empty
 
 
04.06.2021 09:17 AM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 4 جون۔ سی او ٹی رپورٹ۔ لیبر مارکیٹ کے اعداد و شمار کے بعد یورو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں گر گیا۔ ہم نان فارم روزگار کی رپورٹ کا انتظار کر رہے ہیں

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل مارکیٹ میں داخل ہونے کے بہت سے اشارے بنے۔ آئیے 5 منٹ ک چارٹ پر دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کو توڑتے ہیں۔

دن کے پہلے نصف میں، توجہ 1.2187 کے لیول پر دی گئی تھی۔ یہ صاف واضح ہے کہ کیسے بئیرز نے اس رینج سے نیچے ترتیب پانے کی کوشش کی اور ناکام ہو گئے، جو طویل پوزیشنز کھولنے کے اشارے کی تشکیل کا باعث بنتا ہے۔ جوڑی تیزی سے نہیں بڑھی، اور خرید کا اشارہ صرف اوپر سے نیچے 1.2187 کے لیول کی جانچ کے بعد بنا۔ اوپر کی حرکت 20 پوائنٹس کی تھی اور پھر یہ ختم ہو گئی اور بُلز 1.2217 کا اہم مزاحمت کا لیول پانے میں ناکام ہو گئے۔

This image is no longer relevant

دن کے دوسرے نصف میں، یورو پر دباؤ اچانک بڑھا اور 1.2179 لیول پرسپورٹ ٹوٹ گئی۔ اس لیول کا نیچے سے اوپر ریورس ٹیسٹ نہیں ہوا، اس لئے میں نے انٹری پوائنٹ کو مس کر دیا۔ 1.2155 کے سپورٹ ایریا میں کوئی سرگرمی نہیں تھی، جہاں میں نے ری باؤنڈ پر خرید کی نصیحت کی۔ بُل نے 1.2134 کے ایریا میں یورو میں زیادہ دلچسپی نہیں دکھائی، تاہم ، اس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ ہونا ابھی باقی ہے۔

This image is no longer relevant

بُل کو 1.2105 پر سپورٹ کی حفاظت کرنی چاہیئے جس کے لئے جوڑی آہستہ سے نیچے جا رہی ہے۔ دن کے پہلے نصف میں غلط بریک آؤٹ بنانا بئیرش رحجان کو روکنے میں مدد کرے گا، جو 1.2134 کے مزاحمت ایریا کی جانب اوپر کی اصلاح کا باعث بنے گا، جس پر آج بہت کچھ منحصر ہے۔ اوپر سے نیچے تک جانب کے ساتھ اس رینج سے گزرنا اور مستحکم ہونا، طویل پوزیشنز کی جانب اضافی انٹری پوائنٹ پیدا کرتا ہے، جو 1.2157 کے مزاحمت ایریا کی جانب براہِ راست راستہ کھولے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ موونگ ایوریج جو بئیرز کی سائیڈ پر کھیلتی ہے بھی وہاں ملتی ہیں۔ یہ سجمھتے ہوئے کہ صبح میں کوئی اہم بنیادی اعدادوشمار نہیں ہیں، مرکزی توجہ یورپی سنٹرل بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈے کی تقریر پر ہوگی۔ اکیلے لیگارڈے ، جیسا کہ ہم پہلے ہی جانتے ہیں ، بانڈ خریدنے کے پروگرام میں قدامت پسندانہ انداز اپناتی ہیں ، لہٰذا اس کے بیانات سے یورو کو زیادہ مدد فراہم کرنے کا امکان نہیں ہے۔ سارا زور دوپہر کو اور امریکی نان فارم سیکٹر میں ملازمت کرنے والے افراد کی تعداد اور بیروزگاری کی شرح کے بارے میں رپورٹ پر ہوگا۔ 1.2105 کے ایریا میں بُلش سرگرمی میں کمی یورو میں آںے والے زوال کا باعث بن سکتا ہے۔ اس صورت میں، 1.2073 کے لیول کی جانب طویل پوزیشنز کو ملتوی کرنا بہتر ہے، جہاں سے آپ جوڑی کو صرف غلط بریک آؤٹ کے بننے پر خرید سکتے ہیں۔ ری باؤنڈ پر فوری طویل پوزیشنز 1.2023 کے لو لیول سے دن کے اندر رحجان کے خلاف 10-15 پوائنٹس کے چھوٹے ری باؤنڈ کی توقع کے ساتھ کھل سکتی ہیں۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بئیر نیچے کے رحجان کو جاری رکھنے کے لئے لڑیں گے کہ اب وہ لگاتار دو دن سے کنٹرول کر رہے ہیں۔ ابتدائی چیلنج 1.2134 پر مزاحمت کی حفاظت کرنا ہے۔ جوڑی کی جانب مزید زوال پر انحصار کرتے ہوئے، غلط بریک آؤٹ کا بننا یورو / امریکی ڈالر کی فروخت کا نیا اشارہ پیدا کرتا ہے۔ بانڈز خریدنے کے پروگرام کو کم کرنے کے بارے میں کسی بھی اشارے کی لیگارڈے کی تقریر میں عدم موجودگی یورو کی پوزیشن کو مزید کمزور کردے گی ، جو 1.2105 کے سپورٹ ایریا میں کمی کا باعث بنے گی ، جو اب توجہ کا مرکز ہے۔ پیش رفت اور اس رینج کی نیچے سے اوپر جانچ ، 1.2073 کے لو لیول کی جانب باہر نکلنے کی توقع کے ساتھ مختصر پوزیشنز میں اضافی انٹری پوائنٹ پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.2023 پر سپورٹ ہو گا، لیکن یورو / امریکی ڈالر صرف تب اس تک پہنچ سکتی ہے اگر ہمیں امریکی لیبر مارکیٹ پر بہت طاقتور رپورٹ موصول ہوتی ہے۔ اگر بئیرز 1.2134 کے ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے تو میں1.2157 کی مزاحمت کے اپ ڈیٹ ہونے تک مختصر پوزیشنز کی ملتوی کی تجویز دیتا ہوں، لیکن آپ غلط بریک آؤٹ کے بننے پر ہی مختصر پوزیشنز کو کھول سکتے ہیں۔ میں دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح ہر انحصار کرتے ہوئے، 1.2183 کے بڑے بلند لیول سے ری باؤنڈ پر یورو / امریکی ڈالر کو فوری فروخت کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلی بڑی مزاحمت صرف 1.2213 کے گرد نئے مقامی ہائی لیول پر ہے۔

This image is no longer relevant

25 مئی کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے بتایا کہ طویل پوزیشنز میں اضافہ ہوا جبکہ مختصر پوزیشنز میں کمی ہوئی، جو اس سال کی دوسری سہ ماہی کے شروع ہونے سے پہلے یورپی کرنسی کے لئے طلب میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ توقع ہے کہ یورپی معیشت اب موسمِ گرما میں خاص طور پر مضبوط اضافے کو ظاہر کرے گا، جو سالانہ ہائی میں یورو کے لئے نئے اضافے کا باعث بنے گا۔ 2021 کی پہلی سہ ماہی میں امریکی معیشت کی نمو کی شرح سے متعلق اعداد و شمار نے گذشتہ ہفتے خاص طور پر تاجروں کو حیرت زدہ نہیں کیا ، جس کی وجہ سے ڈالر دباؤ میں رہا۔ یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی کی کوئی بھی مضبوط حرکت کو اب تاجروں نے بُل مارکیٹ کے تسلسل میں طویل پوزیشن حاصل کرنے کا ایک اچھا موقع سمجھا ہے۔ بظاہر، صرف وہ خبریں جو فیڈرل ریزرو سنجیدگی سے بانڈ کی خریداری کے حجم کو کم کرنے جا رہی ہے ، امریکی ڈالر میں سنجیدہ اضافے کا باعث بن سکتی ہے ، لیکن ہم صرف جون کے وسط تک اس کے بارے میں جان لیں گے۔ اس پوائنٹ تک ہر بار جوڑی میں کمی آتی ہے، رسک والے اثاثوں کی مانگ واپس آتی ہے۔ سی او ٹی رپورٹ یہ ظاہر کرتی ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 232,330 سے 236,103 تک بڑھیں، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 132,472 سے 132,103 تک گریں۔ یہ یورو کی مسلسل اضافے کی امید میں نئے خریداروں کی آمد اور بئیر کے حصے پر انتظار اور دیکھنے کے رویہ کو ظاہر کرتا ہے۔ بُل نے اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ طویل عرصے سے یہ جوڑی مقامی اونچائی پر کھڑی ہے ، لیکن بئیر آہستہ آہستہ یورو سے چھٹکارا پاتے ہیں۔ یہ مستقبل قریب میں ماہانہ بلندی کے ممکنہ بریک ڈاؤن اور یورو میں اضافے کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔ کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 99,858 سے 104,000 تک بڑھی۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت بھی 1.21564 سے 1.22142 تک بڑھی۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 دن اور 50 دن کی موونگ ایوریج ایریا کے نیچے ہو رہی ہے، جو بئیر کی مارکیٹ کے تسلسل کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بالنجر بینڈز:

ترقی کی صورت میں، 1.2183 کے ایریا میں انڈیکیٹر کا اوپری بورڈر مزاحمت کے طور پر عمل کرے گا۔ جوڑی کو 1.2080 کے ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر سے سپورٹ مل سکتی ہے۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے.

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback