empty
12.10.2021 12:26 PM
برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر: 12 اکتوبر کو یورپی سیشن کا منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹیں۔ پاؤنڈ بُل ایک بار پھر ہفتہ وار بلندیوں کو پکڑنے میں ناکام رہے۔

برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل کا دن تجارت کے لئے کافی دلچسپ تھا، کیونکہ مارکیٹ میں داخل ہونے کے کافی اشارے تھے۔ میں مشورہ دیتا ہوں کہ 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالیں اور ان سب کو سمجھتے ہیں۔ دن کے پہلے نصف میں، ہم نے بُلز کو جوڑی میں اضافے کو جاری رکھنے کی کوشش کو دیکھا، جو کہ ناکام ہوئی۔ لیکن ہمیں خراجِ تحسین پیش کرنا چاہئیے، کہ انہوں نے اوپر کے رحجان کو اپنے پیچھے رکھا، اگرچہ اب یہ تکمیل کے خطرے میں ہے۔ یورپی سیشن کے دوران، بُلز 1.3653 سے اوپر گئے اور اس سطح کی اوپر سے نیچے جانچ کی، جو مسلسل اضافے میں پاؤنڈ کی خرید کے اشارے کا باعث بنی۔ تاہم، کوئی بڑی حرکت نہیں ہوئی اور انٹری پوائنٹ سے 20 پوائنٹس سے اوپر بڑھنے کے بعد، بُلز کی ابتدا ختم ہو گئی۔ ایک فوری واپسی اور 1.3653 کی نیچے سے اوپر الٹ جانچ نے پاؤنڈ کی فروخت کا اشارہ بنایا، جو 40 پوائنٹس کا منافع لایا۔ اگلا اشارہ 1.3613 کے سپورٹ ایریا میں غلط بریک آؤٹ کی تشکیل کے بعد بنا، جو طویل پوزیشنز میں ایک اور انٹری پوائنٹ کا باعث بنا، جو 30 پوائنٹس سے زیادہ کا منافع لایا۔ امریکی سیشن میں کوئی اشارے نہیں بنے، کیونکہ اتار چڑھاؤ میں تیزی سے کمی آئی اور ہم اشارہ کی گئی سطح تک نہیں پہنچے۔

پاؤنڈ کی تکنیکی تصویر کی جانچ کرنے سے پہلے، آئیے دیکھتے ہیں فیوچر مارکیٹ میں کیا ہوا۔ 5 اکتوبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹ نے مختصر پوزیشنز میں تیزی سے اضافے اور طویل پوزیشنز میں کمی کا انکشاف کیا، جو مجموعی نیٹ پوزیشن کے منفی زون میں منتقلی کا باعث بنا۔ ہفتہ پہلے جوڑی کی سرگرم بحالی کے باوجود، پاؤنڈ میں بُلش رحجان کو جاری رکھنا ممکن نہیں تھا۔ اگرچہ اس کے لیے تمام شرائط موجود تھیں۔ ڈیٹا نے دکھایا کہ برطانیہ میں سپلائی چین کے مسائل قیمتوں کو بڑھانے کے لئے کافی زیادہ ہیں۔ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ صورتِ حال کی اس طرح کی ترقی بینک آف انگلینڈ کو ایک لمبے عرصے تک کنارے پر کھڑے رہنے اور افراط زر کو پھیلتے ہوئے دیکھنے پر مجبور کرے گی۔ برطانوی سینٹرل بینک کی میٹنگ کے منٹس، جو ہفتہ پہلے شائع ہوئے، انہوں نے یہ ظاہر کیا کہ مانیٹری پالیسی میں تبدیلیوں کو اس سال نومبر میں جلد سے جلد اپنایا جا سکتا ہے۔ اس لئے پاؤنڈ کے راستے میں صرف ایک رکاوٹ امریکی فیڈرل ریزرو ہے جو اگرچہ نہ صرف سود کی شرح میں اضافہ نہیں کر رہا، بلکہ مانیٹری پالیسی کو سخت کرنے والا ہے۔ اس سب کے باوجود، میں آپ کو نمایاں اصلاحات کی صورت میں پاؤنڈ خریدنے کا مشورہ دیتا ہوں، کیونکہ تجارتی آلات کی درمیانی مدت میں بڑھنے کی توقع ہے۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 57,923 سے 48,137 تک کمی ہوئی، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں 55,959 سے 68,155 تک اضافہ ہوا، جو جزوی طور پر بُلز کے مقابلے میں بئیرز کے لئے فائدہ لایا۔ اس کے نتیجے میں، غییر تجارتی نیٹ پوزیشن منفی علاقے میں واپس آئی اور 1964 سے -20018 کی سطح تک گری۔ اس ہفتے کے نتائج کے مطابق، برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر کی بند ہونے والی قیمت 1.3700 کے خلاف 1.3606 تک گری۔

This image is no longer relevant

آج ہم برطانوی پعیشیت کی کافی اہم رپورٹوں کا انتظار کر رہے ہیں: جو بے روزگاری کے فوائد کے لئے درخواستوں کی تعداد اور بے روزگاری شرح ہیں۔ مارکیٹ کی بحالی کی اور بے روزگاری کی 4.6% سے 4.5% تک گرنے کی امید ہے۔ اگر ماہرِ معیشیت کی پیش گوئی سے تجاوز کرتا ہے تو کوئی برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر بُلز کی فعال طور پر مارکیٹ میں واپسی کی توقع کر سکتا ہے۔ اس صورت میں، بُلز 1.3609 پر مزاحمت کو ہدف بنا رہے ہیں، جس سے اوپر موونگ ایوریج جوڑی کے اوپر کی جانب امکان کو محدود کرتے ہوئے گزرتی ہیں۔ یہ سطح کل سہ پہر میں بنی اس لئے یہ درمیانی نوعیت کی ہے۔ صرف پیش رفت اور اس حد کی اوپر سے نیچے الٹ جانچ برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر کی خرید کا اشارہ پیدا کرے گی، جو جوڑی کو مزید اوپر 1.3646 کے ایریا کی جانب دھکیلے گی، جس کے لئے کل سارا دن ایک فعال جدوجہد کی گئی۔ اس ایریا کی جانچ بُلش رحجان میں تسلسل کا ثبوت ہو گی، تاہم مزید پراعتماد ہونے کے لیے ، آپ کو بلندی پر ترتیب پانے کی ضرورت ہے۔ اس ایریا سے پیش رفت 1.3691 پر بڑی مزاحمت کی جانب براہِ راست راستہ کھولے گی، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر دن کے پہلے نصف میں جوڑی پر دباؤ واپس آتا ہے اور برطانیہ کا ڈیٹا تاجروں کو مایوس کرتا ہے تو میں آپ کو طویل پوزیشن میں جلدی نہ کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ ایک اہم کام 1.3571 پر سپورٹ کی حفاظت کرنا ہے۔ وہاں غلط بریک آؤٹ طویل پوزیشنز میں عمدہ انٹری پوائنٹ پیدا کر سکتا ہے۔ بصورتِ دیگر، طویل پوزیشن کھولنے کا ممکنہ منظرنامہ 1.3534 پر اگلی سپورٹ کی جانچ ہو گی، لیکن غلط بریک آؤٹ کی تشکیل کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ میں آپ کو دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی اوپر کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3491 جیسی کم سطح سے پلٹنے پر برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر میں طویل پوایشن کو دیکھنے کا مشورہ دیتا ہوں۔

برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بئیرز مارکیٹ پر دوبارہ قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ کل کے مقامی بلند سطح کی جانب باقاعدہ اپ ڈیٹ کے باوجود بُلز نے دن کے آخر میں کافی نقصان کیا، اور آج ان نقصانات کی تلافی کرنا مشکل ہوگا۔ بئیرز لیبر مارکیٹ پر کمزور رپورٹ پر انحصار کر رہے ہیں، جو دن کے پہلے نصف میں پاؤںڈ میں دباؤ واپس لا سکتا ہے۔ ان کا ابتدائی کام 1.3609 کے مزاحمتی ایریا میں غلط بریک آؤٹ کی تشکیل ہے،جس سے ملتی جلتی میں نے اوپر بحث کی۔ یہ آپشن 1.3571 سپورٹ کی جانب زوال کے مقصد کے ساتھ برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالرکی فروخت کے اشارے کا باعث بنے گی۔ پیش رفت اور اس سطح کی نیچے سے اوپر الٹ جانچ، 1.3534 جیسی کم سطح کی جانب جوڑی کے زوال کی امید میں مختصر پوزیشنز کھولنے کے اشارے کی تشکیل ہو گی۔ بُلز کے اسٹاپ آرڈرز کو توڑنے اور 1.3491 تک بڑی کمی کے مقصد کے ساتھ اس حد سے پیش رفت مختصر پوزیشنز میں ایک اور انٹری پوائنٹ کی تشکیل کرے گی، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر پاؤنڈ میں دن کے پہلے نصف میں بحالی ہوتی ہے اور بئیرز 1.3609 پر سرگرم نہیں ہوتے، تو 1.3646 کے مزاحمتی ایریا میں غلط بریک آؤٹ برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈار کی فروخت کا اشارہ ہو گا۔ میں آپ کو دن کے اندر 20-25 پوائنٹس سے جوڑی کے پلٹنے پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3691 پر یا اس سے بھی اوپر 1.3726 کی بلند سطح پر بڑی مزاحمت سے پلٹنے پر پاؤنڈ میں مختصر پوزیشن کو کھولنے کا مشورہ دیتا ہوں۔

انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 کی موونگ ایوریج کے ایریا کے نیچے ہوتی ہے، جو اوپر کے رحجان میں الٹاؤ کے امکان اور پاؤنڈ سرگرم مختصر پوزیشنزکو شروع کرنے کو ظاہر کرتا ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بالنجر بینڈز:

1.3609 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے اوسط بورڈر سے پیش رفت پاؤنڈ میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گی۔ 1.3571 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بالنجر بینڈ (بالنجر بینڈ) مدت 20۔

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

22 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے بدھ کے روز اپنے اوپر کی طرف رجحان کو برقرار رکھا،

Paolo Greco 14:01 2025-05-22 UTC+2

22 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کے کرنسی کے جوڑے نے اپنی اوپر کی حرکت کو پرسکون اور مستقل

Paolo Greco 14:01 2025-05-22 UTC+2

21 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جوڑا بنیادی طور پر منگل کو سائیڈ وے ٹریڈ کرتا تھا، لیکن

Paolo Greco 14:09 2025-05-21 UTC+2

21 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ منگل کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے ایک طرف تجارت کی، لیکن اس نے بدھ کی صبح اپنی

Paolo Greco 14:07 2025-05-21 UTC+2

21 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: برطانوی پاؤنڈ فلیٹ رینج میں رہتا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑے نے منگل کے روز ایک سائیڈ وے چینل کی حدود میں تجارت جاری رکھی، جو ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے موجود ہے اور واضح

Paolo Greco 14:06 2025-05-21 UTC+2

21 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: یورو کی قیمت میں اضافہ جاری ہے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا زیادہ تر منگل بھر میں سائیڈ وے ٹریڈ کرتا ہے۔ پیر کے برعکس، تاجروں کے پاس ڈالر بیچنے

Paolo Greco 14:06 2025-05-21 UTC+2

20 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

پیر کے دوران، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑے نے اپنی اوپر کی حرکت کو جاری رکھا، اور پہلی نظر میں، ایسا لگتا ہے کہ گھنٹہ وار ٹائم فریم

Paolo Greco 12:47 2025-05-20 UTC+2

20 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

پیر کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کا جوڑا پیر کو نئی طاقت کے ساتھ اوپر کی طرف بڑھ گیا۔ لیکن

Paolo Greco 12:46 2025-05-20 UTC+2

20 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ ہر موقع سے فائدہ اٹھاتا رہتا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے پیر کو اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی، جو پچھلے ہفتے شروع ہوئی تھی۔

Paolo Greco 12:45 2025-05-20 UTC+2

20 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ڈالر گرنے کی وجوہات تلاش کر رہا ہے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کے کرنسی کے جوڑے نے پیر کو نسبتاً کافی اضافہ دکھایا۔ ہمیں یقین ہے کہ اس دن امریکی ڈالر کی اتنی

Paolo Greco 12:44 2025-05-20 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.