empty
 
 
15.04.2020 09:05 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 15 اپریل - بئیرز کے مارکیٹ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کیا ہے اور کئی اہم لیولز پر بریک آوٹ کیا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ کے خریدار 2573۔1 کے لیول پر کچھ خاص کرنے میں ناکام رہے تھے اور اس کا بریک آوٹ 5 منٹ چارٹ میں واضح ہے جس سے بئیرش اشارہ ملا ہے - جس کے حوالے سے صبح کے تجزیہ میں بات کی گئی تھی فی الوقت بُلز کی توجہ 2501۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنا ہے جس سے پہلے ہی قیمت کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے لیکن اس کا بات کا واضح امکان نہیں ہے امریکی کی ریٹیل سیلز کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد یہ ممکن ہو سکے جس رپورٹ کا مثبت آنا متوقع نہی ہے - اگر تیسرے ٹیسٹ پر اس کا بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن سے باہر آیا جائے اور 2402۔1 اور 2294۔1 کے لیولز کا انتظار کیا جائے جہاں سے واپسی پر لانگ پوزیشن لی جاسکتی ہے اور 40 تا 50 پوائنٹس تصحیح کی توقع کی جانی چاھیے خریداروں کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ 2573۔1 کا ریزسٹنس لیول دوبارہ حاصل کریں کو کہ اضآفہ کی ممکنہ موو کو قائم رکھے گا لیکن ایسا ہونا متوقع نہیں ہے

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں نے صبح بیان کی گئی صورتحال پر عمل کیا تھا اور دن کے پہلے حصہ میں 2573۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ حاصل کیا تھا اور ابھی ان کی نظر 2501۔1 کے لیول پر بریک آوٹ پر ہے اس لیول سے نیچے کی موجودگی سے قیمت 2402۔1 اور 2294۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے -اگر پئیر میں اضآفہ کی تصحیح شام کے وقت امریکی ریٹیل سیلز کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بنتی ہے تو شارٹ پوزیشن کو 2573۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے لیا جانا چاھیے پاونڈ میں سیل 2632۔1 کے ماہانہ ریزسٹنس لیول سے کی جانی چاھیے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے رجحان میں تبدیلی کا اشارہ ہے

نوٹ : یہاں بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور پریڈ ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر بتایا گیا ہے اور یہ ڈیلی چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہو سکتا ہے

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback