empty
 
 
29.12.2020 12:55 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر اور یورو/ امریکی ڈالر پر نئے آنے والوں کے لئے تجارتی تجاویز برائے 29 دسمبر، 2020

کل کی ٹریڈنگ کرسمس کے بعد پہلی تھی اور مارکیٹ کے تمام شرکاء واپس نہیں آئے۔ برطانوی کامن ویلتھ کے ممالک- عظیم برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے باکسنگ کا دن منایا، جس کا مطلب ہے کہ ٹریڈ کے حجم کم تھے۔

اقتصادی کیلنڈر خالی تھا، یورپ، امریکہ یا یوکے سے اعدادوشمار جاری نہیں ہوئے۔

ٹریڈنگ چارٹس پر کیا ہوا؟

پاؤنڈ نے درمیانی مدت کے اوپر کی جانب کے رحجان کی ہائی کے خلاف اصلاح کو جاری رکھا، جہاں قیمت نے پچھلے ہفتے، 1.3600/1.3625 کے ایریا میں اس سے اوپر مزاحمت/ ریزسٹنس کا سامنا کیا۔ برطانوی کرنسی کا زیادہ سے زیادہ زوال 1.3428 کے لیول تک ہوا، جہاں ایک عارضی اسٹاپ تھا۔

مزید براں، قیمت، یورو کی مقامی اوپر کی جانب دلچسپی کے باوجود 1.2150/1.2275 سائیڈ چینل کے اندر رہتی ہے۔ ہمیں اس طرح کی پیشرفت کی توقع تھی جب پچھلے جائزے میں منظر نامے کو بیان کیا گیا تھا۔

This image is no longer relevant

جی بی پی/ امریکی ڈالر کے لئے تجارتی تجاویزبرائے 29 دسمبر

برطانوی ٹریڈرز آج یہاں ہیں، لیکن اقتصادی کیلنڈر ابھی بھی خالی ہے۔ سمجھنے کی واحد چیز بریکسٹ سے متعلق معلومات کا بہاؤ ہے۔

ہم مکمل ڈیلز کے بارے میں اعلٰی عہدیداروں کے تبصرے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ شاید، تنقید، بیانات، یا کوئی اور بات ہوگی جو قیاس آرائیوں کی تشہیر کو متاثر کرسکتی ہے۔

جہاں تک قیمت کی حرکات کی بات ہے، ٹریڈرز پاؤنڈ کی مزید کمزوری کے امکانات پر غور کر رہے ہیں۔ فروخت کی پوزیشنز 1.3320 کی جانب حرکت کے امکان کے ساتھ، 1.3425 کے لیول سے نیچے سمجھی جائے گی۔

مارکیٹ کی ترقی میں ایک متبادل منظرنامہ پر غور کیا جائے گا اگر قیمت چار گھنٹے کے ٹائم فریم پر 1.3510 کے لیول کے اوپر رہتی ہے، جو حالیہ اصلاح کے خلاف بحالی کے عمل کا باعث بن سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر کے لئے تجارتی تجاویزبرائے 29 دسمبر

اسی طرح برطانیہ میں، یورپ میں اعدادوشمار کی کوئی اشاعت نہیں تھی۔ اسی دوران، صرف ایس اینڈ پی /کیس شلر ہاؤس پرائس انڈیکس امریکہ میں شائع ہونے والی ہے، جہاں اس کے 6.6% سے 6.9% تک اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ٹریڈرز 1.2150 / 1.2275 کے مابین حرکت کرنا جری رکھیں گے، جہاں کسی خاص بورڈر کو توڑنے کا طریقہ بہترین تجارتی حربہ سمجھا جاتا ہے۔

اس لئے، بریک ڈاون پر حرکت کرنے کا مطلب یہ ہے کہ قیمت کا طے شدہ حد سے باہر، ترجیحاً چار گھنٹوں کے لئے ٹی ایف پر ہونا ہے۔ اس کے بعد بریک ڈاؤن کی طرف تحریک چل سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

Gven Podolsky,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback