empty
 
 
22.09.2021 02:20 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 22 ستمبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ پئیر ہفتہ کی کم ترین سطح تک گیا ہے لیکن بئیرز میں کوئی متحرک تجارتی عمل نہیں ہے


جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

اپنی صبح کی پیش گوئی پر میں نے 1.3640 کی سطح پر توجہ مبذول کی تھی اور سفارش کی کہ آپ یہاں سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا فیصلہ کریں۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا ہوا۔ ایک بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر کی جانب اس حد کے ایک واپس ٹیسٹ کی وجہ سے پاؤنڈ پر مزید شارٹ پوزیشنوں کھولنے کے لئے ایک کافی عمدہ اشارہ فراہم دیا گیا اور ساتھ ہی اگلی لوکل کم ترین سطح کے ساتھ رجحان بھی آپ ڈیٹ ہوا تھا۔

لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ آج ہم مالیاتی پالیسی کے بارے میں فیڈرل ریزرو سسٹم کے اہم فیصلوں کے منتظر ہیں، ہم نے جی بی پی/ یو ایس ڈی میں فروخت کا انتظار نہیں کیا۔ تکنیکی نقطہ نظر کے حوالے سے صبح کی پیش گوئی کے مقابلے میں صورتحال میں زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے۔ پاؤنڈ کے خریداروں نے ایک نئی سپورٹ کی سطح بنائی ہے، جس سے وہ اب متحرک سے چمٹے ہوئے ہیں۔ صرف 1.3632 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل اس رجحان کے خلاف طویل پوزیشن کھولنے کا اشارہ بناتی ہے، جس سے 1.3673 کی درمیانی ریزسٹنس کے علاقے میں اضافہ کی تصحیح ہوگی۔

اس حقیقت کی بنیاد پر کہ تمام تر توجہ فیڈرل ریزرو کے اجلاس کے نتائج پر مرکوز رہے گی، اس بات کا امکان نہیں ہے کہ خریدار اتنی آسانی سے اس حد سے اوپر بریک سکیں گے۔ صرف اوپر سے نیچے تک اس سطح کا ایک ٹیسٹ 1.3713 کی سطح پر واپسی کے ساتھ بئیرش رجحان کو روکنے کی توقع میں لانگ پوزیشن میں ایک اضافی اندراج کا پوائنٹ فراہم کرے گا. اس کے بعد کا ہدف زیادہ سے زیادہ 1.3752 ہوگا، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر دن کے دوسرے حصے میں جی بی پی/ یو ایس ڈی پر دباؤ برقرار رہتا ہے اور بُلز 1.3632 کے سپورٹ ایریا میں کچھ خاص تجارت نہیں کرتے تو بہتر یہ رہے گا کہ اس رجحان کے خلاف طویل پوزیشنز کھولنے کا خطرہ مول نہ لیا جائے۔ بہترین صورتحال مصنوعی بریک ڈاؤن کے ملنے کے بعد ہی 1.3599 کی سطح سے پاؤنڈ میں خریداری ہوگی میں آپ کو تجویز دیتا ہوں کہ جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنز فوری طور پر 1.3562 یا اس سے بھی نیچے کے علاقے میں ری باؤنڈ پر کھولیں - 1.3530 سے جس کا مقصد دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اضافہ کی تصحیح کرنا ہے۔

This image is no longer relevant


جی بی پی/ یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

ریچھوں کا ابتدائی ہدف 1.3673 کی ریزسٹنس کا تحفظ کرنا ہے۔ بئیرز فیڈرل ریزرو سسٹم کے اجلاس اور بانڈ خریداری پروگرام میں کمی سے متعلق خبروں پر انحصار کریں گے۔ اس سے رسکی ایسٹ کی پوزیشنیں کمزور ہوسکتی ہیں۔ بہرحال شرط پوری کی جانی چاہئے: اس پروگرام کو رواں سال دسمبر کے شروع میں کم کیا جائے گا، اور ساتھ ہی کافی بڑی حجم میں۔ صرف 1.3673 کی سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل سے برطانوی پاؤنڈ کمزور ہو جائے گا ور یہ پئیر 1.3632 کے علاقے میں روزانہ کی ایک اہم کم ترین سطح پر پہنچ جائے گی جس کے لئے فروخت کنندگان کو امریکی دورانیہ میں سخت کوشش کرنا ہوگی

نیچے سے اوپر کی طرف ایک بریک اور اس علاقے کا ایک ٹیسٹ مختصر پوزیشنز کے لئے ایک اضافی انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا، جو جی بی پی / یو ایس ڈی کو اور بھی نیچے 1.3599 تک لے جائے گا، اور وہاں بہت ہی قریب کم ترین 1.3562 ہے، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ آج کے لئے سب سے دور کا ہدف 1.3530 کا علاقہ ہوگا۔ تاہم اگر فیڈرل ریزرو سسٹم اپنی مالیاتی پالیسی میں بڑی اور واضح تبدیلیاں کرتا ہے تو ہی یہ ممکن ہوگا۔ 1.3673 کے ارد گرد بئیرز کے متحرک نہ ہونے کی صورت میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3713 کی ایک نئی بڑی ریزسٹنس تک فروخت ملتوی کر دیں۔ میں وہاں مصنوعی بریک آؤٹ کے مل جانے کی صورت میں سے مختصر پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیتا ہوں ۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کو 1.3752 کی بلند ترین سطح سے واپسی پر فوری طور پر فروخت کر سکتے ہیں، دن کے اندر 25-30 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح مل سکتی ہے .

This image is no longer relevant


ستمبر 14 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں نقد پوزیشن کی تیز مثبت محرکات اور طویل غیر تجارتی پوزیشنوں کی کافی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شارٹ پوزیشن میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اور اگرچہ برطانوی پاؤنڈ امریکی ڈالر کے ساتھ پئیر میں دباؤ کا شکار ہے تجارتی انسٹرومنٹ میں واضح کمی بڑے تاجران کی جانب سے لانگ پوزیشنوں میں واضح دلچسپی کی نشاندہی کرتی ہے۔ یہ بالکل ممکن ہے کہ گزشتہ ہفتے برطانیہ میں افراط زر میں تیزی سے اضافے نے بہت سے تاجروں کو بینک آف انگلینڈ کی مالیاتی پالیسی کے بارے میں اپنے رویے پر نظر ثانی پر مجبور کیا ہے کیونکہ ممکنہ طور پر بنک کی جانب سے سخت فیصلے کئے جاسکتے ہیں

تاہم یہ حقیقت کہ بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے جو تاجروں کی سرگرمی کو متاثر کرتی ہے۔ میری تجویز یہ ہے کہ کسی بھی اچھی کمی کے ساتھ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری جاری رکھیں۔ پاؤنڈ جتنا نیچے جائے گا، اتنا ہی جوکھم بھرے اثاثوں کے زیادہ فعال خریدار اپنے آپ کو ظاہر کرنا شروع کریں گے مستقبل میں بینک آف انگلینڈ کی مالیاتی پالیسی میں حقیقی تبدیلیوں پر شرط لگائیں گے یعنی تجارتی فیصلہ کریں گے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جو 29,348 سے بڑھ کر 44,161 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں

اس کے برعکس شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 53,872 کم ہو کر 39,371 کی سطح پر آ گئیں ہیں جو پاؤنڈ کے خریداروں کی حمایت اور مارکیٹ میں توازن کی صورتحال نشاندہی کرتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نقد پوزیشن مثبت قدر پر واپس آئی ہیں اور ایک ہفتہ قبل 24,524 سے بڑھ کر 4,790 ہو گئی۔ گذشتہ ہفتے کی اختتامی قیمت میں کم و بیش کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ ایک ہفتہ قبل 1.3837 کے مقابلے میں 1.3838 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں بئیرز مارکیٹ کی موجودگی ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3632 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ میں ایک نئی تنزلی کی لہر بنے گی - بالائی حد 1.3637 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر میں ایک نیاء اضافہ ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback