empty
07.06.2021 08:46 AM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ عمل برائے 07 جون - سی او ٹی رپورٹ - نان فارم ائمپلائمنٹ رپورٹ کے بعد یورو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط ہوا تھا


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ نے تاجران کو مایوس کیا تھا جو کہ تجزیہ کاروں کی پیشن گوئی سے بُری رہی تھیں اگرچہ بے روزگاری کی مجموعی شرخ میں کمی نوٹ کی گئی تھی - آئیں یہ دیکھتے ہیں کہ اس اتار چڑھاؤ پر کہاں اور کیسے تجارت کرنا ممکن ہوئی تھی

دن کے پہلے حصّہ میں توجہ 1.2105 کی سطح پر مرکوز کروائی گئی تھی اور یہاں سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا فیصلہ لینے کی تجویز دی گئی تھی - 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا جائزہ لیتے ہیں - بئیرز سے اس رینج سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے کی ناکام کوشش کی تھی جس سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملا تھا - بہرحال پئیر 10 پوائنٹس سے ذائد اوپر نہ جا سکا تھا اور امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ کے جاری ہونے سے قبل 1.2105 کے ایریا میں ایک اور مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اور رپورٹ جاری ہونے کے بعد پئیر تیزی کے ساتھ اوپر گیا تھا

This image is no longer relevant


دن کے دوسرے حصّہ میں توجہ اس جانب مبذول کروائی گئی تھی کہ 1.2157 کے لیول سے فوری واپسی پر شارٹ پوزیشن لی جائے جس سے ایک عمدہ تجارت اور 15 پوائنٹس کا نفع بھی ملا تھا لیکن یورو نے اضافہ کا عمل جاری رکھا تھا - لہذا امریکی سیشن کے وسط میں توجہ 1.2183 کے ریزسٹنس لیول پر مرکوز رہی تھی جہاں سے پئیر میں واپسی پر فوری سیل ممکن ہو سکی تھی اور اس سے 20 پوائنٹس کا نفع ملا تھا

یورو کے خریداروں کا اہم ہدف 1.2154 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھنا تھا جس کی جانب پئیر بتدریج بڑھ رہا ہے - دن کے پہلے حصّہ میں یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے ہی بُلز مارکیٹ قائم رہ سکے گی جیساء کہ ہم نے گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر دیکھا تھا - جس سے اضافہ کی تصحیح 1.2184 کے ریزسٹنس ایریا تک بنی تھی اور اس سے اوپر کا بریک آؤٹ ممکن نہ ہو سکا تھا

جرمن کے صنعتی آڈرز کے حوالے سے عمدہ رپورٹس سے بُلش صورتحال بن سکتی ہے لیکن ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ اس رینج کا بریک آؤٹ اور کنسولیڈیشن ہی لانگ پوزیشن لینے کا ایک اضافی موقع بنائے گی جس سے قیمت براہ راست 1.2213 کی سطح تک جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر 1.2154 کی سطح کے گرد بُلز کچھ خاص تجارتی عمل نہیں بناتے ہیں کہ جس کے نیچے سے موونگ ایوریج خریداروں کی حمایت میں ہے تو اس صورت میں بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 1.2128 کی سطح تک مئوخر کیا جائے - جہاں سے فوری واپسی پر آج خرید کرسکتے ہیں اور 10 - 15 پوائنٹس کی مختصر واپسی کو رجحان کے بر خلاف نظر میں رکھ سکتے ہیں - اگلا اہم سپورٹ لیول 1.2105 کی سطح پر موجود ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز یہ کوشش کریں گے کہ گزشتہ ہفتہ بنائے گئے تنزلی کے رجحان کو واپس کر سکیں - ابتدائی ہدف یا چیلنج 1.2184 کے ریزسٹنس لیول کا تحفظ ہوگا - یہاں صرف مصنوعی بریک آٔؤٹ کے ملنے سے ہی یورو / یو ایس ڈی میں سیل کا نیاء اشارہ ملے گا اور پئیر میں مزید تنزلی عمل میں آئے گی جرمن کی جانب سے مایوس کُن رپورٹس سے سیل کرنے والے دوبارہ مارکیٹ میں آسکتے ہیں جس سے یورو / یو ایس ڈی میں 1.2154 کے سپورٹ ایریا تک واپسی ہوگی جس پر ابھی توجہ مرکوز ہے

اس رینج کا بریک ڈاؤن اور باٹم آپ ٹیسٹ ہونا شارٹ پوزیشن کے لئے ایک انٹری پوائنٹ بنائے گا جس میں 1.2128 کی کم از کم سطح سے خروج ملے گا جہاں نفع کے حصّول کی تجویز ہے - اس کے بعد کا ہدف 1.2105 کے ایریا میں ہوگا - اگر 1.2184 کے ایریا میں بئیرز کچھ خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو میری تجویز یہ ہوگی کہ سیل کو 1.2213 کی سطح تک مئوخر کیا جائے جہاں سے فوری واپسی پر 15-20 پوائنٹس کی تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے سیل کر سکتے ہیں - اگلا اہم ریزسٹنس لیول 1.2249 کی سطح کے گرد موجود نیاء لوکل ہائی لیول ہے

This image is no longer relevant



اب میں آپ کو 25 مئی کی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈز) کے حوالے سے یاد دلاتا ہوں جس میں لانگ یوزیشنز میں اضافہ اور شارٹ پوزیشنز میں کمی ظاہر کی گئی ہے - جو کہ اس سال کی دوسری سہہ ماہی کے آخری مہینہ میں یورو کی طلب میں اضافہ کو ظاہر کرتا ہے - توقع یہ ہے کہ اس موسمِ گرما میں یورپی معیشت میں ایک مضبوط اضافہ دیکھنے کو ملے گا جس سے یورپی کرنسی سالانہ بلند ترین سطح تک ایک نیاء اضافہ کا عمل بنائے گی

گزشتہ ہفتہ سال 2021 کی پہلی سہہ ماہی کے حوالے امریکی گروتھ ریٹ کی رپورٹ نے کچھ خاص متاثر نہ کیا تھا - جس سے امریکی ڈالر پر دباؤ کا عمل جاری رہا تھا - تاجران اب یورو / یو ایس ڈی میں بننے والی کسی بھی مضبوط موو کو لانگ پوزیشن کا تسلسل ہی خیال کرتے ہیں - صرف ایف ای ڈی کی جانب سے اس خبر کا جاری ہونا کہ وہ بانڈز کی خرید کی پروگرام میں کمی کے لئے سنجیدہ ہیں ہی امریکی ڈالر میں ایک مضبوط طلب کا سبب بنے گی - بہرحال ہم اس حوالے سے صرف ماہ جون کے وسط میں ہی جان سکیں گے - تب تک پئیر میں ملنے والی ہر تنزلی سے اس پُر خطر تجارتی سودے میں طلب ہی بڑھے گی

سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان پرافٹ پوزیشنز 232330 سے 236103 کی سطح تک اوپر گئی ہیں جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 132472 سے 1332103 کی سطح تک کمی دیکھی گئی ہے - یہ اس بات کا اظہار ہے کہ مارکیٹ میں اضافہ کے مزید عمل کی توقع لئے ہوئے خریدار داخل ہوئے ہیں - جب کہ سیل کرنے والے یعنی بئیرز انتظار کریں اور دیکھیں کی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں

چونکہ پئیر ایک لمبے عرصہ سے لوکل بلند ترین سطح پر موجود ہے لہذا بُلز نے لانگ پوزیشن کو جمع کیا ہے - جب کہ سیل کرنے والے بتدریج یورو سے خلاصی کر رہے ہیں - جو کہ مستقبل قریب میں ماہانہ بُلند ترین سطح کے ٹوٹ جانے اور یورو میں اضافہ کا اشارہ ہے

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز میں 99858 سے 104000 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - قیمت کی ہفتہ وار اختتامی سطح (کلوزنگ) بھی 1.21564 سے بڑھ کر 1.22142 ہو گئی ہے.

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خرید کرنے والوں نے مارکیٹ کو اپنے قابو میں کرنے کی دوبارہ کوشش کی ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کا عمل بننے کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.2200 کے ایریا میں ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی - پئیر ممکنہ طور پر انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2110 پر سپورٹ حاصل کر سکتا ہے

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران

کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

13 جنوری کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے کا چارٹ جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے نیچے کی طرف رجحان جاری رکھا، لیکن یورو

Paolo Greco 17:50 2025-01-13 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی : 13 جنوری کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا تجزیہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.2127 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ

Miroslaw Bawulski 16:50 2025-01-13 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 13 جنوری کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا تجزیہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.0209 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ

Miroslaw Bawulski 15:51 2025-01-13 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 9 جنوری کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا تجزیہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.0319 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے پیشرفت کا تجزیہ کرنے

Miroslaw Bawulski 15:26 2025-01-09 UTC+2

جی بی پی / یو ایس دی: 9 جنوری کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا تجزیہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.2265 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ

Miroslaw Bawulski 15:12 2025-01-09 UTC+2

8 جنوری کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ منگل کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑے نے نیچے کی طرف اصلاح کا تجربہ کیا، حالانکہ برطانوی پاؤنڈ حالیہ

Paolo Greco 14:12 2025-01-08 UTC+2

8 جنوری کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے کا چارٹ منگل کو، یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے نے توقع کے مطابق، نیچے کی طرف اصلاح کا تجربہ کیا۔

Paolo Greco 14:08 2025-01-08 UTC+2

8 جنوری کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: سٹرلنگ اپنے عزائم کو معتدل کرتا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے منگل کو اپنی اوپر کی رفتار کو برقرار رکھنے کی کوشش کی لیکن اس کا اختتام

Paolo Greco 13:53 2025-01-08 UTC+2

8 جنوری کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: 1.0430 کی سطح بُلز کی پہنچ سے باہر ہے۔

یورو/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے منگل کو سینکو اسپین بی لائن کو توڑنے کی دوسری کوشش کی، جو اب 1.0430

Paolo Greco 13:48 2025-01-08 UTC+2

7 جنوری کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑی نے پیر کو اپنے اوپر کی طرف رجحان جاری رکھا، جس کی وضاحت یورو

Paolo Greco 19:00 2025-01-07 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.