empty
 
 
25.02.2021 09:50 AM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا منصوبہ برائے 25 فروری - سی او ٹی رپورٹ - یورو کے خریدار مارکیٹ اپنے ہاتھ باہر نہیں جانے دینا چاھتے - توجہ 2178۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل شام مارکیٹ میں داخل ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا تھا - اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ پئیر نے 2135۔1 کی سطح سے نیچے جانے کی کوشش کی تھی - لیکن یہ انٹری لینے کے لئے کوئی پواِئنٹ نہ تھا - اس کے نیتجہ میں امریکی دورانیہ کے وسط میں تنزلی کی موو کو نظر انداز کیا گیا تھا جس سے دن کی نئی کم ترین سطح پر ایک بہترین خرید کی پوزیشن ملی تھی - دن کے اختتام تک پئیر ایک مرتبہ دوبارہ 2178۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں گیا تھا - اسی طرح جب یہ لکھا جا رہا ہے تو تجارت سی ایریا میں ہو رہی ہے - یہ تمام صورتحال بُلز کی حمایت میں ہے جب کہ تمام تر توجہ 2178۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے پر ہے

This image is no longer relevant


دن کے پہلے حصہ میں جاری ہونے والی معاشی رپورٹس کچھ ذیادہ اہم نہیں ہیں : کنزیومر کانفڈنس انڈیکیڑ اور یورو زون میں پرائیوٹ سیکٹر کی والیم آف لینڈنگ کی رپورٹ اور یہ مارکیٹ پر کچھ خاص اثر انداز نہ ہونگی - بہرحال اگر ہمیں اچھے اشارے ملتے ہیں تو اس سے یورو میں ایک مضبوط اضافہ بن سکتا ہے

یہ کہ 2178۔1 کی سطح پر بریک آوٹ اور اس کے اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ ہونے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے قیمت 2220۔1 کی بلند ترین سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - ایک اور ہدف 2260۔1 کے ریزسٹنس لیول کا ٹیسٹ کیا جانا ہے - اگر یہ رپورٹ توقعات کے مطابق جاری نہیں ہوتی ہے تو بہتر یہ رہے کہ خریدار اپنی توجہ 2136۔1 کے سپورٹ لیول کو محفوظ کرنے پر مرکوز کریں

اس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ موقع ملے گا جس سے اضآفہ کے رجحان کا تسلسل بنے گا - اگر بُلز اس سطح پر متحرک نہیں ہوتے ہیں تو میں یہ تجویز دوں کگا کہ لانگ پوزیشن کو 2093۔1 کی سطح سے واپسی پر لیا جائے - جہاں سے آپ فوری واپسی پر لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹ کی تصحیح مل سکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل بئیرز نے 2135۔1 کے لیول سے نیچے موو کرنے کی کوشش کی تھی اور وہ ایساء کرنے میں کامیاب بھی رہے تھے - بہرحال تنزلی کی موو جاری نہ رہ سکی تھی - جس کی وجہ تاجران جلدی سے مارکیٹ باہر آئے تھے میں نے صبح یہ تجویز دی تھی کہ 2178۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے کے بعد اضآفہ کے رجحان کے بر خلاف شارٹ پوزیشن لی جائے

یہ کہ 2136۔1 کی سطح سے نیچے آنا اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا ایک اور موقع ملا تھا اور یورو / یو ایس ڈی میں واپسی کی توقع بنی تھی - یہ کہ 2135۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے یورو / یو ایس ڈی پر دباو بنے گا اور قیمت 2093۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - مارکیٹ کی آئندہ سمت کا تعین اس سطح کے ٹوٹ جانے پر ہوگا اور اس رینج کے ٹوٹ جانے سے اضآفہ کے رجحان میں تبدیل ملے گی

اگر دن کے پہلے حصہ میں یورو میں طلب ملتی ہے اور بئیرش 2178۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں متحرک نہیں ہوتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 2220۔1 کی نئی بلند ترین سطح سے لیا جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر سیل کرسکتے ہیں جس کے نیتجہ میں دن میں 20 - 25 پوائنٹ کی تصحیح مل سکتی ہے - اگلی اہم ریزسٹنس 2260۔1 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant

-

کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز {سی او ٹی} رپورٹ برائے 16 فروری کے مطابق بڑے کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں کوئی واضح تبدیلی نہیں دیکھی گئی ہے جو کہ ایک مرتبہ دوبارہ اشارہ ہے کہ اس سال موسم بہار میں بننے والی ایک اضافہ کی لہر سے قبل صورتحال جمود کا شکار ہے - گزشتہ ہفتہ والے ہونے والی ایک اہم تنزلی نے کامیاب واپسی کی ہے اور یہ اس نظریہ کی تائید ہے کہ سرمایہ کاروں میں امریکی طلب میں کمی کا عمل جاری ہے

لہذا ذیادہ بہتر حکمت عملی یہ ہے کہ مارکیٹ میں درمیانی مُدت کے لئے خرید کی جائے - یورو میں خرید کی بہترین موو تب بنے گی کہ جب یورپی ممالک بہترین انداز میں قرنطینہ کی صورتحال کو تیزی کے ساتھ نرم کرنا شروع کریں گے اور سروس سیکٹر بھرپور انداز میں اپنا کام شروع کرے گا - اسے معاشی صورت حال میں بہتری ہوگی اور یورو / یو ایس ڈی میں مضبوطی کا عمل بنے گا

سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 220943 سے 222895 کی سطح تک اضآفہ ہوا ہے جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 80721 سے 82899 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے اس حوالے سے مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز 140222 سے 140006 کی سطح تک کم ہوئی ہیں - ایک ہفتہ قل کی سطح 2132۔1 کے مقابلہ میں 2052۔1 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں خریداروں کے دباو کا اشارہ ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے کچھ اوپر ہوئی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 2184۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک نئی اضافہ کی موو ملے گی - اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں 2125۔1 کی جانب سے فراہم کی جائے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback