empty
 
 
11.03.2021 02:54 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر: 11 مارچ کو یورپی سیشن کا منصوبہ۔سی او ٹی رپورٹس۔ بئیرز نے 1.3919 ریزسٹنس/مزاحمت کی حفاظت کے لئے ہر ممکن کوشش کی

جی بی پی/ امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

امریکی افراطِ زر کی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد مختصر پوزیشنز کھولنے کا شاندار اشارہ کل ظاہر ہوا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ کیا ہوا۔ بئیرز نے دن کے پہلے نصف میں 1.3855 کو عبور کرنے کی کوشش کی، لیکن پھر بُلز نے اس لیول پر قابو پا لیا - غلط بریک آؤٹ بنانے جیسا۔ لیکن 10 منٹ کے بعد، قیمت 1.3855 کے نیچے گر گئی، جو طویل پوزیشنز میں تیزی سے داخلے کے لئے تمام منصوبوں کی نفی کرتا ہے۔ اس پر غور کرتے ہوئے کہ میں صبح کی ریلی کو چھوڑنے پر مجبور تھا، توجہ 1.391 ریزسٹنس/مزاحمت کی جانب منتقل ہو گئی، جہاں سے سرگرمیاں زیادہ کامیاب تھیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے سیلرز نے اس لیول پر غلط بریک آؤٹ بنایا، جوڑی کو اس سے نیچے کے ایریا کی جانب واپس لاتے ہوئے اور پھر اس کی نیچے سے اوپر جانچ کرتے ہوئے: یہ مختصر پوزیشنز میں شاندار انٹری پوائنٹ بناتا ہے، جس کے نتیجے میں جوڑی تقریباً 40 پوائنٹس سے گر گئی۔

This image is no longer relevant

امریکی اور ایشین سیشن کے اختتام پر، بُلز 1.3919 لیول پر ترتیب پانے میں کامیاب ہو گئے، اور اب دن کے پہلے نصف میں مکمل توجہ اسی پر ہو گی۔ برطانیہ میں اہم بنیادی اعدادوشمار آج جاری نہیں ہوں گے، اس لئے آپ یوروزون اور امریکی معیشت پر غور کر سکتے ہیں۔ 1.3919 کے سپورٹ ایریا میں غلط بریک آؤٹ بنانا، جوڑی کے لئے اوپر کے رحجان کو جاری رکھنے کے لئے طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے نیا انٹری پوائنٹ پیدا کرتا ہے۔ قریبی ہدف 1.3995 پر ریزسٹنس/مزاحمت ہو گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.4062 پر ابھی بھی بلند ہے۔ اگر پاؤنڈ دن کے پہلے نصف میں گرتا ہے اور ٹریڈ 1.3919 ایریا میں فعال نہیں ہوتی تو آپ 1.3848 پر بڑی سپورٹ سے ری باؤنڈ پر فوری حفاظت سے طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں، جہاں سے حالیہ اوپر چڑھنے والے چینل کا نچلا بورڈر گزرتا ہے۔ اگر خریدار 1.3848 ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے تو پھر میں دن کے اندر 30-35 پوائنٹس کی ری باؤنڈ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، 1.3783 کے لو لیول کے ٹیسٹ ہونے تک طویل پوزیشنز کو ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

جی بی پی/ امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

ابتدائی کام 1.3919 کے کھوئے ہوئے لیول کو واپس لانا ہے۔ اس کی نیچے سے اوپر کی جانب جانچ کے قابل ہونا نئے سیلرز کو جی بی پی/امریکی ڈالر میں زوال کی تجدید کی توقع کرتے ہوئے مارکیٹ میں لائے گا، اور موونگ ایوریجز کا بریک ڈاؤن پاؤنڈ میں بڑی سیل کا باعث بنے گا ور اس کو 1.3848 جیسے لو لیول کی جانب واپس دھکیلے گا۔ ایک برابر اہم کام پیش رفت اور اس لیول کی نیچے سے اوپر کی جانب جانچ ہے، جو 1.3783 پر سپورٹ کی جانب واپس جانے کے مقصد کے ساتھ مختصر پوزیشنز میں اضآفی انٹری پوائنٹ پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ پاؤنڈ کے دن کے پہلے نصف میں مزید بڑھنے کی صورت میں، فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے: آپ دن کے اندر 30-35 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، 1.3995 کے ہائی لیول سے ری باؤنڈ پر مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔ اگلا بڑا ریزسٹنس/مزاحمت کا ایریا 1.4062 کے گرد دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

2 مارچ کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے مختصر اور طویل تجارتی پوزیشنز دونوں میں کمی ظاہر کی۔ مختصر پوزیشنز کو بند کرنا مضبوط نکلا، جو مثبت ڈیلٹا میں اضافے کا باعث بنا۔ اور اگرچہ امریکی بانڈز کی پیداوار میں اضافہ اس وقت امریکی ڈالر کو سنجیدہ سپورٹ فراہم کر رہا ہے، درمیانی مدت میں، بُلز مارکیٹ میں مزید پُر کشش قیمتوں سے داخل ہونے کے لئے جوڑی کی اصلاح کو استعمال کریں گے۔ اس سال مارچ میں قرنطین رول بیک کی امکانات پاؤنڈ کو سپورٹ کریں گے، اس طرح برطانیہ کی آبادی کو کورونا وائرس وباء کے خلاف لڑنے میں مدد کریں گے، اور یہ حال میں ٹریژری سیکریٹری رشی سنک نے اعلان کیا۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 68,266 سے 65,138 تک کم ہوئیں۔ اس کے ساتھ ہی، مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 37,288 سے 29,056 تک کم ہوئیں، جو پاؤنڈ میں کامیاب اضافے کے اچھے امکانات رکھتا ہے۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ایک ہفتہ پہلے 30,978 سے 36,082 تک بڑھیں۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت 14,067 کے خلاف 13,928 تھی۔ پاؤنڈ میں نیچے کی جانب کی اصلاح نئے خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرے گی۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 دن اور 50 دن کی موونگ ایوریج ایریا سے نیچے ہوتی ہے، جو یہ خریداروں کی جوڑی کو اپوپر کے رحجان کو جاری رکھنے کے لئے کوشش کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.3945 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کا بریک آؤٹ برطانوی پاؤنڈ کو بڑھانے کے لئے دھکیلے گا۔ جوڑی کے گرنے کی صورت میں، 1.3870 ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر سے سپورٹ فراہم کی جائے گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback