empty
 
 
07.10.2020 12:31 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر: یوروپی سیشن کا منصوبہ برائے 7 اکتوبر۔ سی او ٹ رپورٹس۔ بُلش مومینٹم ختم ہو رہا ہے

جی بی پی / امریکی ڈالر میں طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل کا دن برطانوی پاؤنڈ کی ٹریڈنگ کے لئے مشکل تھا، کیونکہ سوائے صبح کو خرید کے سگنل کے، مارکیٹ میں داخل ہونے کا کوئی واضح اشارہ نہیں تھا، جس سے توقع کے مطابق نتائج نہیں آئے۔ اگر آپ 5 منٹ کے چارٹ پر نطر ڈالیں تو آپ دیکھیں گے کہ بُلز نے سہ پہر میں 1.2965 پر ریزسٹنس کو کیسے دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کی اور یہ کافی کامیاب لگتا ہے۔ اس ایریا کی اوپر سے نیچے تک جانچ نے طویل پوزشنز کے لئے تسلی بخش انٹری پوائنٹ بنایا، لیکن بدقسمتی سے، اوپر کی حرکت نہیں ہوئی۔

This image is no longer relevant

پاؤنڈ خریدنے والوں کے لئے آج کا اہم کام 1.2863 پر سپورٹ کی حفاظت ہے، جو آج ایشین سیشن میں ٹیسٹ کی گئی۔ اس لیول پر غلط بریل آؤٹ بنانا طویل پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا، جبکہ 1.2929 کے ریزسٹنس ایریا کی طرف پاؤنڈ کی بحالی کی توقع کرتے ہوئے، جہاں جوڑی کی کامیاب سمت کے لئے اہم کوشش سامنے آئے گی۔ 1.2929 کے اوپر بریک آؤٹ اور ترتیب پانا خریداروں کے نفع کو ظاہر کرے گا اور 1.3001 پر اس ہفتے کی ہائی کی تجدید کرنے کے مقصد کے ساتھ طویل پوزیشنز کھولنے میں ایک اور انٹری پوائنٹ بنائے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر بُلز 1.2863 کے سپورٹ ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے تو خرید میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، بلکہ 1.2807 پر بڑی لو کے اپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کریں، جہاں غلط بریک آؤٹ ظاہر ہونے پر طویل پوزیشنز کھولنا نہتر ہے۔ آپ دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے 1.2749 ایریا سے فوری ری باؤنڈ پر عمل کر سکتےہیں۔

29 ستمبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے مختصر پوزیشنز میں تیزی سے اضافے اور طویل پوزیشنز میں کمی کو ریکارڈ کیا، جو نیٹ پوزیشنز پر اثرانداز ہوا اور اس کی بڑی منفی قدر کا باعث بنا۔ اس سے ایک بار پھر بریکسٹ پر غیر یقینی صورتحال اور برطانوی معیشت کی بحالی کے امکانات پر اعتماد کرتے ہوئے، ٹریڈرز کے لیول میں کسی بھی طرح کے اضافے کے ساتھ مختصر پویشنز کو بنانے کی خواہش کی تصدیق ہوتی ہے۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پھیلنے کے ساتھ ساتھ پاؤنڈ پر آہستہ آہستہ دباؤ بڑھے گا۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں 40,523 سے 51,961 کا اضافہ ہوا۔ طویل غیر تجارتی طویل پوزیشنز میں 43,487 سے 39,216 کی کمی ہوئی۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز منفی ہو گئیں اور 2,964 کے مقابلے میں -12,745 تک پہنچ گئیں، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ مارکیٹ پر کنٹرول آہستہ سے بڑے سیلرز کی جانب واپس جا رہا ہے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

پاؤنڈ کے سیلرز کے پاس ایک آسان سا مقصد ہے۔ مارکیٹ پر کنٹرول برقرار رکھنا۔ اور ایسا کرنے کے لئے، انہیں جی بی پی / امریکی ڈالر کو 1.2863 لیول کے نیچے لانے کی ضرورت ہے۔ اس ایریا کی نیچے سے اوپر جانچ کرنا مختصر پوزیشنز کے لئے اچھا انٹری پوائنٹ بناتا ہے۔ اس صورت میں، 1.2807 ایریا قریبی ہدف ہے، اس پر بریک آؤٹ کا بننا پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائے گا، جو 1.2749 کے لو کی طرف براہِ راست راستہ کھولے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ جوڑی کے دن کے پہلے نصف میں اضافے کی صورت میں، فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، بلکہ 1.2929 پر ریزسٹنس کے اپ ڈیٹ ہونے تک انتظار کریں، جس سے ذرا سا اوپر وہ ایریا ہے جہاں موونگ ایوریج بھی بیئرز کی سائیڈ پر کھیلتے ہوئے گزرتی ہے۔ آپ اس لیول سے فوری ری باؤنڈ پر پاؤنڈ فروخت کر سکتے ہیں۔ اگر اس ایریا کے پہلے ٹیسٹ کے دوران بیئرز سرگرم نہیں ہوتے تو دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3001 کے ہائی کے اپ ڈیٹ ہونے تک مختصر پوزیشنز ملتوی کرنا بہتر ہے۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوتی ہے، جو یہ ظاہر کرتی ہے کہ مارکیٹ پر کنٹرول بیئرز کی جانب واپس جانے والا ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.2970 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کی وجہ سے اضافہ محدود ہو گا۔ 1.2840 ایریا پر نچلے بورڈرکا بریک آؤٹ جوڑی پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback