empty
 
 
12.01.2021 01:33 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 12 جنوری۔ سی او ٹی رپورٹس۔ (کل کی ڈیلز کا تجزیہ)۔ پاؤنڈ میں نیچے کی اصلاح جاری رہی۔ 1.3531 کے لئے لڑنا ایک وضاحتی لمحہ ہوگا

جی بی پی / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل سہ پہر کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3503 لیول کی جانب توجہ دلائی اور اس کی بنیاد پر عمل کرنے کی تجویز دی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ آپ مارکیٹ میں کہاں سے داخل ہو سکتے ہیں اور ہونا چاہیئے۔ میں نے فروخت سے پہلے کہا تھا، کہ آپ کو غلط بریک آؤٹ بنانے کا انتظار کرنا چاہیئے، جو کہ ہوا۔ ہم دیکھتے ہیں کہ 1.3503 پر بُلز کی مزاحمت پر دوبارہ قابو پانے کی ناکام کوشش کے بعد، تجارت ایک بار پھر اس رینج میں آگئی۔ پھر نمو پر بہت سی ناکام کوششیں کی گئیں، جس نے پاؤنڈ کے لئے نیچے کی جانب کی ایک لہر پیدا کی۔ زوال تقریباً 40 پوائنٹس کا تھا، لیکن ہم اہم ہدف تک نہیں پہنچ سکے۔

This image is no longer relevant

اس وقت، میں نے قریبی سپورٹ اور ریزسٹنس/مزاحمت لیول کو ایک بار پھر دہرایا ہے اور ایک دلچسپ تصویر نکلی ہے۔ اگرچہ لاک ڈاؤن کی خبر پاؤنڈ پر دباؤ ڈالنا جاری رکھے گی، اور یہ ممکن ہے کہ ہم نیچے کی جانب اصلاح کا تسلسل دیکھیں گے، پاؤنڈ کے خریداروں کے پاس ابھی بھی مارکیٹ پر قابو پانے کا شاندار موقع ہے، ابتدائی مقصد 1.3531 پر ریزسٹنس/مزاحمت کے اوپر ترتیب پانا ہے، اس کی اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹنگ، 1.3594 پر اطراف کے چینل کے وسط میں پہنچنے کی امید میں طویل پوزیشنز کھولنے کا اچھا اشارہ پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.3531 کو عبور کرنا اچانک ہو سکتا ہے، کیونکہ موونگ ایوریجز بھی اس لیول سے گزرتی ہیں، یہ پاؤنڈ کے مختصر مدت میں اضافے کو روکتا ہے۔ ہم صرف تب بُلش ٹرینڈ/رحجان کی بحالی کے بارے میں بات کر سکتے ہیں جب ہم 1.3661 ہائی کو اپ ڈیٹ کریں، جس کے لئے خریدار اس ہفتے کے وسط میں کوشش کریں گے۔ اگر جی بی پی / امریکی ڈالر اس صبح دباؤ میں رہتا ہے تو پھر بُلز کو 1.3452 پر سپورٹ کی حفاظت کے طریقے کا سوچنا ہو گا۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا، طویل پوزیشنز کھولنے کا پہلا اشارہ ہوگا۔ اس لیول پر کسی سرگرمی کی عدم موجودگی میں، طویل پوزیشنز میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، بلکہ 1.3372 کے بڑے سپورٹ ایریا کی اپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کریں اور دن کے اندر 30-40 پوائٹس کی اوپر کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، پاؤنڈ کو فوری ری باؤنڈ پر خریدیں۔

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

پاؤنڈ کسی بھی وقت دباؤ میں ہو سکتا ہے، چونکہ ہم نئے لاک ڈاؤن سے کچھ بھی مثبت توقع نہیں کرتے۔ بئیرز جی بی پی /امریکی ڈالر کو 1.3531 ریزسٹنس/مزاحمت کے اوپر بڑھنے سے روکنے کی کوشش کریں گے۔ تاہم، دن کے پہلے نصف میں غلط بریک آؤٹ بنانا، 1.3452 کی لو کے ایریا میں نیچے کی جانب اصلاح کی امید میں، جو کل اچانک ظاہر ہوئی، مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہوگا۔ ایک برابر اہم کام اس رینج سے آگے جانا اور اس کے نیچے ترتیب پانا ہے، اس کی نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹگ (کل کی سیل کی طرح، جس کا میں نے اوپر جائزہ لیا)، مختصر پوزیشنز میں مناسب انٹری پوائنٹ بناتا ہے، جو جی بی پی/امریکی ڈالر کو تیزی سے 1.3372 کی لو کی جانب نیچے کھینچے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ مستقبل قریب میں 1.3308 اور 1.3193 تک پہنچنے کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے، لیکن یہ ممکن ہو گا اگر کورونا وائرس کی صورتِ حال بدتر ہوتی ہے اور برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی توسیع ہوتی ہے۔ اگر بئیرز 1.3531 پر ریزسٹنس/مزاحمت کو نظرانداز کرتے ہیں اور کیونکہ ہمیں آج برطانیہ سے کسی اہم بنیادی رپورٹ کی توقع نہیں ہے، تو دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3594 اور 1.3661 ایریا میں نئی اونچائی کے اپ ڈیٹ ہونے تک مختصر پوزیشنز کو ملتوی کرنا بہتر ہے۔

This image is no longer relevant

5 جنوری کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے برطانوی پاؤنڈ میں دلچسپی میں معمولی سی کمی کو ریکارڈ کیا، لیکن یہ مکمل تصویر پر اثرانداز نہیں ہوتا۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 37,550 سے 35,526 تک کم ہوئیں۔ اس کے ساتھ ہی، مختصر تجارتی پوزیشنز عملی طور پر تبدیل نہیں ہوئیں اور صرف 31,518 سے 31,861 تک بڑھیں۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، اگرچہ یہ کم ہوئی، مثبت رہی اور ہفتہ پہلے 6,032 کے خلاف 3,665 تک پہنچی۔ یہ سب بتاتا ہے کہ ٹریڈرز پاؤنڈ میں مضبوطی پر شرط لگانا جاری رکھتے ہیں، حتٰی کہ نئے کوویڈ-19 کے تناؤ کے باوجود جس کی ابھی تک کوئی ویکسین نہیں ہے۔ برطانیہ میں قرنطین اقدامات کی وجہ سے پاؤنڈ کی مانگ محدود ہے، جو انفیکشن کے استحکام کے بعد جلد یا بدیر منسوخ ہوجائے گی۔ بینک آف انگلینڈ کا اضافی محرک ، جس کے بارے میں ماہرین معاشیات جلد ہی بات کریں گے ، پاؤنڈ میں اوپر کی جانب رجحان کو کچھ حد تک ہموار بھی کرسکتا ہے۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوتی ہے، جو خریداروں کی مارکیٹ پر دوبارہ قابو پانے کی کوشش کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.3550 کے گِرد انڈیکیٹر کا اوپری بورڈر کا بریک آؤٹ پاؤنڈ میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ اگر جوڑی گِرتی ہے تو سپورٹ 1.3455 پر انٖڈیکیٹر کے نچلے بورڈر سے فراہم کی جائے گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback