empty
 
 
23.11.2021 08:00 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 23 نومبر 2021 - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - یورو زون میں کاروباری سرگرمی کے بڑھنے سے یورو بڑھا ہے - ہدف 1.1273 کی سطح پر ہے


یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز

کاروباری دن کے پہلے حصّہ میں یورو زون نے مینوفیکچرنگ اور سروسز کے شعبوں میں کاروباری سرگرمیوں کے اعداد و شمار شائع کیے۔ تاجران اس طرح کے مثبت نتائج سے خوفزدہ تھے اور یورو امریکی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوا ہے ۔ اس کے باوجود یورو کے بُلز کو 1.1263 پر ریزسٹنس کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بہتر طور پر سمجھنے کے لئے کہ کیا ہوا تھا آئیے ایم 5 چارٹ کا تجزیہ کرتے ہیں۔ ایک مصنوعی بریک آؤٹ اس وقت تشکیل دیا گیا تھا جب قیمت حد سے نیچے واپس آئی جو اوپر بریک کرنے میں ناکام رہی تھی - نتیجتا، ایک فروخت کا سگنل بنا تھا ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سطح پر بُلش سرگرمی کا فقدان ہے۔ لہذا دن کے دوسرے نصف حصے میں اوپر کی طرف تصحیح عمدہ طور پر بن سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

امریکہ آج بھی اپنی کاروباری سرگرمی کے اعداد و شمار پیش کرے گا۔ ماہرین اعداد و شمار میں اضافے کا پیشن گوئی کرتے ہیں۔ اگر نتائج کمزور بھی آتے ہیں تو یورو میں اضافے کا امکان ہے۔ ویسے بھی تنزلی کی تصحیح اور 1.1230 پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل کی صورت میں طویل پوزیشنز کھولی جا سکتی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ایک مضبوط انٹری پوائنٹ مل سکے گا اور ہدف 1.1273 کی مزاحمتی سطح پر دیکھا جائے گا۔ وہاں واقع موونگ ایووریج پئیر اضافہ کی صلاحیت کو محدود کر رہی ہے۔ بُلز کے لئے ایک اور اہم کام اس حد کو توڑنا ہوگا۔ 1.1273 کی سطح کا اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ ممکنہ طور پر ایک بہترین انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا۔ ایسی صورت میں ہدف 1.1317 اور 1.1259 پر دیکھا جائے گا جہاں تاجروں کو منافع حاصل کرنے پر غور کرنا چاھیے ۔ متبادل طور پر، اگر قیمت 1.1230 تک نیچے جاتی ہے اور امریکی میکرو اکنامک اعداد و شمار پیش گوئی سے بہتر آتے ہیں تو تاجروں کو طویل پوزیشن کھولنے کے لئے جلدی نہیں کرنی چاہئے۔ 1.1193 پر مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد شارٹ پوزیشن لینا ممکن ہوسکتا ہے۔

یورو/ یو ایس دی پر شارٹ پوزیشنز

جب تک اس پئیر کی تجارت 1.1273 سے نیچے ہو رہی ہے تب تک یورو میں سیل کے لئے صبح ملنے والا اشارہ کار آمد رہے گا ۔ دن کے دوسرے حصے میں 1.1273 پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل ایک بہترین فروخت کے لئے انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا۔ اگر ایسا ہے تو بئیرز کا کام 1.1230 سے نیچے بریک اور کنسولیڈیشن کرنا ہوگا۔ اگر امریکہ میں کاروباری سرگرمی کے اعداد و شمار پیش گوئی سے بہتر سامنے آتے ہیں تو یورو/ یو ایس ڈی پر دباؤ بڑھے گا جبکہ بریک آؤٹ اور 1.1230 کی سطح کا اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ 1.1193 اور 1.1155 کی کم ترین سطح پر اہداف کے ساتھ ایک نیا فروخت سگنل پیدا کر سکتا ہے جہاں تاجروں کو منافع حاصل پر غور کرنا چاہئے۔ دن کے دوسرے حصّہ میں 1.1273 پر بئیرش سرگرمی میں کمی کی صورت میں مختصر پوزیشنیں اس وقت تک کھولی جا سکتی ہیں جب تک قیمت 1.1317 کی بلند ترین سطح پر نہیں پہنچ جاتی۔ وہاں ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل یورو فروخت کرنے کے لئے ایک اچھا انٹری پوائنٹ بن جائے گی۔ تاجر 1.1359 کی بلند ترین سطح سے واپسی پر مختصر پوزیشن کھول سکتے ہیں، جس سے 15-20 پپس کی تنزلی کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant

نومبر 16 تک سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) نے مختصر اور طویل دونوں پوزیشنوں میں اضافہ کیا ظاہر کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ شارٹ پوزیشنز کی تعداد لانگ پوزیشنز سے بھی تجاوز کر گئی جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا بن گیا ہے ۔ اگرچہ یہ صفر کی سطح کے ارد گرد منڈلا رہا ہے، لیکن اس سے یورو خریداروں کو کسی بھی طرح کی مدد نہیں ملی ہے ۔ کورونا وائرس کے معاملات میں ایک اور اضافے کا خطرہ اور یورپی یونین میں لاک ڈاؤن کے امکان نے یورو پر دباؤ بڑھا دیا ہے جو بڑھتی ہوئی افراط زر کے باوجود مالیاتی پالیسی پر ای سی بی کے ڈووش موقف کے بعد سے ابتک بہتر نہیں ہوا ہے۔

دریں اثنا آسٹریا قرنطینہ پابندیاں واپس لگا دی ہیں اور جرمنی بھی ایسے ہی اقدامات اٹھانے پر غور کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ میں افراط زر کے زیادہ دباؤ سے امریکی ڈالر میں اضافہ جاری ہے۔ بہت سے سرمایہ کاروں کو توقع ہے کہ فیڈرل ریزرو اگلے سال کے اوائل میں شرح سود میں اضافہ کرے گا۔ نومبر کی سی او ٹی کی رپورٹ میں لانگ غیر تجارتی پوزیشنوں میں 192,544 سے 198,181 تک اضافہ ہوا ہے اور مختصر غیر تجارتی پوزیشنوں میں 202,007 بمقابلہ 188,771 تک اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ہفتے کے آخر تک مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 3773 سے کم ہو کر -3,826 ہو گئی۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1587 کے مقابلہ میں 1.1367 کی سطح پر آ گئی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے قدرے نیچے ہوئی ہے جس سے دن کے دوسرے حصّہ میں بئیرش یورو کا امکان بنا ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1270 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یوور میں ایک نیاء اضافہ ملے گا - جب کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback