empty
 
 
25.10.2021 08:27 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 25 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - آئی ایف او کی جانب کمزور رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد یورو پر دباؤ واپس آیا ہےو


یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح یورو کی خریداری کے لئے ایک اشارہ تشکیل دیا گیا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا تجزیہ کرتے ہیں۔ صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1643 کی سطح پر توجہ دی اور یہاں سے فیصلے کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ آئی ایف او انسٹی ٹیوٹ فار جرمنی سے اعداد و شمار سے جاری ہونے قبل ہی یورو کے خریدار 1.1643 کی حفاظت کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے اور وہاں سے ایک بہترین خریداری کا اشارہ فراہم کیا گیا دیا۔ یہ اضافہ کم و بیش تقریبا 20 پوائنٹس کا تھا لیکن پھر اعداد و شمار سامنے آئے جو معاشی ماہرین کی پیش گوئیوں سے بھی بدتر ثابت ہوئے جس سے اس پئیر پر دباؤ واپس آیا۔ 1.1643 کی سطح پر بریک واپسی ٹیسٹ کے بغیر ہی عمل میں آئی تھی لہذا مختصر پوزیشنوں میں ایک اچھے انٹری پوائنٹ کا انتظار کرنا ممکن نہیں تھا۔ فی الحال تجارت 1.1618 کی سطح کے آس پاس کی جا رہی ہے اور مستقبل قریب میں وہاں لانگ پوزیشنز لینے کا ایک اور اشارہ فراہم کیا جاسکتا ہے۔

امریکی دورانیہ میں اہم بنیادی اعداد و شمار جاری نہیں ہونے ہیں، لہذا بُلز 1.1618 کی حمایت کا تحفظ کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ وہاں مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل طویل پوزیشنوں کے لئے ایک عمدہ انٹری پوائنٹ فراہم کرسکتی ہے۔ اگر اس سطح پر خریداروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوتی ہے تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ خریداری کو 1.1593 یا اس سے بھی نیچے کم سے کم 1.1573 تک ملتوی کر دیں، جہاں آپ 15-20 پوائنٹس کی واپسی پر بھروسہ کرسکتے ہیں۔ خریداروں کے لئے اتنا ہی اہم کام چینل کے وسط پر دوبارہ قابو حاصل کرنا ہوگا۔ صرف 1.1643 سے اوپر ایک بریک اور کنسولیڈیشن اور پھر اوپر سے نیچے تک اس کا واپس ٹیسٹ ہونا یورو خریدنے کا اشارہ بنائے گا، جو ہمیں چینل کی بالائی حد تک بحالی دیکھنے کی اجازت دے گا - 1.1666. اس علاقے میں صرف اس سطح کا ٹوٹ جانا اس ماہ کے وسط سے دیکھنے جانے والے بُلش رجحان کی صورتحال کے تسلسل کی نشاندہی کرے گا۔ 1.1666 کا اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ 17 کی سطح تک راہ ہموار کرے گا جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں - 1.1716 کا ایریا ایک طویل مُدتی ہدف ہے

This image is no longer relevant

یورو/ یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

فروخت کنندگان 1.163 تک واپس آنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور یہ توقع کرتے ہیں کہ یہ پئیر اپنی تنزلی کی تصحیح جاری رکھے گی۔ جبکہ تجارت اس حدف سے نیچے ہوگی، آپ یورو میں کمی کا انتظار کر سکتے ہیں۔ 1.1643 پر مصنوعی بریک آؤٹ کی اضافی تشکیل یورو میں کمی پر شرط لگانے والے تاجروں کے "پیگی بینک" میں جائے گی۔ بئیر کا اتنا ہی اہم ہدف 1.1618 سائیڈ چینل کی زیریں حد کو توڑنا ہوگا جس کے قریب اس وقت تجارت جاری ہے۔ نیچے سے اوپر کی طرف اس سطح کا صرف ایک ٹیسٹ مختصر پوزیشنوں کو کھولنے اور نیچے واقع خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز کو مسمار کرنے کے لئے ایک نئے اشارے کی فراہمی باعث بنے گا۔ یہ تیزی سے یورو / یو ایس ڈی کو 1.1593 تک کمزور کرے گا اور 1.1573 کے لئے براہ راست راہ کرے گا، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.1542 کا علاقہ ہوگا۔ اس حد کے ٹیسٹ ہونے کا مطلب یورو کے لئے بئیرش مارکیٹ کی بحالی ہوگا۔ 1.1643 کی سطح پر فروخت کنندگان کی عدم موجودگی کی صورت میں بہتر ہے کہ فروخت کو چینل کی بالائی حد 1.1666 تک ملتوی کر دیا جائے اور 1.1691 کی بڑی زیادہ سے زیادہ سے 15-20 پوائنٹس کی کمی کی بنیاد پر واپسی کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشنیں کھولی جائیں۔

This image is no longer relevant

اکتوبر 12 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز رپورٹ) میں شارٹ اور لانگ پوزیشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم، اول الذکر میں ذیادہ اضآف ہوا ہے ، جس نے منفی ڈیلٹا کو قدرے کم کر دیا۔ امریکہ میں سیاسی مسائل حل ہو چکے ہیں۔ تازہ ترین بنیادی رپورٹیں تاجروں کو خوش کرنے کا سبب بنی ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی معیشت عمدہ رفتار سے بحالی کے لئے گامزن ہے۔ یہ حقیقت کہ فیڈرل ریزرو پہلے ہی بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے اب کوئی خبر نہیں ہے جو اس وقت ڈالر خریداروں کی مدد کر سکتی ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یورپی مرکزی بینک کے نمائندوں نے افراط زر میں اضافے کی شرح کے بارے میں تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا، اگرچہ ایف ای ڈی کے ساتھیوں کی طرح نہیں - یہ سب یورپی کرنسی کو بتدریج واپس پوزیشن حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے

یہ رجحان مستقبل میں بھی جاری رہ سکتا ہے، خاص طور پر یورپی معیشت کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار کے صورت میں۔ تاہم یورپی مرکزی بینک کے انتظار اور دیکھو کے رویے سے جوکھم بھرے اثاثوں کی درمیانی مدت کی بڑی مانگ محدود رہے گی۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر منافع بخش پوزیشنیں 196,819 کی سطح سے بڑھ کر 202,512 ہو گئیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں 219,153 کی سطح سے بڑھ کر 220,910 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں قدرے اضافہ ہوا اور یہ -22,334 کے مقابلے میں -18,398 رہی۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1666 کے مقابلے میں 1.1553 تک گر گئی۔

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو فروخت کنندگان کے قدرے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1618 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں ایک فوری تنزلی ملے گی - اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1666 کے ایریا میں ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback