empty
 
 
05.07.2021 09:24 AM
جی بی پی/ یو ایس ڈی : 5 جولائی کو یورپی دورانیہ کا منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹ. پاؤنڈ میں اضافہ کے تسلسل کے لئے 1.3811 پر سپورٹ کی ضرورت ہے


جی بی پی/ یو ایس ڈی میں طویل پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو ضرورت ہے:

بُلز دن کے پہلے نصف حصّے میں 1.3753 کی سطح کا پھرپور دفاع کر رہے تھے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور ملنے والی تجارتوں کا جائزہ لیتے ہیں ۔ یہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ پئیر بتدریج 1.3753 کے سپورٹ ایریا میں جا رہا رہی ہے جس کے بعد کئی مضنوعی بریک آؤٹ ملتے ہیں، جہاں میں نے آپ کو مشورہ دیا تھا کہ تنزلی کے رجحان کے تبدیل ہو جانے کی توقع کرتے ہوئے لانگ پوزیشنیں کھولیں۔

تاہم اوپر کی طرف کوئی بڑی تجارتی نہیں ہوئی تھی اور اگلے ٹیسٹ کے بعد بئیرز نے 1.3753 کو توڑنے کی کوشش کی۔ کچھ دیر بعد 1.3753 کی سطح کو نیچے سے اوپر کی طرف ٹیسٹ کیا گیا تھا اور فروخت کا اشارہ بنا تھا۔ سارا توجہ امریکی رپورٹ پر تھی جس نے تاجروں کو مایوس کیا تھا- اسی وجہ سے پاؤنڈ میں اضافہ ہوا تھا۔ بدقسمتی سے، ہم اوپر سے نیچے کی جانب 1.3753 کے اگلے ٹیسٹ کا انتظار کرنے میں ناکام رہے تھے، لہذا مزید خریدنے کے اشارے نہ مل سکے تھے۔


This image is no longer relevant

برطانوی سروسز کے شعبہ اور کمپوزٹ انڈیکس کے لئے پی ایم آئی کے بارے میں خاصے اہم اعداد و شمار آج شائع کیے جائیں گے جس سے پاؤنڈ میں اضافہ کا عمل بن سکتا ہے لیکن اس کے لئے لازم ہے کہ یہ رپورٹیں معاشی ماہرین کی پیش گوئیوں سے بہتر ثابت ہوں۔ لہذا بلز کے لئے بہترین صورت 1.3811 کی سطح پر ایک مضنوعی بریک آؤٹ تشکیل دینا ہے، جو اس اُمید پر طویل پوزیشن کھولنے کا اشارہ پیدا کرتا ہے کہ پاؤنڈ 1.3870 کی ریزسٹنس تک بہتر ہو جائے گا

موونگ ایوریج 1.3811 سے نیچے گزر رہی ہے، جو پئیر کے لئے ایک سپورٹ کی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اوپر کی سمت تصحیح کی اُمید بھی فراہم کر رہی ہے . 1.3870 سے آگے جاتے ہوئے اور اس علاقے کے نیچے کی طرف ٹیسٹ ہونا جی بی پی / یو ایس ڈی میں خرید کا نیاء اشارے بنائے گا اور 1.3922 کی بلند ترین سطح تک براہ راست اضافہ کا ایک اشارہ دے گا ، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اس سے آگے کا ہدف 1.3978 کی بلند ترین سطح پر ہوگا لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ آج امریکہ میں یوم آزادی ہے اس پئیر کے اس تک پہنچنے کا امکانات کم ہیں۔ اگر دن کے پہلے حصے میں جی بی پی/ یو ایس ڈی دباؤ کا شکار رہتا ہے اور بُلز 1.3811 کے علاقے میں متحرک نہیں ہوتے ہیں تو بہتر ہے کہ 1.3771 کی سپورٹ کی تجدید تک طویل / خرید کی پوزیشنیں ملتوی کر دی جائیں۔ میں اس پئیر ماہانہ کم ترین سطح 1.3732 سے فوری واپسی پر خریدنے کی تجویز دیتا ہوں جس سے دن اندر 25-30 پوائنٹس کی اوپر کی سمت تصحیح مل سکتی ہے

جی بی پی/ یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشنز کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے:

بئیرز کا ابتدائی ہدف 1.3870 پر ریزسٹنس کی حفاظت کرنا ہے، جس تک پہنچنے کے لئے بُلز کو ابھی بھی کوشش کرنی ہے۔ ایک مصنوعی بریک آؤٹ بننے سے ایک فروخت کا اشارہ ملے گا جو پئیر کو 1.3811 کی سپورٹ تک لے جائے گا جس کے لئے آج ایک فعال کوشش ہوگی۔

اس حد کی ٹوٹ جانے اور بُلز کے متعدد سٹاپ آڈرز ہٹ جانے کے ساتھ 1.3811 کی سطح کا نیچے کی جانب سے واپس ٹیسٹ ہونا بئیرش مارکیٹ کے تسلسل میں فروخت کی تجارت لینے کا موقع بنا سکتا ہے جس سے اس پئیر کے 1.3771 تک نیچے جانے کی اُمید بنے گی جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف اس ماہ کی کم ترین سطح 1.3732 پر ہوگا۔

اگر بئیرز 1.3870 کے ریزسٹنس ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے تو میں شارٹ پوزیشنز کو 1.3922 کی بلند ترین سطح کے ٹیسٹ ہونے تک ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں، جہاں آپ واپسی پر فوری طور پر مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں اور دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی نیچے کی طرف تصحیح کی اُمید رکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

جون 22 کی کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی ) کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ طویل پوزیشنز میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ شارٹ پوزیشنز میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں مالیاتی پالیسی پر فیڈرل ریزرو کے اجلاس کے بعد مارکیٹ میں تبدیلیاں ظاہر کی گئیں ہیں

بینک آف انگلینڈ کی جانب سے گزشتہ ہفتے ہونے والی اسی طرح کی میٹنگ نے صورتحال کو مزید خراب کردیا تھا ۔ بہت سے تاجر شرح سود اور مرکزی بینک سے بانڈ خریداری پروگرام کے بارے میں زیادہ جانداز موقف کی توقع کر رہے تھے ۔ لیکن جیسا کہ ہم پہلے ہی جانتے ہیں، جب تک برطانیہ میں افراط زر کے حوالے سے کوئی سنگین دباؤ نظر نہیں آئے گا تب تک یہ امکان نہیں ہے بینک آف انگلینڈ تبدیلیاں کرنے کے لئے جلدبازی کرے گا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم کے پھیلاؤ نے معیشت کے مکمل کھلنے میں اضافی مشکلات پیدا کی ہیں، لہذا تاجروں کو ابھی پاؤنڈ کی اضافہ کی وجوہات نہیں ملتی ہیں۔ معیشت 2021 کی دوسری سہ ماہی قدرے معمولی نتائج / بہتری دکھا سکتی ہے۔ اس کے باوجود بہترین صورت حال یہ ہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہر عمدہ کمی پر پاؤنڈ خریدا جائے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 55,203 سے کم ہو کر 51,445 رہ گئیں جبکہ اس کے برعکس شارٹ غیر تجارتی شارٹ پوزیشنز تیزی سے بڑھ کر 23,033 سے 33,518 ہو گئیں ہیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 32,170 سے کم ہو کر97217 رہ گئی ہیں ۔ پچھلے ہفتے کی اختتامی قیمت میں نمایاں تبدیلی آئی اور یہ 1.4109 کے مقابلے میں 1.3924 نوٹ کی گئی ہےانڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ بئیرز مارکیٹ میں تبدیلی کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر تنزلی کا عمل بنتا ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3770 پر فراہم کرے گی - اگر پئیر میں اضافہ ملتا ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3960 کے ایریا میں ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback