empty
 
 
29.10.2020 08:35 AM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 29 اکتوبر - سی او ٹی - جرمن نے قرنطنیہ کے لئے اقدامات لئے ہیں - یورو دباو کا شکار ہے




یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کا درکار ہے

کل اہم معاشی رپورٹ کے جاری نہ ہونے کے باوجود یورو دباو میں رہا تھا کیونکہ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشن نظر یورپ میں معیشت زبوں حالی کا شکار ہے

جرمنی میں چانسلر انجلینا مرکل نے جزوی لاک ڈاون کا اعلان کی ہے جس میں شراب خانے ، کھانے کے مراکز اور دوسرے عوامی مقامات شامل ہیں - کل کی ڈیلز کی مطابق صبح کے وقت کی ڈیلز ذیادہ کامیاب رہی تھیں

اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو کسی حد تک 1761۔1 کی سطح کو توڑ لینے کے بعد بلز نے مارکیٹ کو اپنی سمت میں کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس ایریا کو باٹم سے اوپر کی جانب ٹیسٹ کرنے کے بعد نئی سیل کی پوزیشن کا لینے کا اشارہ ملا تھا جس سے پئیر 1732۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آیا تھا - میں نے یہ تجویز دی تھی کہ اس سطح سے فوری واپسی پر لانگ پوزیشن اوپن کی جائے جس سے 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی اور ایساء ہی ہوا تھا

بئیرز کے بریک آوٹ کیا تھا اور شام کے وقت اس رینج سے نیچے کی موجودگی حاصل کی تھی بہرحال ایک بڑی تنزلی کی موو نہ بن سکی تھی اور اس کے بعد قیمت 1761۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آئی تھی اور ابھی تجارت اسی سطح کے گرد ہو رہی ہے

This image is no longer relevant


ابھی کے لئے توجہ 1761۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہے خریداروں کا اس رینج سے اوپر رہنا ضروری ہے تاکہ مارکیٹ واپس بُلش ہو سکے 1761۔1 کی سطح کے نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ ہونے سے یورو میں خرید کا اشارہ ملا تھا جس کا ہدف 1796۔1 کی بلند ترین سطح پر موجود ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 1835۔1 کی سطح اس کا اگلا ہدف ہے

بہرحال یورپی مرکزی بنک کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ کا اعلان بھی خاصا اہم ہے - اگر سٹیمیولس پیکج کو بڑھایا جاتا ہے اور ریٹ کم کیا جاتا ہے تو یورو پر دباو واپس آئے گا - لہذا دن کے پہلے حصّہ میں 1723۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - اگر اس رینج کا بریک آوٹ ملتا ہے تو خرید کے لئے جلدی بازی کی تجویز نہیں دی جاتی ہے

یہ کہ اگر 1688۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہوتا ہے تو مصنوعی بریک ہوتا ہے تو اس سے بُلز پئیر میں اضافہ کی قدرے تصحیح بنائیں گے یا کم و بیش بئیرز مارکیٹ میں ایک عارضی سٹاپ ہوگا - میری تجویز یہ ہے کہ 1644۔1 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر لانگ پوزیشن لیں جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح بن سکے گی

اکتوبر 20 کی کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز { سی او ٹی} رپورٹ کے مطابق لانگ اور شارٹ پوزیشنز میں اضافہ ملا ہے - بہرحال شارٹ پوزیشن ذیادہ بڑھی ہیں جس سے مثبت رپورٹس میں مزید کمی ملی ہے - اس کے برعکس اس کرنسی پئیر کے خریدار ابھی بھی یہ خیال کرتے ہیں کہ بُلز مارکیٹ کا تسلس ملے گا - لیکن بہتر یہ ہے کہ محتاط رہیں - یورو زون کی جانب سے ابھی کوئی مثبت رپورٹ نہیں ہے - لہذا لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 228295 سے 229878 تک اضافہ ہوا ہے جب کہ شارٹ نان کمرشل میں 59658 سے 63935 تک اضافہ ہوا ہے - مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن 165943 تک کم ہوئی ہیں جو کہ گزشتہ ہفتہ 168637 پر رہیں تھی - بہرحال درمیانی مُدت کے تناظر میں یورو میں بُلش صورتحال ذیادہ مضبوط ہے - امریکی ڈالر کے مقابلہ میں سال کے اختتام تک یورو نیچے آئے گا اتنا ہی نئے سرمایہ کاروں کے لئے پُر کشش ہوگا


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو 1761۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھنا ہوگا اور جکہ موونگ ایوریج سے کچھ اوپر ہے اور بئیز کی حمایت میں ہے - رجحان کو بئیرش خیال کرتے ہوئے آج اسی کے ساتھ تجارت کرنا بہتر معلوم ہوتا ہے کیونکہ ای سی بی کا فیصلہ یورو پر منفی انداز میں اثر انداز ہو سکتا ہے

یہ کہ 1761۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے نئی شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا اور اس کا بنیادی ہدف بریک آوٹ اور 1723۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی ہوگی

اس کا نیچے سے اوپر کی جانب ٹیسٹ ہونا جیساء کہ کل کی سیل کے دوران ہوا تھا جس کا میں نے قدرے ذیادہ تجزیہ کیا تھا جو کہ یورو میں شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ ملا تھا جس سے ایک بڑی سیل 1688۔1 کی کم ترین سطح تک ملی تھی - 1644۔1 کی سطح اگلا ہدف ہے جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر پئیر 1761۔1 کی سطح سے اوپر جاتا ہے تو بئیرز کچھ خاص انداز میں تجارت نہیں کرتے ہیں تو تجویز یہ ہے کہ یورو میں فوری سیل کل کے ریزسٹنس لیول 1796۔1 سے فوری واپسی پر کی جائے جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئِی ہے جس کہ بئیرش مارکیٹ کےدوبارہ بننے کا اشارہ ہے

نوٹ : تجزیہ کار کی جانب سے موونگ ایوریج کا پریڈ اور قیمت ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے جو کہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 کی مخصوص موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1723۔1 کے گرد یورو پر دباو پر بڑھائے گی - انڈیکیٹر کی بالائی حد 1761۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر میں اضافہ کی تصحیح بنے گی

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

نوٹ : تجزیہ کار کی جانب سے موونگ ایوریج کا پریڈ اور قیمت ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے جو کہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 کی مخصوص موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے

  • بولینجر بینڈز

اگر اضافہ کی تصحیح بنتی ہے تو 1780۔1 کی سطح کے گرد انڈیکیٹر کا اوسط باڈر ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا جہاں سے آپ یورو میں سیل کر سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، اتار چڑھاو اور نوائس / غیر واضح اشاروں کو کو یکجا کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، اتار چڑھاو اور نوائس / غیر واضح اشاروں کو کو یکجا کرکے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی {موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس } فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈ - بولینجر بینڈز پریڈ 20

نان پرافٹ سپیکولیٹیو ٹریڈز - جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال اس غرض سے کرتے ہیں کہ اپنے مخصوص مقاصد کو حاصل کرنے لئے قیاس آرائی پر مبنی تجارتی طریقہ کو استعمال کر سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے کُل لی گئیں لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے کُل لی گئیں شارٹ پوزیشنز ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیا پایا جانے والا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback