یورو/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنز کھولن کے لئے درکار ہے
صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1557 کی سطح پر توجہ دی تھی اور مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی تجویز دی تھی ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹ معلوم کرتے ہیں۔ یوروزون کے بارے میں کمزور اعداد و شمار نے اس پئیر پر دباؤ واپس کیا تھا ۔ اس کے نتیجے میں 1.1557 کو توڑنے کی کئی ناکام کوششیں ہوئیں تھیں جس کے نتیجے میں صرف یورو فروخت کرنے کا اشارہ فراہم کیا گیا تھی ۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ پئیر پہلے ہی انٹری پوائنٹ سے 25 پوائنٹس تک نیچے جا چُکا ہے۔ تاہم تکنیکی نقطہ نظر سے دن کے دوسرے حصے میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔
اب توجہ امریکی لیبر مارکیٹ کے اعداد و شمار پر مرکوز ہوگئی ہے اور ان ہی سے ڈالر کی مزید سمت کا تعین ہوگا ہے۔ یقینا بُلز 1.1557 کی مزاحمت سے آگے بڑھنے کی امید نہیں چھوڑیں گے جو وہ دن کے پہلے حصے میں کرنے میں ناکام رہے تھے ۔ امریکہ میں نئی ملازمتوں کی تعداد اور اوپر سے نیچے تک 1.1557 کے واپس ٹیسٹ کے بارے میں صرف کمزور اعداد و شمار 1.1587 کے علاقے میں یورو/ یو ایس ڈی کو بحال کرنے کے لئے طویل پوزیشنوں کے لئے ایک انٹری پوائنٹ بناتے ہیں، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔
اس حد کے ٹوٹ جانا ایک اضافی خریداری کا اشارہ اور وسیع سائیڈ چینل 1.1615 کی بالائی حد تک یورو/ یو ایس ڈی کی واپسی کا باعث بنے گا۔ پئیر پر مسلسل دباؤ اور مضبوط امریکی اعداد و شمار کی صورت میں صرف 1.1529 کے ارد گرد مصنوعی بریک ڈاؤں کی تشکیل ہی اضافہ کی تصحیح کے مقصد سے یورو خریدنے کا ایک بہترین اشارہ دے گی۔ 1.1529 پر خریداروں کی سرگرمی کی کمی کی صورت میں 1.1494 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ تاہم آپ 1.1426 سے کم سے کم 1.1454 یا اس سے بھی نیچے سے واپس آنے کے لئے فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنز کھول سکتے ہیں، دن کے اندر 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح پر نظر رکھ سکتے ہیں
یورو/ یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے
یورو فروخت کنندگان نے انہیں تفویض کردہ کام کا مقابلہ کیا۔ تاہم تکنیکی نقطہ نظر سے کچھ خاص تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ نان فارم ایمپلائمنٹ چینج رپورٹ کے اجراء سے قبل امریکی دورانیہ میں یورو/ یو ایس ڈی اضافہ کے معاملے میں صرف 1.1557 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل سے یورو فروخت کرنے کے لئے ایک اور اشارہ فراہم کیا جائے گا تاکہ 1.1529 کی سپورٹ تک کمی کی جا سکے۔ حقیقت یہ ہے کہ بئیرز یورپی دورانیہ میں اس سطح تک نہیں پہنچے تھے، ایک ہی مرحلہ میں اس سے روکا گیا تھا جو وہاں ایک بڑے مستحکم تاجران کی موجودگی کی نشاندہی کرتا ہے، جس کی مزید موجودگی کا انحصار امریکی اعداد و شمار پر ہوگا۔
صرف اس رینج کا بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر کی طرف اس کے اپ ڈیٹ ہونے سے نئی مختصر پوزیشنوں کو کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ مل سکے گا ، جس کے بعد پئیر میں 1.1449 کے علاقے میں کمی ہوسکے گی۔ اس حد کے ٹوٹنے سے خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز بھی مسمار ہو جائیں گے، جو تیزی سے یورو/ یوایس ڈی کو 1.1454 تک کمزور کر دیں گے، جہاں میں منافع نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ ایک زیادہ دور کا ہدف 1.1426 کی سپورٹ ہوگی، لیکن یہ صرف امریکی لیبر مارکیٹ پر بہت اچھی رپورٹوں کی صورت میں یہ دستیاب ہوگا۔ دوپہر کے وقت پئیر میں اضافہ اور 1.1557 کی سطح پر فروخت کنندگان کی عدم موجودگی کے صورت میں میں زیادہ سے زیادہ 1.1587 کے ٹیسٹ تک فروخت ملتوی کرنا بہتر ہے۔ 1.1615 کی بڑی ریزسٹنس سے 15-20 پوائنٹس کی تنزل کی تصحیح کی بنیاد پر ری باؤنڈ کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشنز کھولنا ممکن ہے۔
یہ کہ 19 کی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ اور لانگ دونوں پوزیشنوں میں کمی دیکھی گئی ہے جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا کی معمولی بحالی ہوئی ہے کیونکہ خریداروں کے مقابلے میں زیادہ فروخت کنندگان مارکیٹ چھوڑ گئے ہیں۔ رواں ہفتے یورو زون کی مینوفیکچرنگ اور خدمات کے شعبوں میں سرگرمی میں سست روی یورو خریداروں کو 16 وین کے عدد سے آگے نہیں بڑھنے دے گی۔ تاہم مختصر مدت میں اہم مسئلہ جو یورو کے اضافہ کو نقصان پہنچاتا ہے وہ پوری یورپی یونین میں کورونا وائرس انفیکشن کی چوتھی لہر کا تیزی سے پھیلاؤ ہے۔
جہاں تک امریکہ کا تعلق ہے، امریکی معیشت کی سرگرمی کی اچھی رفتار اور اقتصادی معاونت کے پروگرام میں متوقع کمی مستقبل میں معاشی ترقی کے لئے سنگین مسائل پیدا نہیں کرے گی۔ تاہم اس سے امریکی ڈالر کو زیادہ مدد نہیں ملے گی کیونکہ سرمایہ کار جوکھم بھرے اثاثوں کو ترجیح دیں گے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنیں 202,512 کی سطح سے کم ہو کر 193,320 کی سطح پر آ گئیں ہیں جب کہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 220,910 کی سطح سے کم ہو کر 205,427 کی سطح پر آ گئیں ہیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں کمی آئی اور یہ -18,398 کے مقابلے میں -12,107 رہی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1553 کے مقابلے میں 1.1613 کی سطح تک بڑھ گئی ہیں
انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو بئیرز مارکیٹ کے بننے کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1530 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک فوری تنزلی ملے گی - اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹڑ کی بالائی حد 1.1560 کے ایریا میں ریزسٹنس کا کام کرے گی
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )
فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے