empty
 
 
22.11.2021 08:10 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 22 نومبر (صبح کی تجارتوں کا تجزیہ) یورو کے خریداروں نے 1.1267 کا دفاع کیا ہے


یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں لینے کے لئے، آپ کو درکار ہے

بنیادی اعداد و شمار کی کمی اور مزید سمت کا تعین نہ ہونے کے تناظر میں کم اتار چڑھاؤ کے باوجود یورو خریدنے کے لئے متعدد اشارے تشکیل دیئے گئے تھے ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا۔ بالکل صورتحال کے مطابق، جیسا کہ میں نے آج صبح بیان کیا تھا، 1.1267 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کے نتیجے میں یورو خریدنے کا اشارہ تشکیل دیا گیا تھا اور اگرچہ اوپر کی طرف کوئی مضبوط تجارت نہیں ہوئی تھی اس کے نتیجے میں پئیر نے انٹری پوائنٹ سے 25 پوائنٹس ہی مزید بنائے تھے اور یومیہ 29 کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ۔ تکنیکی نقطہ نظر سے دن کے دوسرے حصے میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے اور غالب امکان ہے کہ تجارت 1.1267 کی سطح کے آس پاس ہی جاری رہے گی۔

This image is no longer relevant


یورو زون میں صارفین کے اعتماد کے اعداد و شمار یورو پر دباؤ ڈال سکتے ہیں، لہذا بہتر ہے کہ 1.1267 کے علاقے میں ایک اور تنزلی کی تصحیح اور مصنوعی بریک آؤٹ کا انتظار کیا جائے۔ صرف ایسا منظر نامہ ہی مارکیٹ میں داخلے کا مقام فراہم کرے گا۔ بڑے تاجران خود کو صرف نئی کم ترین سطح 1.1222 پر ظاہر گے جو گزشتہ ہفتے کی کم ترین سطح کو اپ ڈیٹ کرنے کے بعد فروخت کنندگان کے دباؤ پر قابو پا سکیں گے۔ مصنوعی بریک آؤٹ کے بننے پر طویل پوزیشنیں کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ ملے گا۔ تاہم اوپر کی طرف کی تصحیح کو واپس بنانے کے لئے بُلز کو 1.1318 کی مزاحمت سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، جہاں موونگ ایوریج فروخت کنندگان کے حق میں ہے

یورو زون کے صارفین کے اعتماد کے اشاریہ کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار اور یورپی مرکزی بینک کے نمائندے لوئس ڈی گنڈوس کی تقریر اس طرح کی صورتحال کے بننے میں مدد گار بن سکتی ہے۔ تاہم اوپر سے نیچے تک صرف 1.1318 کا واپس ٹیسٹ 1.1369 کے علاقے میں اضافہ کی توقع میں طویل پوزیشنوں میں انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا۔ اسی طرح کے ٹاپ ڈاؤن ٹیسٹ کے ساتھ اس علاقے میں ایک بریک آؤٹ سے 1.1417 کے علاقے میں اضافی خریداری کا اشارہ اور مضبوطی کا باعث بنے گی، جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ دوپہر کے وقت یورو/ یو ایس ڈی کی ایک اور بڑی فروخت اور 1.2222 پر خریداروں کی عدم موجودگی کی صورت میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.1193 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کا انتظار کریں۔ یہ ممکن ہے کہ 1.1155 یا 1.1106 کی کم ترین سطح واپسی کے لئے فوری طور پر یورو/امریکی ڈالر پر لانگ پوزیشن لی جائیں جس سے ایک دن کے اندر 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح پر بھروسہ کیا جائے گا۔

یورو/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

ریچھ ابھی تک 1.1267 کی سطح کے ساتھ کچھ نہیں کر سکے ہیں اور غالب امکان ہے کہ وہ کچھ کرنا نہیں چاہتے ہیں. یورپی یونین میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے بارے میں منفی خبریں اس پئیر پر دباؤ بڑھا سکتی ہیں۔ بنیادی کام 1.1267 کی سطح سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن ابھی باقی ہے، جس کا آج یورپی اجلاس کے دوران فروخت کنندگان نے بار بار ٹیسٹ کیا ہے۔ یورو زون کے بارے میں کمزور اعداد و شمار یورو/ یو ایس ڈی پر دباؤ بڑھا سکتے ہیں اور نیچے سے 1.1267 کا بریک آؤٹ اور واپس ٹیسٹ ایک نئی فروخت کا اشارہ اور 1.1222 کے کم ترین علاقے تک مزید فروخت کا باعث بنے گا۔ اگر ہم 1.1222 پر بُلز کی سرگرمی نہیں دیکھتے ہیں تو بہتر ہے کہ شارٹ پوزیشنوں میں اضافہ جاری رکھیں تاکہ 1.1193 اور 1.1155 کی نچلی سطح تک مزید کمی ہو سکے، جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز ہوں۔ آج سہ پہر میں یورو/ یو ایس ڈی میں اضافہ کی صورت میں، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.1318 کی مزاحمت پر توجہ مرکوز کریں، جہاں موونگ ایوریج فروخت کنندگان کے حق میں ہے۔

اس سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل بالکل وہی ہوگی جس کی فروخت کنندگان کو اس وقت ضرورت ہے۔ اس حد سے اوپر ایک ناکام کنسولیڈیشن تنزلی کے رجحان کے تسلسل میں مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے ایک اشارے کی تشکیل کا باعث بنے گی۔ امریکی دورانیہ میں یورو کا اضافہ اور 1.1318 کے علاقے میں بئیرز کی سرگرمی کی عدم موجودگی کی صورت میں، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ فروخت کو 1.1369 کی اگلی ریزسٹنس کے ٹیسٹ ہونے تک ملتوی کر دیں۔ لیکن وہاں بھی مصنوعی بریک آؤٹ کے بننے کے بعد مختصر پوزیشنز کھولنا بہتر ہے۔ واپسی کے لئے فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی میں فروخت کا بہترین موقع 1.1417 کے علاقے میں بلند ترین سطح ہوگی۔ آپ 15-20 پوائنٹس کی تنزلی کی تصحیح پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

٩ نومبر کی سی او ٹی رپورٹ میں مختصر پوزیشنوں میں کمی اور طویل پوزیشنز میں معمولی اضافے کو دیکھا گیا ہے جس نے مثبت ڈیلٹا کو دوبارہ بنایا ہے ۔ امریکہ میں افراط زر کے زیادہ دباؤ کی حقیقت اب بھی امریکی ڈالر کو بڑھا رہی ہے۔ بہت سے سرمایہ کاروں کو توقع ہے کہ ایف ای ڈی وقت سے پہلے یعنی موسم گرما کے وسط 2022 میں شرح سود میں اضافہ کرے گا۔ اس موقع کی قیمت پہلے ہی طے جا چکی ہے، لہذا سرمایہ کار امریکی ڈالر خرید رہے ہیں، اس کی طاقت پر شرط لگا رہے ہیں۔ ایف ای ڈی حُکام کے حالیہ تبصرے مارکیٹ کی توقعات کی تصدیق کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ای سی بی کی صدر کرسٹین لیگارڈ کو یقین ہے کہ اگلے سال انتہائی نرم مالیاتی مالیاتی کو ٹھیک نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے اس موقف کا اعادہ کیا ہے۔ نرمی مائل بیان بازی جوکھم بھرے اثاثوں کے خریداروں پر دباؤ ڈال رہی ہے جنہوں نے یورو کی مضبوط بحالی کی توقع کی تھی۔ بعد ازاں آج ہمیں امریکی خوردہ فروخت کے اعداد و شمار اور یورو زون کے لئے بے روزگاری کی شرح کا پتہ چلے گا۔ یہ معیارات معیشت کی حمایت کے لئے ریگولیٹرز کے مزید پالیسی اقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔ سی او ٹی کی سابقہ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی

پوزیشنز کی کی تعداد 191,496 سے بڑھ کر 192,544 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب مختصر غیر تجارتی عہدوں کی تعداد 197,634 سے کم ہو کر 188,771 رہ گئی۔ مجموعی طور پر غیر تجارتی نیٹ پوزیشنیں -6,138 کے مقابلے میں 3,773 پر مثبت ہو گئیں۔ - ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1599 کے مقابلہ میں قدرے کمی کے بعد 1.1587 دیکھی گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے اس کا مطلب ہے بئیرش مارکیٹ دوبارہ بن رہی ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1300 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یوور میں ایک نیاء اضافہ ملے گا - جب کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1265 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback