empty
 
 
29.06.2021 02:27 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 29 جون - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی / یو ایس ڈی پر طویل پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے

دن کے پہلے حصّہ میں ، میں نے 1.3833 کی سطح پر توجہ دی اور اس کی بنیاد پر فیصلے کرنے کی تجویز دی تھی ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالیں اور کیا ہوا اس کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ یہ نظر آتا ہے کہ پئیر آہستہ آہستہ 1.3833 کے سپورٹ ایریا میں جا رہا ہے۔ لیکن اس حد کو اپ ڈیٹ کرنے اور مصنوعی بریک آؤٹ کے لئے محض 2-3 پوائنٹس کافی یہ تھے۔ اس وجہ سے ، میں نے یورپی سیشن کے دوران پاؤنڈ پرلانگ پوزیشنیں نہیں کھولیں۔ کوئی اور اشارہ نہ مل سکا تھا ۔ برطانیہ میں قرض دینے سے متعلق اعداد و شمار (لینڈنگ رپورٹ) نے تاجرؤں کو کچھ خاص حیران نہ کیا تھا

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر سے ، مارکیٹ میں بھی کوئی خاص تبدیلیاں نہیں آئیں ، اور دن کے دوسرے نصف حصے میں تجارتی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔ اور اگرچہ آج خریداروں کا بنیادی کام 1.3885 کی ریزسٹنس پر دوبارہ قابو پالنا ہے ، اب وقت آگیا ہے کہ وہ 1.3833

کے سپورٹ لیول کا خیال رکھیں - صرف مصنوعی بریک آؤٹ کے ملنے سے ہی موجودہ تنزلی کے رجحان کے برخلاف لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اگر بُلز یہاں کچھ خاص سرگرمی نہیں دیکھاتے تو میں یہ تجویز دوں گا کہ خرید کو 1.3787 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر جاری رکھا جائے جس سے دن کے دوران 25 -30 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح مل سکے گی

دن کے دوسرے نصف حصے میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ کی صورت میں ، صرف 1.3885 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آؤٹ اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن اور اس کے بعد اوپر سے نیچے کی جانب اس کا ٹیسٹ ہونا ہی اس کی ذیادہ سے ذیادہ 1.3987 کی سطح تک بحالی کی امید بناتے ہوئے لانگ پوزیشن کھولنے کے لئے ایک اشارہ فراہم کرے گا یہاں پاؤنڈ میں فروخت کرنے والوں کے طرز عمل کا دوبارہ مشاہدہ کرنا ممکن ہوگا۔ اس علاقے میں بریک آؤٹ اس پئیر کو 1.3978 اور 1.4019 تک لے جائے گی ، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے:

اب تک ، بئیرز اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے عمدہ کام کر رہے ہیں: 1.3885 کی ریزسٹنس پر قابو پانا اور پئیر کو 1.3833 کے سپورٹ ایریا تک نیچے کرنا ان کے اہداف ہیں - تاہم صرف 1.3833 کے علاقہ میں صرف بریک اور نیچے سے اوپر کی سمت اس کا ٹیسٹ کیا جانا نئی شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ فراہم کرے گا تاکہ 1.3787 کے علاقے میں ماہانہ کم ترین سطح کو آپ ڈیٹ کیا جا سکے ، جہاں پچھلے ہفتے سے بُلز متحرک انداز میں پاؤنڈ خرید رہے ہیں

اگر دن کے دوسرے حصّہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ ملتا ہے تو امریکی صارفین کے اعتماد کے اشارے کے ناکافی اعداد و شمار کی رپورٹ کے بعد یہ بہتر نہ ہوگا کہ فروخت کی جلدی کی جائے - صرف 1.3885 کے لیول پر مصنوعی بریک آٔؤٹ کے ملنے سے ہی شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ ملے گا جس سے گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر ملنے والے بئیرش رجحان کا تسلسل بنے گا

اگر بئیرز 1.3885 کے علاقے میں کوئی سرگرمی نہیں دکھاتے ہیں ، اور ہم اس حد سے اوپر کا اضافہ دیکھتے ہیں تو بہتر ہے کہ 1.3937 کی ریزسٹنس کے تازہ ہونے تک فروخت ملتوی کردیں ، جہاں آپ فوری واپسی پر پاؤنڈ پر شارٹ پوزیشن کھول سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی تصحیح نیچے کی جانب مل سکتی ہے اگلی بڑی ریزسٹنس 1.3978 کے ایریا میں نظر آتی ہے۔

This image is no longer relevant


آئیں اب 22 جون کے حوالے سے تاجروں کے ارادوں (سی او ٹی - کمیٹمنٹ آف ٹریڈر رپورٹ) کی رپورٹ پر بات کرتے ہیں جس میں لانگ پوزیشنز میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ شارٹ پوزینشنز میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں مالیاتی پالیسی پر فیڈرل ریزرو کے اجلاس کے بعد مارکیٹ میں تبدیلیاں ظاہر ہوئی ہیں

بینک آف انگلینڈ کی جانب سے گزشتہ ہفتے ہونے والی اسی طرح کی میٹنگ نے صورتحال کو مزید خراب کردیا تھا بہت سے تاجر شرح سود اور مرکزی بینک سے بانڈ خریداری پروگرام کے بارے میں زیادہ واضح اور موثر موقف پر انحصار کر رہے تھے لیکن جیسا کہ ہمیں پہلے ہی معلوم ہے کہ جب تک برطانیہ میں افراط زر کے لئے کوئی سنگین دباؤ نظر نہیں آئے گا تب تک یہ امکان نہیں ہے کہ بینک آف انگلینڈ تبدیلیاں کرنے کے لئے جلد بازی کرے گا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم کے پھیلاؤ سے معیشت کے مکمل کھلنے میں اضافی مشکلات پیدا ہوئی ہیں ، لہذا تاجروں کو بھی پاؤنڈ میں اضافہ کی وجوہات نہیں ملتی ہیں۔ معیشت 2021 کی دوسری سہ ماہی کے لئے معمولی نتائج / بہتری دکھا سکتی ہے۔ اس کے باوجود بہترین صورتحال یہ ہے کہ ہر عمدہ کمی کے ملنے پر پاؤنڈ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں خرید ہی کی جائے

سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 55,203 سے کم ہو کر 51,445 رہ گئیں ہیں جبکہ اس کے برعکس مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں تیزی کے ساتھ 23,033 سے بڑھتی ہوئی 33,518 ہو گئیں ہیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 32,170 سے کم ہو کر 17 972 ہو گئی ہیں ۔ پچھلے ہفتے کی اختتامی قیمت میں نمایاں تبدیلی آئی اور یہ 1.4109 کے مقابلے میں 1.3924 نوٹ کی گئی ہے

انڈیکیٹر کے اشارے

تجارت 30 اور 50 کی یومیہ اوسط سے نیچے ہوئی ہے ، جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر رجحان کے ساتھ ساتھ تنزلی کا عمل جاری رکھے گا

موونگ ایوریج

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو لکھاری ایچ1 چارٹ کی بنیاد پر استعمال کرتا ہے اور یہ ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کے عمومی تعارف سے مختلف ہے۔

بولنجر بینڈز

اگر اضافہ ملتا ہے تو یہ عمل انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3895 پر محدود ہوگا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف میں سبز رنگ میں سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی سلو 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

بولینجر بینڈز (بولینجر بینڈز) مدت 20

غیرتجارتی تُجار قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور بعض مقاصد حاصل کرتے ہیں

طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتیتُجار کی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی تُجار کی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں

کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی تُجار کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback