empty
 
 
05.07.2021 10:39 AM
یورو/ یو ایس ڈی : 5 جولائی کو یورپی دورانیہ کا منصوبہ۔ سی او ٹی رپورٹ. یورو اپنی طاقت دوبارہ حاصل کر سکتا ہے۔ بلز کا ہدف 1.1872 سے آگے جانا ہے



یورو/ یو ایس ڈی پر طویل پوزیشن کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے

امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ گزشتہ جمعہ کو جاری کی گئی تھی اور یورو خریدنے کا اشارہ ملا تھا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور جو کچھ ہوا اس حوالے سے بات کرتے ہیں۔

یورپی اجلاس کے دوران کم تجارتی سرگرمی اور امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں اضافے سے متعلق رپورٹ کے بعد اتار چڑھاؤ میں تیزی کے باعث اضافہ کا عمل ملا تھا اور بریک آؤٹ ملنے کے بعد یہ پئیر کو 1.1839 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر مستحکم ہوا تھا ۔ اوپر سے نیچے کی جانب اس سطح کے واپس ٹیسٹ ہونے سے لانگ پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ملا تھا

لیکن اگر آپ کے پاس پہلی ویوو میں داخل ہونے کا وقت نہیں تھا تو بھی امریکی سیشن کے وسط میں ایک زیادہ آسان مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس کے بعد یہ پئیر کم و بیش 30 پوائنٹس اوپر گیا تھا

This image is no longer relevant

یورو زون ممالک کے خدمات / سروسز کے شعبے کے لئے پی ایم آئی انڈیکس اور کمپوزٹ انڈیکس کے اہم اعداد و شمار آج صبح شائع کیے جائیں گے۔ ان رپورٹس سے یورو مضبوط ہو سکتا ہے کیونکہ یہ رپورٹس بہتر ہوسکتی ہیں کیونکہ معیشت کورونا وائرس کی وباء کے بعد سے بہتر ہو رہی ہے ۔ آج امریکہ میں یوم آزادی بھی منایا جائے گا اس لئے مارکیٹیں بند رہیں گی لہذا توقع کی جارہی ہے کہ اتار چڑھاؤ کم ملے گا۔ ہم یورپی دورانیہ میں یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ کی تقریر کے منتظر ہیں جس سے یورو کی سمت پر خاص اثر کے پڑنے کا امکان نہیں ہے۔

گزشتہ ہفتے ہم نے لیگارڈ کی کافی بات سنی تھی لیکن یہ سب مالیاتی پالیسی کے بارے میں نہیں تھا۔ بُلز کی بنیادی کوشش 1.1839 پر سپورٹ کا تحفظ کیا جانا ہے۔ وہاں ایک مضنوعی بریک آؤٹ کے بننے سے یورو/ یو ایس ڈی میں 1.1872 کی ریزسٹنس تک اضافہ کی اُمید سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا ۔ تاہم اس سطح کا ٹوٹ جانا ممکن ہے - تاہم میں یورو میں اضافہ کے تسلسل میں اس کے اوپر سے نیچے کی سمت ٹیسٹ ہونے پر طویل پوزیشن کھولنے کی تجویز دیتا ہواں ، جو یورو زون سروسز سیکٹر کے بارے میں اچھی رپورٹ کے ساتھ ایک اور خریداری کا اشارہ فراہم کرے گی تاکہ اس پئیر کو 1.1921 کی بڑی ریزسٹنس کی طرف واپس کیا جا سکے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں

اگلا ہدف 1.1974 کا علاقہ ہوگا۔ اگر بُلز 1.1839 کے آس پاس متحرک نہیں ہوتے اور ہمیں یورو زون کے لئے غیر واضح رپورٹ ملتی ہے تو تو بہتر ہے کہ طویل پوزیشنز نہ لی جائیں۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.1805 سپورٹ لیول کے اپ ڈیٹ ہونے انتظار کریں، جہاں سے آپ گزشتہ جمعہ کو یورو میں ملنے والی مضبوطی کا مشائدہ کرسکتے ہیں ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ 1.1769 کے علاقے میں ایک نئی ماہانہ کم ترین سطح سے واپسی پر فوری طور پر یورو / یو ایس ڈی میں خرید کریں، دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اوپر کی جانب تصحیح کی توقع ہے

یورو/ یو ایس ڈی میں مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

بئیرز مارکیٹ پر اپنا قابو کھو سکتے ہیں، لہذا انہیں اس کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ دن کے پہلے حصے کے لئے ان کی اولین ترجیح 1.1839 پر سپورٹ کو توڑنا ہوگا جو کہ موونگ ایوریج سے قدرے اوپر ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے جو کہ پئیر کی نیچے کی صلاحیت کو محدود کرتی ہے

نیچے سے اوپر 1.1839 کے ایریا کا ٹیسٹ اور اس کا ٹوٹ جانا بئیرش مارکیٹ کے تسلسل کے لئے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا امید ہے کہ پئیر 1.1805 سطح تک نیچے آ جائے گا ، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں. مزید سپورٹ 1.1769 کے علاقے میں حاصل ہو سکتی ہے، لیکن اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ آج کیا دن ہے (امریکی تعطیل) ہمیں اس تک پہنچنے کا امکان نہیں ہے۔ اگر یورو دن کے پہلے نصف حصّے میں اوپر جاتا ہے تو اتنا ہی اہم کام 1.1872 پر ریزسٹنس کا تحفظ کرنا ہے۔

یہاں مصنوعی بریک آؤٹ کے ملنے سے مختصر پوزیشن لینے کے لئے ایک موقع بنے گا۔ اگر بئیرز وہاں فعال نہیں ہوتے تو تو بہتر یہ ہے کہ 1.1921 کے ایریا میں ایک بڑی ریزسٹنس کے ٹیسٹ ہونے تک فروخت ملتوی کر دیں، جہاں آپ واپسی پر اس پئیر میں فوری طور پر فروخت کر سکتے ہیں، 15-20 پوائنٹس کی نیچے کی جانب تصحیح مل سکتی ہے ۔ اگلی بڑی ریزسٹنس 1.1974 کی بلند ترین سطح پر ہے۔

This image is no longer relevant


جون 22 کی کمیٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) کی رپورٹ میں اہم تبدیلیاں ظاہر کی گئیں: لانگ پوزیشنز میں تیزی سے کمی آئی اور شارٹ پوزیشنز میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ اس طرح کی تبدیلیاں شرح سود پر فیڈرل ریزرو کے اجلاس کے بعد ہوئیں۔ میں آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ گزشتہ اجلاس کے دوران مرکزی بینک نے شرح سود میں وقت سے قبل اضافے کے ابتدائی اشارے دیئے تھے۔


ایف ای ڈی کے کچھ اراکین 2022 کے اوائل میں اس طرح کی تبدیلی کی توقع رکھتے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مستقبل قریب میں مرکزی بینک اپنے بانڈ کی خریداری پروگرام کو ختم کرنا شروع کر سکتا ہے جس سے عالمی سطح پر امریکی ڈالر کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگی۔ تاہم اگر مستقبل قریب میں یورپی کرنسی مزید گر جاتی ہے تو یورپی مرکزی بینک کی جانب سے اس طرح کے اقدامات کی توقع میں اس کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگا - جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں یورپی مرکزی بنک نے حال ہی میں ایف ای ڈی کی مثال پر قدرے تاخیر سے عمل پیرا ہونا شروع کیا ہے


امریکی لیبر مارکیٹ سے متعلق متعدد اہم بنیادی رپورٹیں رواں ہفتے شائع کی جائیں گی اور اس کے علاوہ عالمی مرکزی بینکوں کے سربراہوں کی بہت سی تقریریں بھی شائع کی جائیں - جس سے تاجروں کو مالیاتی پالیسی کے مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالہ سے فیصلہ کرنے میں مدد ملے گی۔ غالب امکان ہے کہ امریکی ڈالر کی مضبوطی کا رجحان رواں ہفتے بھی جاری رہے گا لیکن بئیرز کے لیے اس پئیر کو نیچے لے جانا زیادہ مشکل ہوتا جائے گا۔

سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 210,816 سے کم ہو کر 207,863 رہ گئیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 92,630 سے بڑھ کر 118,806 ہو گئیں ہیں ۔ یہ سمجھنا چاہئے کہ یورو مینوفیکچرنگ کا شعبہ اور سروس سیکٹر میں سرگرمی سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار یعنی رپورٹس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یورو زون کی معیشت موسم گرما میں مضبوط اضافہ کی راہ لئے ہوئے ہے جس سے کورونا وائرس وباء کے بعد اس کی بحالی کے امکانات لازمی طور پر بڑھیں گے۔ یہ یورپی کرنسی میں درمیانی مدت کے اضافہ کے رجحان کے لئے اہم ترین ہے ۔ مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 118,186 کی سطح سے کم ہو کر 89,057 کی سطح پر آ گئی ہیں ۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.2121 کی سطح سے کم ہوکر 1.1912 کی سطح پر آ گئی ہے ۔

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلز پئیر میں اضافہ کی تصحیح کو جاری رکھیں گے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1880 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورپی کرنسی میں نیاء اضافہ کا عمل ملے گا - اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1.1830 کے ایریا میں ملے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback