empty
 
 
18.02.2021 09:33 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 18 فروری یورپی دورانیہ کے لئے کا تجزیہ - سی او ٹی رپورٹ ، بئیرز 3842۔1 کی سطح کو توڑنے کی کوشش کریں گے اور اضافہ کی واپسی ملے گی


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل شام مارکیٹ میں داخل ہونے کے متعدد اشارے ملے تھے - ہم 5 منٹ چارٹ کو دیکھتے ہیں اور ڈیلز کا موازنہ کرتے ہیں - اپنے تجزیہ میں میں نے 3862۔1 کے لیول کے ٹاپ ٹو باٹم واپس ٹیسٹ ہونے پر خرید کی بات کی تھی - جو کہ عمل میں آئی تھی - یہ رینج امریکی معاشی رپورٹس کے جاری ہونے سے قبل آپ ڈیٹ ہوئی تھی - اگرچہ اضافہ کی موو 20 پوائنٹس کی ہی ملی تھی جس کی وجہ سے بغیر کسی نقصان کے سٹاپ آڈرز لگے تھے اور معاشی رپورٹس کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہوسکا تھا کہ قیمت ماہانہ بلند ترین سطح تک اوپر جائے - 3862۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے اور اس سے نیچے کی کنسولیڈیشن کے بعد اس سطح کا باٹم آپ ٹیسٹ ملا تھا اور پاونڈ میں شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ملا تھا سے ایک اور 30 پوائنٹس کی تنزلی عمل میں آئی تھی

This image is no longer relevant


آج برطانیہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا یہ ممکن ہے کہ دن کے پہلے حصہ میں پاونڈ دباو کا شکار رہے - بُلز نے یہ بہترین کوشش کرنی ہے کہ وہ 3843۔1 کے سپورٹ ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کی کوشش کریں کیونکہ یہ صورتحال لانگ پوزیشن لینے کا پہلا اشارہ ہوگی - پاونڈ کے خریداروں کے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ وہ 3899۔1 کے ریزسٹنس لیول پر قابو حاصل کرسکیں جس کے نیچے سے موونگ ایوریج گُز رہی ہے جو کہ پاونڈ میں سیل کرنے والوں کے حق میں ہے

اس سطح کا بریک آوٹ اور اس کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونا لانگ پوزیشن لینے کا ایک اور اشارہ بنائے گا تاکہ یہ 3949۔1 کی سالانہ بلند ترین سطح حاصل ہوسکے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - مشکلات تب ہوں گی کہ جب 3843۔1 کے لیول کے گرد خریدار متحرک نہ ہوگے

اس صورت میں تجویز یہ ہے لانگ پوزیشن کو 3796۔1 کے کم ترین لیول کے ٹیسٹ ہونے پر لیا جائے جہاں سے آپ مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پر فوری خرید کرسکتے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ فوری واپسی پر لانگ پوزیشن نہ لیں بلکہ 3732۔1 کے ایک بڑے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے کا انتظار کیا جائے جس سے دن کے دوران 25-30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کا درکار ہے

بئیرز کا ابتدائی ہدف یہ ہے کہ 3843۔1 کے سپورٹ لیول کو توڑا جائے اور اس سے نیچے کی مضبوطی حاصل کی جائے جس میں وہ کل شام ناکام رہے تھے - بریک آوٹ اور اس سطح کے اوپر کی جانب ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن کا ایک عمدہ موقع ملے گا جس سے پئیر 3796۔1 کی کم ترین تک نیچے آئے گی جس کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے سے اضآفہ کی موو میں تبدیلی ہوگی اور ایک نئی بئیرز مارکیٹ ملے گی

اس کے بعد کا ہدف 3732۔1 کی سطح پر ہوگا - اگر دن کے پہلے حصہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضآفہ کا عمل ملتا ہے تو سیل کی جلد بازی بہتر نہ رہے گی بلکہ 3899۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار کیا جانا چاھیے - آپ 3949۔1 کی بلند ترین سطح سے واپسی پر سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 25 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


فروری کی 09 تاریخ کی سی او ٹی رپورٹ میں لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں ایک بڑا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ شارٹ پوزیشن میں کمی نوٹ کی گئی ہے - جس سے مثبت ڈلٹا میں ایک بڑا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے بُلز نئی بلند ترین سطح حاصل کرنے کی کوشش ہیں اور برطانیہ میں ویکسین کے حوالے سے مثبت خبر کے انتظار میں ہیں

گزشتہ ہفتہ برطانوی جی ڈی پی رپورٹ سے لانگ پوزیشن میں ایک بڑا اضآفہ دیکھا گیا ہے - جس سے توقع یہ ہے کہ سال 2021 کے آغاذ میں معیشت میں بہتری مل سکے گی - لانگ نان کمرشل پوزیشن 53658 سے 60513 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن میں 44042 سے 39395 کی سطح تک تنزلی نوٹ کی گئی ہے جس سے بُلش مارکیٹ مضوبط ہوئی ہے اس حوالے سے نان کمرشل نیٹ پوزیشن ایک ہفتہ قبل کی سطح 9616 کے مقابلہ میں 21118 کی سطح تک کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

ہفتہ وار کلوزنگ 3745۔1 پر نوٹ کی گئی ہے جو کہ پہلے 3675۔1 - یہ حقیقت ہے کہ خاصا اُتار چڑھاو کے باوجود بُلش کے اپنی پوزیشن کو قائم رکھا ہوا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر واضح طور پر سالانہ بلند ترین سطح حاصل کرنا چاھتا ہے تو قیمت جلد ہی 40 کی سطح تک پہنچ جائے گا - تجویز یہ ہے کہ پاونڈ میں خرید کی جائے کیونکہ قرنطنیہ کی پابندیاں نرم ہو رہی ہیں اور اس سال فروری میں ان میں واضح کمی کی توقع ہے جس سے صرف پاونڈ کی طلب میں ہی اضافہ ہوگا - مارج میں متوقع طور پر آبادی اور لیبر مارکیٹ کی سپورٹ کے حوالے سے خبریں سامنے آئیں گی جو کہ پاونڈ میں اضافہ کا ایک اور سبب ہوگا


انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے قدرے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں بئیرز کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

چینل کی زیریں حد 3843۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پاونڈ پر دباو بڑھے گا - 3875۔1 کی سطح پر بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے پاونڈ میں اضافہ کی ایک نئی موو ملے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback