empty
 
 
13.08.2021 10:05 AM
برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر: 13 اگست کو یورپی سیشن کا منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹیں۔ پاؤنڈ نئے ہفتہ وار کم سطح پر گرا، جس نے مارکیٹ کو بئیر کی طرف موڑ دیا۔

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

برطانوی پاؤنڈ نے برطانیہ جی ڈی پی کے اعدادوشمار پر زیادہ ردِ عمل نہیں دیا اور محدود افقی چینل کو دن کے پہلے نصف کی جانب دھکیلنا جاری رکھا۔ امریکی سیشن زیادہ دلچسپ تھا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ کیا ہوا۔ 1.3847 کی سطح کی جانب گرنا اور وہاں غلط بریک آؤٹ کی تشکیل، اوپر کے رحجان کے تسلسل (جو اس دن سے پہلے دیکھا گیا جب سب کچھ بالکل ٹھیک تھا) میں طویل پوزیشنز میں شاندار انٹری پوائنٹ بنانے کا باعث بنا۔ لیکن بئیرز کا منصوبہ مختلف نکلا: ایک پیش رفت اور پھر 1.3847 سطح کی نیچے سے اوپر الٹ جانچ نے مختصر پوزیشنز میں شاندار انٹری پوائنٹ پیدا کیا، جو پاؤنڈ کے 1.3812 سپورٹ کی جانب گرنے کا باعث بنا اور مارکیٹ سے 35 پوائنٹس کا منافع لینا بھی ممکن بنایا۔

برطانیہ کا آج کا معیشتی کیلنڈر خالی تھا، اس لئے توجہ سہ پہر کی جانب ہو گی، جہاں جوڑی کی سرگرمی میں امریکی معیشت کے اعدادوشمار کے جاری ہونے کے بعد اضافہ ہوگا۔ اسی دوران، بُلز کو 1.3796 پر پہلی سپورٹ کی سطح کی حفاظت پر غور کرنے کی ضرورت ہے، جو کل دن کے آخر میں بنی۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کو زوال کی نئی لہر سے دور رکھے گا، جو 1.3832 کی مزاحمت کی جانب اوپر کی اصلاح کے مقصد کے ساتھ طویل پوزیشنز کھولنے کا اشارہ پیدا کرتا پے، جہاں موونگ ایوریجز پاؤنڈ بئیرز کی سائیڈ پر کھیلتے ہوئے موجود ہیں۔ پیش رفت اور 1.3832 کی نیچے کی جانب کی جانچ، 1.3854 کی جانب واپسی کو مدنظر رکھتے ہوئے، پاؤنڈ خریدنے کا ایک اور اشارہ پیدا کرے گی۔ اگلا ہدف 1.3877 پر کل کی بلند سطح ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر پاؤنڈ پر دوبارہ دباؤ آتا ہے اور بُلز 1.3796 پر سپورٹ پر کچھ نہیں دکھاتے، تو ممکنہ منظرنامہ 1.3768 پر اگلی کم سطح سے خریدنا ہو گا، لیکن صرف غلط بریک آؤٹ بننے کے بعد۔ یا آپ دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اوپر کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3742 ایریا سے ری باؤنڈ پر فوری خرید سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بئیرز کا ابتدائی کام 1.3832 پر مزاحمت کی حفاظت ہے، جس سے اوپر موونگ ایوریجز ان کی اطراف میں کھیلتی ہوئی گزرتی ہیں۔ یہ ذہن میں رکھتے ہوئے کہ مارکیٹ میں نیچے کا رحجان ہے، مختصر پوزیشن کھولنے کا ممکن منظرنامہ 1.3832 پر غلط بریک آؤٹ ہو گا، جو پاؤنڈ پر دباؤ واپس لائے گا اور جوڑی کو 1.3796 جیسی نئی سطح کی جانب کھینچنے کے لئے مختصر پوزیشن کا اشارہ پیدا کرتا ہے۔ اس سطح کا نیچے سے اوپر الٹ جانچ کے ساتھ بریک ڈاؤن برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کو نیچے 1.3768 تک اور پھر 1.3742تک دھکیلے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 23 جولائی کی کم سطح 1.3721 ہو گا۔ اگر بئیرز 1.3832 کے گرد سرگرم نہیں ہوتے، تو میں آپ کو 1.3854 پر اگلی بڑی مزاحمت تک فروخت کو ملتوی کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ میں صرف غلط بریک آؤٹ بننے پر مختصر پوزیشن کھولنے کا بھی مشورہ دیتا ہوں۔ برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کو دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3877 ایریا میں مقامی بلند سطح سے ری باؤںڈ پر فوری فروخت کرنا ممکن ہے۔

This image is no longer relevant

3 اگست کی کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹوں نے مختصر پوزیشنز میں کمی دکھائی، اور طویل پوزیشنز میں تیزی سے اضافہ دکھایا۔ بینک آف انگلینڈ کے نتائج سے ان سب کی وضاحت ہوتی ہے، جہاں نمائندے ایک بار پھر اس بارے میں بات شروع کریں گے کہ قریب مستقبل میں مانیٹری پالیسی سختی کی جانب جائے گی۔ یہ برطانوی پاؤنڈ کی طلب کو واپس لایا جو تمام ہفتے سوئی رہی، جس کی وجہ سے نیٹ پوزیشن میں طاقت کا توازن تبدیل کرنا ممکن ہوا۔ برطانیہ میں قرنطین رکاوٹوں کے ہٹانے کے بعد ہونے والی پریشانی میں بھی کمی آئی، جو معیشت کو کھلی ہوا میں سانس لینے کی اجازت دیتی ہے۔ اب پاؤنڈ پر معمولی سا دباؤ ہے، لیکن اس کی بنیادی وجہ امریکی معیشت اور لیبر مارکیٹ میں مضبوط کارکردگی ہے۔ تاہم، جتنی بار پاؤنڈ گرے، میں آپ کو پاؤنڈ خریدنے کی حکمتِ عملی کو اپنائے رکھنے کا مشورہ دیتا ہوں، جیسا کہ بڑے کھلاڑی کرتے ہیں۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشن میں 41,194 سے 43,119 تک اضافہ ہوا، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشن میں 46,878 سے 43,205 تک کمی ہوئی، جو بڑے کھلاڑیوں کی جانب خرید کے تسلسل کو ظاہر کر رہی ہے۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن منفی رہتی ہے اور ہفتہ پہلے اس کی مالیت -5,684 کے خلاف -86 رہی۔ پچھلے ہفتے کی بند ہونے والی قیمت نے 1.3826 سے 1.3891 تک چھلانگ لگائی۔

انڈیکیٹر سگنلز:

تجارت 30 اور 50 کی موونگ ایوریج کے نیچے ہوتی ہے، جو مارکیٹ کی مختصر مدت میں بئیرش نوعیت کو ظاہر کرتا ہے۔

موونگ ایوریج

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بالنجر بینڈز:

1.3850 کے ایریا میں انڈیکیٹر کی اوپری سطح سے اضافہ محدود ہو گا۔ زوال کی صورت میں، 1.3785 کے ایریا میں انڈیکیٹر کی زیریں حد سے سپورٹ فراہم کی جائے گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بالنجر بینڈ (بالنجر بینڈ) مدت 20۔

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback