یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے
دن کے پہلے حصے میں، میں نے 1.1659 کی سطح پر توجہ دی اور اس سے فیصلے کرنے کی سفارش کی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور جو کچھ ہوا اس کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں یورو زون میں شدید افراط زر اور جرمن معیشت کی کمزور شرح اضافہ نے سرمایہ کاروں میں ملے جلے خیالات پیدا کئے ہیں جس کی وجہ سے یورو میں کمزوری کے ساتھ 1.1659 کے سپورٹ ایریا تک کمی واقع ہوئی۔ وہاں ایک مصنوعی بریک آؤٹ کی بننے نے کل کے رجحان کے تسلسل میں طویل پوزیشنز کھولنے کا اشارہ فراہم کیا تھآ ، لیکن 15 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد، سب کچھ ختم ہو گیا اور پئیر دوبارہ 1.1659 کے علاقے میں واپس آ گیا تھا ۔ اس کے بعد ایک بریک آؤٹ عمل میں آیا لیکن اس کے ساتھ واپس ٹیسٹ نہیں تھا - اس وجہ سے میں نے اس سطح سے رجحان کے خلاف شارٹ پوزیشنز نہیں لیں۔ دوپہر کے وقت صورتحال قدرے تبدیل ہوگئی تھی
خریداروں کو ایک مسئلہ ہے جوکہ حالیہ کم ترین سطح پر بھی ہے ، کوئی بھی نئی لانگ پوزیشنز کھولنے کو تیار نہیں ہے ۔ یورو زون میں افراط زر میں واضح اضافہ سے بھی بُلز کو ابھی زیادہ مدد نہیں مل رہی ہے، لہذا وہ اس پئیر میں مسلسل اضافہ پر بھروسہ کر رہے ہیں۔ دوپہر کے وقت ہر کوئی 1.1674 کی ریزسٹنس کی واپسی پر توجہ مرکوز کرے گا جو آج یورپی تجارت کے نتائج کے بعد حاصل نہیں کیا جا سکا۔ امریکیوں کے اخراجات کے بارے میں کمزور اعداد و شمار کے ساتھ اوپر سے نیچے تک صرف ایک بریک ڈاؤن اور اس سطح کا ٹیسٹ طویل پوزیشنز کے لئے ایک بہترین انٹری پوائنٹ بناتا ہے، جو 1.1699 کی بلند ترین سطح تک اضافہ کی راہ ہموار کرے گا
اس حد کا اسی طرف کا بریک آؤٹ یورو / یو ایس ڈی کو 1.1724 اور 1.1749 کے علاقے میں لے جائے گا جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ شام کے وقت یورو/ یو ایس ڈی میں کمی اور 1.1647 پر خریداروں کی عدم موجودگی کی صورت میں اور پئیر میں تنزلی کی تصحیح کو موونگ ایوریج محدود کر رہی ہے، بُلز کے لئے اتنا ہی اہم کام 1.1626 کی اگلی سپورٹ کا تحفظ کرنا ہوگا۔ صرف وہاں ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل لانگ پوزیشنز کے لئے عمدہ انٹری پوائنٹ فراہم کرتا ہے۔ وہاں بُلز کی عدم موجودگی میں، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ خریداری 1.1568 تک ملتوی کر دیں، جہاں آپ ایک دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی تصحیح کی بنیاد پر فوری طور پر ری باؤنڈ کے لئے خرید سکتے ہیں۔
یورو/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے
یورو فروخت کرنے والوں کا ابتدائی ہدف 1.1674 کی مزاحمت کا تحفظ کرنا ہے۔ امریکیوں کے اخراجات اور آمدنی میں اضافے کے ساتھ ساتھ مشی گن یونیورسٹی سے کنزیومر سینٹیمنٹ میں اضافے کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار کے ساتھ ساتھ وہاں مصنوعی بریک آؤٹ کی صرف ایک اور تشکیل سے شارٹ پوزیشنز کے لئے ایک عمدہ انٹری پوائنٹ مل سکے گا، جو اس پئیر کو دوبارہ صبح بننے والی 1.1674 کی سپورٹ کی طرف لے جائے گا۔ ایک بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر کی جانب 1.1674 کا ایک ٹیسٹ 1.1626 کے علاقے میں یورو / یو ایس ڈی کو نیچے لے جانے کے لئے پہلے سے ہی نئی مختصر پوزیشنوں کو کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ بنائے گا۔ اس رینج کے بریک ڈاؤن سے کئی خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز بھی مسمار ہو جائیں گے، جو 1.1586 تک یورو کو تیزی سے نیچے لے جائیں گے، جہاں میں نفع حاصل کرنے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ دوپہر میں پئیر میں اضافہ اور 1.1674 کی سطح پر فروخت کنندگان کی عدم موجودگی کی صورت میں یہ بہتر رہے گا کہ فروخت کو ماہانہ بلند ترین سطح 1.1699 تک ملتوی کر دیں جہاں سے فوری واپسی پر 15-20 پوائنٹس کی تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے فروخت کرنا یا اس سے بھی اوپر کی سطح 1.1724 سے فروخت کرنا ممکن ہوسکے گا
اکتوبر 19 کے لئے سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز رپورٹ) میں شارٹ اور لانگ پوزیشنوں میں کمی دیکھی گئی ہے جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا کی معمولی بحالی ہوئی ہے ، کیونکہ خریداروں سے زیادہ فروخت کنندگان مارکیٹ سے باہر نکلے ہیں ۔ گزشتہ ہفتے یورو زون میں افراط زر سامنے آیا تھا جس میں اضافہ معاشی ماہرین کی توقعات کے مطابق ہوا تھا۔ اس نے یورپی مرکزی بینک کے بہت سے نمائندوں کو مالیاتی پالیسی میں تبدیلیوں کے بارے میں دوبارہ بات کرنے پر مجبور کیا۔ تاہم یہ حقیقت کہ تقریبا ہر کوئی انتظار کرو اور دیکھو کے رویے پر قائم رہا اور اگلے سال مارچ میں پی ای پی پی پروگرام مکمل کرنے کے بعد بانڈ کی خریداری کی شکل میں مسلسل محرکات نے یورپی کرنسی پر کچھ دباؤ ڈالا۔
یورو زون کی مینوفیکچرنگ اور خدمات کے شعبوں میں سرگرمی میں سست روی نے یورو خریداروں کو بھی 17 کی سطح سے آگے نہیں بڑھنے دیا۔ تاہم قلیل مدت میں اہم مسئلہ جو یورو کی ترقی کو نقصان پہنچا سکتا ہے وہ پوری یورپی یونین میں کورونا وائرس انفیکشن کی چوتھی لہر کا تیزی سے پھیلاؤ ہے۔ جہاں تک امریکہ کا تعلق ہے، امریکی معیشت کی بحالی کی اچھی رفتار امریکی ڈالر کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ حقیقت کہ فیڈرل ریزرو پہلے ہی نومبر میں ہونے والے اگلے اجلاس میں بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو میں اضافہ کی صلاحیت کو بھی محدود کر دے گا۔
سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 202,512 سے کم ہو کر 193,320 کی سطح پر آ گئیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 220,910 کی سطح سے کم ہو کر 205,427 کی سطح پر آ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں کمی آئی اور یہ -18,398 کے مقابلے میں -12,107 رہی ہیں ۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1553 کے مقابلے میں 1.1613 کی سطح تک بڑھ گئی ہیں
انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ شام کے وقت یورو میں اضافہ کے ممکنہ عمل کی حفاظت کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1647 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک نئی تنزلی ملے گی - اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹڑ کی بلائی حد 1.1699 کے ایریا میں سپورٹ کا کام کرے گی
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )
فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے