یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے
گزشتہ صبح میں نے اس بات پر توجہ مبذول کروائی تھی کہ اُفقی چینل کی بالائی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد لانگ پوزیشن لی جائے - اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں اور اس حوالے بات کریں - یورو زون کی جی ڈی پی معیشت دانوں کی توقع سے بہتر رہی تھی اور کاروباری حالات کے حوالے جرمن اور یورپ کے انڈیکس میں واضح بہتری دیکھی گئی ہے جس سے یورو میں اضآفہ اور 2149۔1 کے ریزسٹنس لیول بریک آوٹ ملا تھا
مناسب انداز میں صورتحال کو دیکھیں تو مجھے کوئی عمومی کنسولیڈیشن نہیں ملی تحی اور 2149۔1 کی سطح کا ٹاپ کو باٹم ٹیسٹ ہوا تھا چونکہ یہ کوئی واضح صورتحال نہ تھی لہذا میں لانگ پوزیشن نہ لے سکا تھا جیساء کہ میں نے صبح کے تجزیہ میں اس کا منصوبہ بنایا تھا - میں نے چارٹ میں وہ ایریا بنایا ہے کہ جہاں سے میں لانگ پوزیشن لے سکتا تھا - شام کے وقت یورو / یو ایس ڈی کے 2149۔1 کی سطح سے نیچے آنے پر بھی اسی وجہ سے بئیرز کی مارکیٹ میں داخلہ ممکن نہ ہو سکا تھا اور یہ کہ 2110۔1 کی سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے ایک عمدہ سیل کا اشارہ ملا تھا لیکن میں نے پئیر میں ایک بڑی تنزلی کا انتظار نہ کیا جا سکے تھا
آج یورو کے خریدار 2085۔1 کے سپورٹ لیول کے لئے کوشش کریں گے کیونکہ پئیر میں آئندہ کی صورتحال کا انحصار اسی بات پر ہوگا - اس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - کیونکہ آج یورپی پونین کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی بُلز یہ کوشش کریں گے وہ کسی طرح 2085۔1 کے لیول کا تحفظ کر سکیں
اگر مصنوعی بریک آوٹ ملتا ہے تو ہدف یہ ہوگا کہ قیمت 2125۔1 کے چینل تک واپس جاسکے جہاں سے موونگ ایوریج گُزر رہی ہے جو کہ یورو کے سیل کرنے والوں کے حق میں ہے - ایک مرتبہ پئیر مستحکم ہو جائے اور 2125۔1 کی سطح کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ مل جائے تو بُلز کا ہدف 2166۔1 کی بلند ترین سطح ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے
اگر یورو میں فیڈرل ریزرو کی میٹنگ کے منٹس جاری ہونے کے بعد تنزلی کی تصحیح ملتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن کے لئے جلدی نہ کی جائے بلکہ اگلے سپورٹ لیول 2048۔1 کا انتظار کیا جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی اگلا اہم لیول 2048۔1 کی سطح پر ہے
یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے
یہ بہتر رہے گا کہ صبح کے وقت شارٹ پوزیشن کو 2125۔1 کے ریزسٹنس ایریا سے واپسی پر لیا جائے - یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے مل جانے سے شارٹ پوزیشن کا ایک عمدہ موقع ملے گا جس سے قیمت اُفقی چینل کی زیریں حد 2085۔1 واپس آئے گی
سیل کرنے والوں کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ 2085۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن ملے جس کا باٹم آپ ٹیسٹ ہونا شارٹ پوزشین لینے کا ایک عمدہ موقع فراہم کرے گا اور تنزلی کی تصحیح موو 2048۔1 کی کم ترین سطح تک ملے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے
حتمی ہدف 2003۔1 کی سیل کی موجود ہے اگر 2125۔1 کے ایریا کہ جہاں سے موونگ ایوریج بھی گُزر رہی ہے میں بئیرز دن کے پہلے حصہ میں مضبوط نہیں ہوتے ہیں جو کہ پہلے ان کی حمایت میں ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ 2166۔1 کی بالائی حد کے حاصل ہونے تک شارٹ پوزیشن کو روکا جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر یورو / یو ایس ڈی میں سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20- 25 پوائنٹ کی تصحیح مل سکتی ہے
آئیں اب بات کرتے ہیں 9 فروری کی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) پر جس کے مطابق شارٹ اور لانگ پوزیشنز میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ مارکیٹ کی سمت کا تعین کرتی ہیں - خرید اور فروخت میں توازن سے اس سائیڈ ویز چینل کا پتہ ملتا ہے کہ جب میں مارکیٹ گزشتہ ہفتہ بھر اُفقی چینل میں رہی ہے - یہ نوٹ کیا جانا اہم ہے کہ پئیر میں ایک تنزلی کے بعد ہمیشہ ایک تنز رفتار اضافہ ملتا ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سرمایہ کاروں میں امریکی ڈالر کی طلب مسلسل کم ہی ملی ہے جیساء کہ اس کا متعدد مرتبہ ذکر کیا گیا ہے - لہذا میرے خیال میں مارکیٹ میں داخل ہونے کی بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ یورو میں خرید کی جائے - یورو کے لئے واحد مشکل یہ ہے کہ مرکزی بنک کی جانب سے کوئی رہمنائی فراہم نہیں کی جا رہی ہے اور زبانی مداخلت کے اضافہ کے عمل کو محدود کر رکھا ہے - بہرحال ہر واضح تنزلی کے ساتھ یورو میں طلب بڑھتی ہے
سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان پرافٹ پوزیشن میں 216887 سے 220943 کی سطح تک اضافہ نوٹ کی گیا ہے جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشن میں 79844 سے 80271 کی سطح تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - لہذا گزشتہ ہفتہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشنز میں گزشتہ ہفتہ کی کمی کے بعد اب 137003 سے 140222 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے ہفتہ وار بنیادوں کا قیمت 1.2052 کے مقابلہ میں 1.2067 کی سطح پر بند ہوئی تھی
انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے قدرے اوپر ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
انڈیکیٹر کی بالائی حد 2137۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو میں اضافہ کا ایک نیاء عمل ملے گا - اگر پئیر میں تنزلی کا عمل ملتا ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 2095۔1 کے ایریا میں سپورٹ فراہم کرے گی
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے