empty
 
 
22.10.2021 02:24 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 22 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - بُلز نے 1.3777 کے سپورٹ لیول کا دفاع کیا ہے


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصّہ میں برطانوی پاؤنڈ خریدنے کے لیے ایک فراہم کیا گیا تھا جس کے بعد یہ پئیر 40 پوائنٹس اوپر کی جانب بڑھ گئی تھی ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا تجزیہ کرتے ہیں۔ برطانیہ میں تجارتی سرگرمی کے بارے میں اچھے اعداد و شمار نے بُلز کو 1.3777 کی سپورٹ کی حفاظت کرنے کی اجازت دی تھی۔ وہاں ایک مصنوعی بریک آؤٹ عمل میں آیا تھا جس پر میں نے صبح کی پیش گوئی میں توجہ دی اور لانگ پوزیشنوں کو لینے کے لئے عمدہ انٹری پوائنٹ کا باعث بنا تھا ۔ بدقسمتی سے اس سے بڑا کوئی تسلسل نہیں مل سکا تھا اور ہم 1.3819 کی قریبی ریزسٹنس تک بھی نہیں پہنچ سکے تھے ۔ تکنیکی نقطہ نظر سے دن کے دوسرے حصے میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔

ہم امریکی دورانیہ میں مینوفیکچرنگ سیکٹر اور امریکی سروس سیکٹر میں سرگرمی کے بارے میں اسی طرح کے اعداد و شمار کا انتظار کر رہے ہیں۔ اچھے اعداد و شمار امریکی ڈالر پر دباؤ کی واپسی کا باعث بن سکتے ہیں۔ بُلز کا بنیادی ہدف 1.3777 کی اہم سپورٹ کا تحفظ کرنا باقی ہے، جس کا انہوں نے دن کے پہلے حصے میں مکمل طور پر مقابلہ کیا تھا ۔ چونکہ یہ پئیر بتدریج سائیڈ ویز چینل میں جا رہا ہے اس لئے خریداروں کے اسٹاپ آرڈرز کی کافی بڑی تعداد 1.3777 سے نیچے عمل میں آسکتی ہے۔ اس سطح پر دوپہر میں صرف ایک اور مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل طویل پوزیشنوں میں ایک اچھی انٹری کا باعث بنے گا۔

ہدف 1.3819 سے اوپر کی بریک ہوگا۔ اوپر سے نیچے کی طرف اس سطح کا واپس ٹیسٹ ہونا لانگ پوزیشنوں میں ایک نیا انٹری پوائنٹ دے گا اور آپ کو نئی مقامی بلند ترین سطح تک پہنچنے کی اجازت دے گا 1.3864 اور 1.3910، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.3955 کا ایریا طویل مُدتی ہدف بنا ہوا ہے۔ 1.3777 کے علاقے میں بُلز کی فعال کارروائیوں کی عدم موجودگی کے منظر نامے میں پاؤنڈ خریدنے کا بہترین آپشن 1.3744 کی اگلی سپورٹ کا ٹیسٹ ہوگی جو ایک وسیع تر سائیڈ ویز چینل کی زیریں حد کے طور پر کام کرتا ہے۔ تاہم، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد ہی وہاں لانگ پوزیشن کھولیں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی میں خریداری کو فوری طور پر صرف کم از کم 1.3711 یا اس سے بھی کم سطح سے واپسی پر دیکھ سکتے ہیں جو 1.3676 کے سپورٹ لیول سے ہو سکتی ہے، دن کے اندر 25-30 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح مل سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو ضرورت ہے

فروخت کنندگان کے پاس ایک حقیقی موقع تھا، لیکن انہوں نے اسے حاصل نہیں کیا تھا ۔ برطانیہ کی جانب سے مضبوط اعداد و شمار نے 1.3777 کی سطح کو ناکام نہیں ہونے دیا تھا ۔ اب بہت کچھ امریکہ میں سرگرمی کے لئے اہم میکرو اکنامک اشاریوں پر منحصر ہوگا۔ اگر اعداد و شمار معاشی ماہرین کی پیش گوئیوں سے بہتر ثابت ہوتے ہیں تو بئیرز دوبارہ 1.3777 کی سطح کو توڑنے کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ اس علاقے کے نیچے سے اوپر کی جانب ایک واپس ٹیسٹ پئیر میں 1.3744 تک کمی کی توقع میں مختصر پوزیشن کھولنے کا اشارہ دے گا۔

ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.3711 کا علاقہ ہوگا، جو آخر کار خریداروں کو نا پید کرے گا۔ میں وہاں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یہ پئیر امریکی سرگرمی کے اعداد و شمار کے بعد بحال ہو جاتا ہے تو صرف 1.3819 کے ریزسٹنس ایریا میں غلط بریک ڈاؤن کی تشکیل جی بی پی/یو ایس ڈی پئیر میں شارٹ پوزیشنوں کو کھولنے کا اشارہ دے گا۔ میں 1.3864 کی ایک بڑی ریزسٹنس سے واپس آنے کے لئے فوری طور پر پاؤنڈ فروخت کرنے کا مشورہ دیتا ہوں، یا اس سے بھی زیادہ سے زیادہ 1.3910 کی سطح سے جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی کمی کی توقع کی جاسکتی ہے

This image is no longer relevant


اکتوبر 12 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ اور لانگ پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم، اول الذکر زیادہ کم ہوا ہے ، جس کی وجہ سے منفی نیٹ پوزیشن میں قدرے بحالی ہوئی ہے ۔ اس ہفتے کے آغاز میں بئیرز کی بُلش رجحان کے خلاف مزاحمت کی نسبتا فعال کوششوں کے باوجود خریدار مضبوط ثابت ہوئے ہیں جس کی وجہ سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ میں مزید اضافہ ہوا ہے - رواں ماہ کے اوائل میں پاؤنڈ کو ہلا کر رکھ دینے والی سپلائی چینز میں رکاوٹوں کے ساتھ متعدد مسائل میں کمی اب بتدریج مارکیٹ کے تاجران کے حق میں جاری ہی ہے جو جوکھم بھرے اثاثوں کو مزید مضبوط بنانے پر شرط لگا رہے ہیں۔

بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کی مسلسل تقریریں اور بیانات کہ افراط زر کے دباؤ کو زیادہ سنجیدگی سے لینا ضروری ہے پاؤنڈ کے خریداروں میں اعتماد میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ مرکزی بینک کے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس کے منٹس میں ریگولیٹر کے نومبر کے اجلاس کے دوران پہلے ہی شرح سود بڑھانے کے اختیار کو سنجیدگی سے لینے کے ارادوں کی تصدیق کی گئی تھی جو جی بی پی/ یو ایس ڈی کے لئے بُلش اشارہ ہے۔ اس لئے پاؤنڈ کے خریداروں کی راہ میں حائل واحد مسئلہ امریکی فیڈرل ریزرو سسٹم ہے۔ اگرچہ وہ شرح سود میں اضافہ نہیں کریں گے لیکن وہ مالیاتی پالیسی کو سخت کرنے کی طرف بھی بڑھ رہے ہیں۔ تاہم ان حالات میں برطانوی پاؤنڈ بہتر نظر آتا ہے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنیں 48,137 کی سطح سے کم ہو کر 46,794 کی سطح پر آ گئیں ہیں ۔

اس کے برعکس مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 68,155 کی سطح سے کم ہو کر 58,773 کی سطح پر آ گئیں ہیں جس کی وجہ سے خریداروں کے مقابلے میں فروخت کنندگان کے نفع میں جزوی کمی واقع ہوئی ہے ۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشن -20,018 کے مقابلے میں 11,979 تھی۔ ہفتے کے آخر میں جی بی پی/ یو ایس ڈی کی اختتامی قیمت میں تقریبا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ 1.3606 کے مقابلے میں 1.3591 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو فروخت اور خرید کنندگان کے درمیان فعال مخاصمت کا اظہار ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3777 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں ایک بڑی تنزلی ملے گی - انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3815 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں نئی بہتری عمل میں آئے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback