empty
 
 
07.12.2020 11:38 AM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 7 دسمبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ یورو خریدنے کے لئے مزید افراد تیار نہیں ہیں۔ بُلز کا مقصد 1.2175 سے اوپر بڑھنا ہے

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

پچھلے جمعہ کو مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے مناسب اشارے کا انتظار کرنا ممکن نہیں تھا۔ امریکی لیبر مارکیٹ کے جدید ڈیٹا نے ٹریڈرز کو الجھا دیا۔ ایک جانب، غیر زرعی سیکٹر میں نئی نوکریوں کی تعداد ماہرِ معاشیات کی پیش گوئی سے بہت کم تھی، دوسری جانب، نومبر میں اس حقیقت کے باوجود کہ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، بے روزگاری کی تعداد کم ہوئی۔

جوڑی کی حرکات کے امکانات کے بارے میں بات کرنے سے پہلے، آئیے دیکھتے ہیں کہ فیوچر مارکیٹ میں کیا ہوا اور کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) پوزیشنز کیسے تبدیل ہوئیں۔ یورو کے خریدار اپنی شرائط بتانا جاری رکھتے ہیں۔ اور اگرچہ ان میں اتنے زیادہ نہیں تھے جتنے ہوسکتے تھے، خاص طور پر ویکسین کے بارے میں تازہ ترین خبروں کو دیکھتے ہوئے، یہ واضح ہے کہ بہت سارے مارکیٹ کے شرکاء ابھی بھی یورو کی حوصلہ افزائی پر شرط لگا رہے ہیں حتٰی کہ موجودہ سالانہ ہائی پر بھی۔ اس ہفتے ہم یورپین سنٹرل بینک کی جانب سے اثاثوں کی دوباری خریداری میں توسیع اور منفی سود کی شرح کے متعارف کروانے کے بارے میں سن سکتے ہیں، جو مشاہدہ کیے گئے اضافے کے امکان کو محدود کرے گا۔ تاہم، امریکہ میں بعد میں ہونے والے قرنطین اقدامات متعارف کرانے کا امکان ٹریڈرز کو امریکی ڈالر کو نظرانداز کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ یکم دسمبر کی سی او ٹی رپورٹ نے طویل پویشز میں اضافے اور مختصر پوزیشنز میں کمی کو ظاہر کیا۔ رسک والے اثاثوں کے خریدار یقین رکھتے ہیں کہ بُل مارکیٹ جاری رہے گی اور بیسویں عدد کے ایریا میں نفسیاتی نشان سے آگے بڑھنے کے بعد، یورو میں اضافے کا امکان بھی رکھتے ہیں۔ لہٰذا، طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 206,354 سے 207,302 تک کا اضافہ ہوا، جبکہ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں 68,104 سے 67,407 کی کمی ہوئی۔ کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں ہفتہ پہلے، 138,250 سے 139,894 تک کا اضافہ ہوا۔ ڈیلٹا کا آٹھ ہفتوں کے زوال کے بعد اضافہ نوٹ کریں، جو خریداروں کے واضح فائدے اور یورو کے لئے درمیانی مدت کے اوپر کی جانب ٹرینڈ کی ممکنہ بحالی کو ظاہر کرتا ہے۔ ہم صرف یورپین لیڈرز کی برطانیہ کے ساتھ نئی ٹریڈ ڈیل پر مذاکرات پر ہی یورو کی بڑی بحالی کی بات کر سکتے ہیں۔ تاہم، ہمیں پچھلے ہفتے اچھی خبر موصول نہیں ہوئی اور یورپین یونین کا ایک اجلاس آنے والا ہے، جو اس کہانی میں حتمی نقطہ ڈال سکتا ہے، کرسمس کی چھٹیوں کے لئے رکاوٹی اقدامات اٹھا دئیے جانے کی خبر یورو کے ساتھ ساتھ ای سی بی کی مانیٹری پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی عدم موجودگی کو سپورٹ کر سکتی ہے۔

اب جوڑی کی تکنیکی تصویر کی بات کرتے ہیں۔ یورو کے خریداروں کو 1.2175 پر ریزسٹنس پر قابو پانے کی ضرورت ہے، صرف یہی یورو کے لئے ایک اور اوپر کی جانب ویو کا باعث بن سکتا ہے اور بُل مارکیٹ کی مدد کر سکتا ہے۔ 1.2175 سے آگے بڑھنا اور اس سے اوپر ترتیب پانا اور اس کی اوپر سے نیچے ٹیسٹنگ، 1.2255 ایریا میں اگلی ہائی کے اپ ڈیٹ ہونے کی امید میں یورو خریدنے کا اچھا سگنل پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ ہم 1.2255 کے بریک آؤٹ پر مشکل سے ہی انحصار کر سکتے ہیں چونکہ یورو زون معیشت پر اہم بنیادی اعدادوشمار آج جاری ہوں گے۔ تاہم، اگر ایسا ہوتا ہے تو میں 1.2339 اور 1.2417 کی ہائی پر طویل پوزیشنز بنانے کی تجوز دیتا ہوں۔ اگر یورو دن کے پہلے نصف میں گرتا ہے اور خریدار 1.2175 سے اوپر بڑھنے میں ناکام ہوتے ہیں، تو طویل پوزیشنز میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، بلکہ 1.21111 کے سپورٹ ایریا میں غلط بریک آؤٹ بننے تک کا انتطار کریں، میں دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، صرف 1.2046 کی لو سے ری باؤنڈ پر یورو / امریکی ڈالر کو فوری خریدنے کی تجویز دیتا ہوں۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

سیلرز سرگرمی سے 1.2175 پر ریزسٹنس کا دفاع کریں گے، جو سالانہ ہائی سے ملتا ہے۔ وہاں ایک غلط بریک آؤٹ بنانا نئی نیچے کی جانب ویو کا باعث بن سکتا ہے، جس کا مقصد 1.2111 لو سے آگے بڑھنا ہے۔ اس رینج سے نیچے مستحکم ہونا، 1.2046 ایریا کی جانب براہِ راست راستہ کھولے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.1986 ایریا ہو گا، اس کی ٹیسٹنگ کا مطلب حالیہ اوپر کی جانب ٹرینڈ کا ریورسل ہو گا۔ اگر بُلز طاقتور ہوتے ہیں اور وہ یورو زون سرمایہ کاروں کے اعتماد کے اہم انڈیکیٹر پر رپورٹ موصول ہونے کے بعد، 1.2175 کی ریزسٹنس سے اوپر بڑھنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو میں فروخت میں جلدی نہ کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ ممکنہ منظر نامہ 1.2255 ہائی کا ٹیسٹ ہو گا، جہاں آپ 15-20 پوائنٹس سے جوڑی کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، ری باؤنڈ پر فوری یورو کو فروخت کر سکتے ہیں۔ بڑے سیلرز 1.2339 کے ریزسٹنس ایریا میں واقع ہوں گے، جہاں سے آپ دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے ری باؤنڈ پر یورو کو فوری فروخت کر سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج میں ہوتی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ جوڑی افقی چینل میں لٹکی ہوئی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں پر فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.2175 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کا بریک آؤٹ یورو میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔1.2111 ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback