empty
 
 
15.04.2020 09:21 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 15 اپریل - بُلز مارکیٹ میں موجود ہیں اور بئیرز کا ہدف 0897۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں میں نے 0943۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے کی جانب توجہ مبذول کروائی تھی جس سے نیچے قیمت کی موجودگی سے شارٹ پوزیشن لینے کے اشارہ ملے گا جو کہ 5 منٹ چارٹ میں واضح ہے جہاں بئیرز نے اس لیول کا مضبوط تحفظ کیا تھا اور سیل کی نئی موو بنائی تھی یورو زون کی الفالیشن رپورٹ تاجران کی پیشن گوئی سے کوئی ذیادہ مختلف نہ تھی لہذا یورو پر عمالمی معیشت میں سست روی کا دباو موجود ہے جب کہ قلیل مدتی فنڈامینٹل کا دباو کم ہے - فی الوقت بُلز کو 0897۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنا ہے اور صرف مضنوعی بریک آوٹ کے بننے سے یورو کا خرید کا اشارہ دن کے دوسرے حصہ میں ملے گا - قوی امکان ہے کہ امریکی کی جانب سے کمزور ریٹیل سیلز رپورٹ جاری ہوگی - اس کے برعکس یورو مزید نیچے جاتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 0834۔1 کے اہم سپورٹ لیول کے آپ ڈیٹ ہونے پر لیا جائے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ بُلز 0934۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آئیں کیونکہ صرف اسی صورت میں آضآفہ کا رجحان جاری رہے گا

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے دن کا پہلا ہدف حاصل کیا تھا اور جلد ہی 0943۔1 کا لیول حاصل کر لیا تھا فی الوقت یورو پر دباو قائم ہے اور ذیادہ امکان یہ ہے کہ امریکی ریٹیل سیلز سے صرف امریکی ڈآلر کی ڈیمانڈ ہی مضبوط ہوگی اور اس سے مزید تنزلی 0834۔1 کے کم از کم لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 0772۔1 کے گرد ماہانہ کم ترین کے گرد بئیرز کا طویل مدتی ہدف موجود ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ می اضآفہ کی تصحیح ملتی ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو صرف 0943۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ پر ہی لیا جائے اور آپ یورو میں سیل 0989۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لے سکتے ہیں جس سے دن میں 30 سے 40 پوائنٹس کی تصحیح ملتی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی اوسط سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے رجحان میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے

نوٹ : یہاں بیان کیا گیا موونگ ایوریج کا پریڈ اور قیمت ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو کی تصحیح ملتی ہے تو شارٹ پوزیشن کو انڈیکیٹر کی اوسط حد 0960۔1 سے واپسی پر لے سکتے ہیں


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback