empty
 
 
19.10.2021 04:20 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 19 اکتوبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - یورو 1.1655 سے اوپر بریک کر رہا ہے اور اب بُلز کو اس سطح کی حفاظت کرنا ہے


یورو / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1657 کی سطح پر توجہ دی تھی اور انہیں فیصلے کرنے کا مشورہ دیا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا تجزیہ کرتے ہیں۔ بُلز کی 1.1657 سے اوپر جانے کی پہلی کوشش کی وجہ سے یورو میں فروخت کرنے کا اشارہ تشکیل دیا گیا لیکن اس پر کبھی مکمل عمل درآمد نہیں ہوا تھا۔

١٢ پوائنٹس کی معمولی تنزلی اور پھر بعد میں بریک آؤٹ کے ساتھ اس سطح پر ہموار واپسی نے بئیرز کے تنزلی کی تصحیح کے منصوبوں کو زائل کیا ۔ اوپر سے نیچے تک 1.1657 کے ٹیسٹ نے یورو کی خریداری کے لئے پہلے ہی ایک اشارہ تشکیل دیا تھا، جو ابھی تحریر کے وقت بھی کام کر رہا ہے۔ تکنیکی نقطہ نظر سے تجارت میں معمولی تبدیلیوں کو مدنظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

خریداروں کی تمام تر توجہ 1.1655 سپورٹ کے تحفظ پر مرکوز ہے، جس پر کافی انحصار ہے۔ دوپہر کے وقت یورپی مرکزی بنک کے نمائندے کی تقریر ہے اور امریکی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے اعداد و شمار شائع ہونا ہیں۔ فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندوں کے ساتھ متعدد انٹرویوز بھی میں مت بھولیں - جن کی وجہ سے اتار چڑھاؤ میں اضافہ مل سکے گا۔ صرف 1.1655 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن اور تنزلی کے ملنا اور بُلش رجحان کے تسلسل کو قائم رکھنے اور 1.1684 کی قریبی ریزسٹنس کو اپ ڈیٹ کرنے کے امکان کے ساتھ ایک اضافی اشارہ فراہم کر سکتا ہے.

اس سطح کے بریک ڈاؤن کا انحصار امریکی اعداد و شمار اور ای سی بی کے نمائندوں کے بیانات پر ہوگا۔ اگر اشاریے تاجروں کو حیران نہیں کرتے ہیں تو ممکنہ طور پر یورو/ یو ایس ڈی میں اضافہ جاری رہے گا۔ 1.1684 کی ریزسٹنس سے اوپر ایک بریک آؤٹ، کنسولیڈیشن اور اوپر سے نیچے تک اس سطح کا واپس ٹیسٹ ہونا زیادہ سے زیادہ 1.1713 کو اپ ڈیٹ کرنے کے امکان کے ساتھ یورو خریدنے کا اشارہ بنائے گا ، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔

اس کے بعد کا ہدف 1.1742 کا علاقہ ہوگا- اگر امریکی دورانیہ میں بئیرش مضبوط ہوتے ہیں اور بُلز 1.1655 سے اوپر کچھ پیش نہیں کرتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا خرید کو ایک بڑے سپورٹ لیول 1.1632 تک مؤخر کیا جائے - 1.1613 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر لانگ پوزیشن لینا ممکن ہے جس سے دن کے دوران 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح مل سکتی ہے - موونگ ایوریج بھی بُلز کی حمایت میں ہے

This image is no longer relevant


یورو/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کا دوسرا حصّے میں یورو کے فروخت کنندگان کے ذریعہ متعین کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، آپ کو 1.1655 کی سطح واپس کرنے کی ضرورت ہے. امریکہ کے بارے میں صرف اچھے بنیادی اعداد و شمار اور مستقبل کی مالیاتی پالیسی کے بارے میں یورپی مرکزی بینک کے نمائندوں کے نرم بیانات ہی سرمایہ کاروں کے جذبات کو کمزور کر سکتے ہیں جس سے 1.1655 پر بریک ڈاؤن ہو سکتا ہے ۔ نیچے سے اوپر کی طرف اس سطح کا ایک ٹیسٹ مختصر پوزیشنوں میں ایک بہترین انٹری پوائنٹ فراہم کر سکتا ہے، جو پئیر کو 1.1632 تک لے جائے گا۔

اسی طرح کی پیش رفت اور 1.1632 کا ٹیسٹ مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارے کے طور پر کام کرے گا اور تیزی سے یورو / یو ایس ڈی کو 1.1613 تک لے جائے گا، جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ یورو میں اضافہ کی صورت میں بئیرز کا بنیادی کام 1.1684 کی ریزسٹنس کا تحفظ ہوگا۔ صرف وہاں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل ہی ایک نئے فروخت کے اشارے کا باعث بنے گی۔ صرف 1.1713 کی نئی بلند ترین سطح سے 15-20 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح کی بنیاد پر ری باؤنڈ کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشن کھولنا ممکن ہے

This image is no longer relevant


اکتوبر 12 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) میں مختصر اور طویل پوزیشنز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم، اول الذکر زیادہ بڑھی ہیں ، جس نے منفی ڈیلٹا کو قدرے کم کر دیا ہے- ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں سیاسی مسائل حل ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین بنیادی رپورٹیں تاجروں کو خوش کرنے سے نہ رُک سکیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی معیشت اچھی رفتار سے بحال ہو رہی ہے۔ یہ حقیقت کہ فیڈرل ریزرو پہلے ہی بانڈ خریداری پروگرام کو کم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے اب کوئی خبر نہیں ہے کہ جو اس وقت ڈالر خریداروں کی مدد کر سکے-۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یورپی مرکزی بینک کے نمائندوں نے افراط زر کی شرح نمو کے بارے میں تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے، اگرچہ فیڈ کے ساتھیوں کی طرح نہیں - یہ سب یورپی کرنسی کو بتدریج واپس پوزیشن حاصل کرنے کے قابل کر دیتا ہے۔

یہ رجحان مستقبل میں بھی جاری رہ سکتا ہے، خاص طور پر یورپی معیشت کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار جاری ہوتے ہیں ۔ تاہم یورپی مرکزی بینک کی انتظار اور دیکھنے کے رویے کی وجہ سے جوکھم بھرے اثاثوں کی درمیانی مدت کے لئے بڑی مانگ محدود رہے گی۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر منافع بخش پوزیشنیں 196,819 کی سطح سے بڑھ کر 202,512 ہو گئیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں 219,153 کی سطح سے بڑھ کر 220,910 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں قدرے اضافہ ہوا اور یہ -22,334 کے مقابلے میں -18,398 رہی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1616 کے مقابلے میں 1.1553 تک کم ہو گئی ہے۔

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قلیل مُدتی تناظر میں اضافہ جاری رہے گا

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

یورو میں تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1632 کے گرد سپورٹ فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback