empty
 
 
24.11.2021 08:06 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 نومبر - بئیرز حتٰی کہ 1.3386 کی سطح تک آنے میں بھی کامیاب نہ ہوسکے تھے


جی بی پی/ یو ایس ڈی پرلانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

دن کا پہلا حصّہ برطانوی پاؤنڈ کے لئے کافی پُر سکون رہا ۔ مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے ایک اچھا اشارہ تشکیل دیا گیا تھا۔ 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھنے اور اندراج کے مقام کا پتہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ صبح کی پیش گوئی میں میں نے 1.3386 کی ریزسٹنس پر توجہ دی تھی اور عمل کرنے کے بارے میں کئی منظر نامے دیئے تھے ۔ 1.3386 کے علاقے میں اوپر کی جانب کی کنسولیڈیشن اور مصنوعی بریک ڈاؤن کو مستحکم کرنے کی ناکام کوشش کے نتیجے میں پاؤنڈ کے لئے فروخت کا سگنل تشکیل دیا گیا تھا جس کے بعد یہ 40 پوائنٹس تک گر گیا تھا۔ تکنیکی حوالہ سے کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے، جیسا کہ درحقیقت دوپہر کی حکمت عملی ہے۔

This image is no longer relevant

اس سال کی تیسری سہ ماہی کے لئے امریکی جی ڈی پی کے اہم اشاریوں کے ساتھ ساتھ فیڈرل ریزرو سسٹم کے آخری اجلاس کے منٹس پر بہت کچھ منحصر ہوگا۔ اقتصادی شرح نمو کے اچھے اشاریے یقینا یورو کی مانگ میں اضافہ کریں گے اور مالیاتی پالیسی کے بارے میں ایف ای ڈی کے پالیسی سازوں کا سخت گیر نقطہ نظر یقینی طور پر پاؤنڈ میں نئی کم ترین سطح کو اپ ڈیٹ کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ تاہم خریداروں کے پاس اب بھی مارکیٹ اپنے قابو میں واپس لانے کا موقع ہے۔

ایسا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ 1.3344 کی سپورٹ کا تحفظ کیا جائے جس کی طرف یہ پئیر ابھی جا رہا ہے۔ مصنوعی بریک کی تشکیل میں 1.3386 کی ریزسٹنس پر واپس آنے کے لئے طویل پوزیشنز کھولنے کا پہلا اشارہ ہوگا۔ موونگ ایوریج اس سطح پر گزرتی ہے، لہذا اس حد سے باہر نکلنا اب اتنا آسان نہیں ہوگا۔ اوپر سے نیچے تک اس علاقے کا بریک ڈاؤن اور ٹیسٹ 1.3446 کی بلند ترین سطح تک جانے کی راہ ہموار کرے گا، جو پاؤنڈ کے لئے اضافہ کی تصحیح بنانے کا پہلا اشارہ ہوگا۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.3494 کی سطح ہوگی، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

امریکی جی ڈی پی رپورٹ کے اجراء اور فیڈرل ریزرو اجلاس کے منٹس کی اشاعت کے بعد دوپہر کو اس پئیر میں ایک بڑا اضافہ ہوسکتی ہے۔ امریکی دورانیہ میں کمی اور 1.3344 پر بُلز کے سرگرم نہ ہونے کی صورت میں پاؤنڈ پر دباؤ میں سنجیدگی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس صورتحال میں میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3308 کے علاقے میں مصنوعی بریک آؤٹ کی خرابی کے بعد ہی نئی لانگ پوزیشن کھولیں۔ آپ جی بی پی / امریکی ڈالر کی خریداری کو کم از کم 1.3254 یا اس سے بھی نیچے 1.3193 کی سپورٹ سے ری باؤنڈ کے لئے فوری طور پر دیکھ سکتے ہیں جس سے ایک دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

بئیرز اب بھی مارکیٹ کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں اور امریکی معیشت پر مضبوط میکرو اکنامک اعداد و شمار پر بھروسہ کر رہے ہیں۔ موجودہ حالات میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں فروخت کرنے کا بہترین آپشن 1.3386 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل ہے بلکل ایساء ہی جیساء اوپر بیان کیا گیا ہے ۔ اس سے مختصر پوزیشنوں میں ایک نیا انٹری پوائنٹ تشکیل دیا جائے گا جس کا مقصد 1.3344 کے ایریا تک کمی ہوگی- جس پر آج بہت کچھ منحصر ہے۔

نیچے سے اوپر کی طرف کے واپس ٹیسٹ کے ساتھ اس رینج کا بریک آؤٹ - یہ سب کم ترین سطح 1.3308 اور 1.3254 تک کمی کرنے کے لئے نئی مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ بنائے گا- جہاں میں نفع حاصل طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.3193 کا علاقہ ذیادہ آگے کا ہدف ہوگا، لیکن اس کا ٹیسٹ فیڈرل ریزرو منٹس میں ہاکش بیانات اور مضبوط امریکی جی ڈی پی اعداد و شمار کی صورت میں ممکن ہوگا۔ اگر یہ پئیر امریکی سیشن کے دوران بڑھتا ہے اور 1.3386 کی سطح پر کوئی فروخت کنندگان نہیں ملتے تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3446 کی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3494 یا اس سے بھی بلند ترین سطح 1.3560 کے علاقے میں ایک نئی بُلند ترین سطح سے فوری طور پر مختصر پوزیشنیں کھولیں دن کے اندر پئیر کی واپسی پر 20-25 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

یہ کہ 16 نومبر کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ پوزیشنوں میں تیزی سے اضافہ اور لانگ پوزیشنوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں اضافہ ہوا۔ برطانیہ کی لیبر مارکیٹ کی بحالی کے بارے میں اچھے اعداد و شمار سے افراط زر کے دباؤ اور خوردہ فروخت میں اضافہ ہوا- اس سب سے گزشتہ ہفتے اس تمام سے برطانوی پاؤنڈ کی بچت ہوئی اور بُلز کو اس پئیر میں اضافہ جاری رکھنے کا موقع ملا۔ تاہم براعظم کے یورپی حصے میں کورونا وائرس کی صورتحال میں اضافہ اور بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کے بیانات کہ موجودہ حالات میں کوئی بھی مالیاتی پالیسی کا رخ تبدیل کرنے کے لئے جلدی نہیں کرے گا - اس تمام سے جلد ہی ہفتے کے آخر تک جوڑی پر دباؤ واپس آ گیا تھا ۔ سرور آئرلینڈ پروٹوکول کے ارد گرد ایک اہم نکتہ بھی بھی حل طلب ہے جسے برطانیہ کے حکام مستقبل قریب میں معطل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس کے لئے یورپی یونین کچھ انتقامی اقدامات متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے جن سے برطانوی پاؤنڈ کے خریداروں میں اعتماد میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ میں ہم افراط زر میں اضافہ دیکھ رہے ہیں اور اگلے سال شرح سود میں پہلے اضافے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے امریکی ڈالر کو نمایاں مدد مل رہی ہے۔ تاہم میں بہت بڑی کمی کی صورت میں پئیر میں خریدنے کی حکمت عملی پر قائم رہنے کی تجویز دیتا ہوں، جو مرکزی بینک کی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال کے پس منظر کے خلاف واقع ہوگی۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 54,004 کی سطح سے کم ہو کر 50,443 کی سطح پر آ گئیں جبکہ شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 66,097 کی سطح سے بڑھ کر 82,042 کی سطح پر آ گئیں ہیں ۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں اضافہ ہوا: ڈیلٹا ایک ہفتہ پہلے -31,599 بمقابلہ -12,093 تھا۔ بینک آف انگلینڈ کی پالیسی کے نتیجے میں ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3563 سے 1.3410 تک کم گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3355 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا - متبادل طور پر انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3386 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیرمیں اضافہ ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback