یورو/ یو ایس ڈی پر پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لئے، آپ کو درکار ہے
یوروزون ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور متوقع لاک ڈاؤن نے جمعہ کو یورو پر واپس دباؤ ڈالا تھا۔ واضح اتار چڑھاؤ کے پس منظر میں، مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کافی اشارے تشکیل دیئے گئے تھے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کو جانتے ہیں۔ 1.1338 کی ایک تیز اور غیر متوقع بریک آؤٹ کے نتیجے یورو / یو ایس ڈی میں ایک بڑی تنزلی کی صورت میں بُلز کے اسٹاپ آرڈرز تک تیزی سے کمی واقع ہوئی تھی جو پئیر کی کامیاب ترقی پر بھروسہ کر رہے تھی۔ تاہم نیچے سے اوپر کی طرف 1.1338 کا واپس ٹیسٹ پر ایک آسان انٹری پوائنٹ کے بننے کا انتظار کرنا ممکن نہیں تھا، لہذا میں اس اشارے کو چھوڑنے پر مجبور ہوا تھا۔
دن کے وسط کے قریب، بئیرز 1.1302 سے مستحکم ہونے میں کامیاب رہے تھے ، اور اس سطح کے واپس ٹیسٹ ہونے نے بئیرش رجحان کے ساتھ ساتھ ایک عمدہ انٹری پوائنٹ بنایا تھا ۔ اس کے نتیجے میں نیچے کی طرف بڑھنے والی تجارت 50 پوائنٹس سے زیادہ تھی۔ امریکی دورانیہ میں یورو یورو بُلز 1.1267 کے سپورٹ پر دوبارہ قابو حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے اور وہاں غلط بریک آؤٹ کی تشکیل کے نتیجے میں ایک بہترین خرید کا اشارہ بنا تھا جس کے بعد یورو میں 40 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا ۔ بُلز نے 1.1302 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرنے کی بھی کوشش کی تھی جس کے کامیاب ٹیسٹ ہونے نے اوپر سے نیچے تک ایک اور خریداری کا اشارہ فراہم کیا تھا ۔ تاہم 20 پوائنٹس کے اضافے کے بعد دن کے آخر تک پئیر پر دباؤ واپس آ گیا تھا ۔ 1.1302 سے نیچے استحکام کی وجہ سے مختصر پوزیشنوں میں ایک اور انٹری پوائنٹ تشکیل دیا گیا تھا
جرمنی اور یورو زون کے بارے میں آج متعدد اعداد و شمار سامنے آرہے ہیں لیکن یورو کی سمت کے تعین کے لئے یہ خاص اہمیت کے حامل نہیں ہیں ۔ بظاہر یورپی یونین میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے ساتھ صورتحال کی پیچیدگی اس پئیر پر دباؤ ڈالتی رہے گی۔ اس وجہ سے، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ لانگ پوزیشنز کے لئے جلدی نہ کریں۔ 1.1267 کے علاقے میں نیچے کی تصحیح اور مصنوعی بریک آؤٹ کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ صرف ایسا منظر نامہ ہی پہلے داخلے کے مقام (انٹری پوائنٹ) کی تشکیل کا سبب بنے گا۔ بڑے تاجران خود کو صرف 1.1222 کی نئی کم ترین سطح پر دکھائیں گے، جو گزشتہ ہفتے کی کم ترین سطح کو اپ ڈیٹ کرنے کے بعد بئیرز کے دباؤ پر قابو پا سکیں گے۔
ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل لانگ پوزیشنز کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ ہوگا۔ تاہم اضافہ کی تصحیح کو واپس کرنے کے لئے، بُلز کو 1.1318 کی ریزسٹنس سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، جہاں موونگ ایوریج بئیرز کی حمایت میں ہے۔ یورو زون صارفین کے اعتماد کے اشاریہ پر مضبوط اعداد و شمار اس طرح کی صورتحال کے بننے میں مدد کرسکتے ہیں۔ تاہم اوپر سے نیچے تک صرف 1.1318 کا واپس ٹیسٹ ہونا ہی 1.1369 کے علاقے تک اضافہ کی امید میں طویل پوزیشنز کے لئے انٹری پوائنٹ فراہم کر سکتا ہے۔ اسی طرح کے اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ کے ساتھ اس علاقے میں ایک بریک آؤٹ 1.1417 کے علاقے میں ایک اور خریداری کا اشارہ اور ترقی کا باعث بنے گی، جہاں میں منافع لینے کی تجویز ہوں۔
دن کے پہلے حصہ میں یورو/ یو ایس ڈی کی ایک اور بڑی فروخت کی صورت میں اور بُلز کے 1.2222 پر فعال نہ ہونے کی صورت میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.1193 کے علاقے میں ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل کا انتظار کریں۔ 1.1106 سے 1.1106 کی کم ترین سطح سے واپسی کے لئے فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن کھولنا ممکن ہے، ایک دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی تصحیح پر نظر رکھتے ہوئے
یورو/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو ضرورت ہے
بئیرش نے خوف و ہراس کا فائدہ اٹھایا اور بازار پر دوبارہ قابو حاصل کرلیا تھا۔ آج بنیادی کام 1.1267 کی سطح سے نیچے بریک اور مستحکم ہونا ہے جس کو آج ایشیائی اجلاس کے دوران بئیرش نے بار بار ٹیسٹ کیا ہے۔ یورو زون اور بنڈس بینک کی ماہانہ کمزور سے اس پئیر پر دباؤ بڑھ سکتا ہے اور نیچے سے 1.1267 کا واپس ٹیسٹ ہونا ایک نیاء فروخت کا اشارہ اور 1.1222 کی کم ترین سطح کے علاقے میں مزید فروخت کا باعث بنے گا۔
اگر ہم 1.1222 پر بُلز کی سرگرمی نہیں دیکھتے ہیں تو بہتر ہے کہ شارٹ پوزیشنز میں اضافہ جاری رکھیں تاکہ کم ترین سطح تک مزید کمی ہو سکے: 1.1193 اور 1.1155، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر آج صبح یورو/ یو ایس ڈی میں اضافہ ہوتا ہے تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ آپ 1.1318 کی ریزسٹنس پر توجہ مرکوز کریں، جہاں موونگ ایوریج بئیرز کے حق میں ہے۔ اس سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل بالکل وہی ہوگی کہ جس کی بئیرز کو اس وقت ضرورت ہے۔ اس حد سے اوپر ایک ناکام کنسولیڈیشن تنزلی کے رجحان کے تسلسل میں مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے ایک اشارے کی تشکیل کا باعث بنے گی۔
اگر یورپی دورانیہ میں یورو میں اضافہ ہوتا ہے اور بئیرز 1.1318 کے علاقے میں سرگرم نہیں ہوتے ہیں تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.1369 کی اگلی ریزسٹنس کے ٹیسٹ ہونے تک مختصر پوزیشنوں کو ملتوی کر دیں۔ لیکن وہاں بھی، یہ ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل کے بعد ہی مختصر پوزیشن کھولنا بہتر رہے گا. واپسی پر فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنے کا بہترین آپشن 1.1417 کے علاقے میںبلند ترین سطح ہوگی ۔ آپ 15-20 پوائنٹس کی تنزلی کی تصحیح پر نظر رکھ سکتے ہیں۔
میں اس تجزیہ کی تجویز دیتا ہوں
٩ نومبر کی سی او ٹی رپورٹ میں مختصر پوزیشنوں میں کمی اور طویل پوزیشنز میں معمولی اضافے کو دیکھا گیا ہے جس نے مثبت ڈیلٹا کو دوبارہ بنایا ہے ۔ امریکہ میں افراط زر کے زیادہ دباؤ کی حقیقت اب بھی امریکی ڈالر کو بڑھا رہی ہے۔ بہت سے سرمایہ کاروں کو توقع ہے کہ ایف ای ڈی وقت سے پہلے یعنی موسم گرما کے وسط 2022 میں شرح سود میں اضافہ کرے گا۔ اس موقع کی قیمت پہلے ہی طے جا چکی ہے، لہذا سرمایہ کار امریکی ڈالر خرید رہے ہیں، اس کی طاقت پر شرط لگا رہے ہیں۔ ایف ای ڈی حُکام کے حالیہ تبصرے مارکیٹ کی توقعات کی تصدیق کرتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی ای سی بی کی صدر کرسٹین لیگارڈ کو یقین ہے کہ اگلے سال انتہائی نرم مالیاتی مالیاتی کو ٹھیک نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے اس موقف کا اعادہ کیا ہے۔ نرمی مائل بیان بازی جوکھم بھرے اثاثوں کے خریداروں پر دباؤ ڈال رہی ہے جنہوں نے یورو کی مضبوط بحالی کی توقع کی تھی۔ بعد ازاں آج ہمیں امریکی خوردہ فروخت کے اعداد و شمار اور یورو زون کے لئے بے روزگاری کی شرح کا پتہ چلے گا۔ یہ معیارات معیشت کی حمایت کے لئے ریگولیٹرز کے مزید پالیسی اقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔ سی او ٹی کی سابقہ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی
پوزیشنز کی کی تعداد 191,496 سے بڑھ کر 192,544 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب مختصر غیر تجارتی عہدوں کی تعداد 197,634 سے کم ہو کر 188,771 رہ گئی۔ مجموعی طور پر غیر تجارتی نیٹ پوزیشنیں -6,138 کے مقابلے میں 3,773 پر مثبت ہو گئیں۔ - اختتامی قیمت قدرے کم ہوئی ہے جو کہ 1.1599 کے مقابلہ میں 1.1587 ہو گئی ہے
انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو یورو پر واپس دباؤ کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1255 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یوور میں ایک نیاء دباؤ ملے گا - جب کہ 1.1318 پر انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1318 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر پر اضافہ ملے گا
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )
فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے