایس ڈی کے فروخت کنندگان کے لئے ایک اتنا ہی اہم کام 1.1291 کی حمایت پر دوبارہ قابو حاصل کرنا ہے، جس سے بالکل اوپر اب موونگ ایوریج خریداروں کے حق میں ہے۔ اس کا ٹوٹنے اور نیچے سے اوپر کی جانب کا ٹیسٹ امریکہ میں مالیاتی پالیسی کے دوران واضح تبدیلی کے ساتھ، جیسا کہ مرکزی بینک کے چیئرمین آج ہمیں دوبارہ بتائیں گے، 1.1238 کے علاقے میں تنزلی کے امکان کے ساتھ مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ فراہم گا۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.1188 کی سپورٹ ہوگی جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یورو میں اضافہ ہوتا ہے اور بئیرز 1.1340 پر غیر فعال ہوتے ہیں تو فروخت کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ 1.1380 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن بناتے وقت بہترین منظر نامہ مختصر پوزیشن ہوگی۔ 1.1420 اور 1.1462 کی بُلند ترین سطح سے واپسی کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشنز کھولنا ممکن ہے جس کا مقصد 15-20 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح ہوگی

This image is no longer relevant


نومبر 23 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ اور لانگ دونوں پوزیشنوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاہم پہلی یعنی شارٹ کی تعداد اب بھی زیادہ ہے، جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں اضافہ ہوا۔ یورو زون ممالک میں مینوفیکچرنگ سرگرمی سے متعلق اعداد و شمار نے گزشتہ ہفتے یورو کو نمایاں مدد فراہم کی تھی لیکن رسکی ایسٹ پر دباؤ برقرار رہا ہے ۔ امریکی جی ڈی پی اور فیڈرل ریزرو سسٹم کے آخری اجلاس کے منٹس کے بارے میں ایک مضبوط رپورٹ نے ڈالر کی حمایت کی ہے کیونکہ بہت سے تاجروں کو رواں سال دسمبر میں مالیاتی پالیسی میں مزید فعال تبدیلیوں کی توقع ہے۔

تاہم ان سب عناصر کو اومائیکرون کورونا وائرس کے ایک نئے تناؤ سے بے اثر کیا جاسکتا ہے جس کے پھیلاؤ کا یورو زون اور افریقی ممالک میں سرگرمی سے مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ امریکہ میں ابھی تک یہ قسم سامنے نہیں آئی ہے لیکن یہ صرف وقت کی بات ہے۔ یورو خریدار صرف یورپی سیاست دانوں کے ہاکش بیانات کا انتظار کر سکتے ہیں جن پر گزشتہ ہفتے مضبوط آواز اٹھائی گئی تھی جس نے یورو کی بھی حمایت کی تھی۔ نومبر کی تازہ ترین سی او ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طویل غیر منافع بخش پوزیشنیں 198,181 کی سطح سے بڑھ کر 204,214 کی سطح پر پہنچ گئیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں بھی 202,007 کی سطح سے بڑھ کر 220,666 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن -3,826 کے مقابلے میں -16,452 ہوگئی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.367 کے مقابلے میں 1.247 تک کم ہوگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو اس بات کا اظہار ہے کہ بُلز یورو میں اضآفہ کی کوشش جاری رکھیں گے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

یورو میں کمی کی صورت میں انڈیکیٹر کی اوسط حد 1.12391 کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی - اگر یورو میں اضآفہ ہوتا ہے تو اضآفہ کی بالائی حد 1.1350 کے ایریا میں ریزسٹنس کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback