جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے
بئیرز کا ابتدائی ہدف یہ ہے کہ وہ 1.3897 کے سپورٹ لیول کو نیچے کی جانب توڑ لیں اور اس سے نیچے کنسولیڈیٹ کریں – جس کو حال میں کئی مرتبہ ٹیسٹ کر چُکے ہیں – اس سطح کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ملے گا جس سے تنزلی کی تصحیح 1.3855 کے کم ترین لیول تک ملے گی – 1.3812 کی سطح ابھی بھی ہمارے لئے ایک ہدف ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - یہ سطح چوڑے افقی چینل کی زیریں حد ہے اس چینل میں پاؤنڈ ایک لمبے عرصہ سے موجود ہے اس کے ٹوٹ جانے سے ایک ہم بئیرش رجحان ملے گا – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی دن کے پہلے حصہ میں اوپر جاتا ہے اور ہدف یہ ہوگا کہ 1.3947 کا ریزسٹنس لیول قائم رہے – یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے پئیر میں تنزلی کا تصحیحی عمل جاری رہے گا – اگر بئیرز 1.3947 کے ریزسٹنس ایریا میں متحرک نہیں ہوتے ہیں تو سیل کی جلدی مناسب نہ ہوگی – اس صورت میں سیل کو 1.3396 کی بلند ترین سطح سے واپسی پر کیا جانا جاھیے جس سے دن کے دوران 30-35 پپس تنزلی کی موو ملے گی اگلی اہم ریزسٹنس 1.4062 کی سطح پر ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ یورو کے خریداروں کے قدرے نفع کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
اگر قیمت میں کمی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2174 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے