empty
 
 
19.03.2020 04:39 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 19 مارچ - یورو صورتحال کے بلکل مطابق مزید نیچے کی جانب جا رہا ہے بئیرز کا ہدف 0780۔1 کے لیول کو توڑنا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے 0909۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کے بعد ذیادہ بہتر انداز میں کام جاری رکھا ہوا ہے جس کی جانب میں نے توجہ دلائی اور شارٹ پوزیشن پر حصول نفع کی تجویز دی تھی - بلز 0822۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کا عمل روکنے میں بھی ناکام رہے تھے - 5 منٹ چارٹ میں اس لیول سے کم و بیش 60 پوائنٹس کی اوپر کی جانب واپسی نظر آرہی ہے لیکن 0822۔1 کے لیول کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے کے بعد اس رینج کا بریک آوٹ عمل میں ائے گا - فی الوقت دن کے دوسرے حصہ میں کوئی اہم خبر جاری نہ ہوگی اور بُلز کو کم و بیش 0780۔1 کا کم از کم لیول قائم رکھنا ہوگا یہاں سے خریداروں کی جانب سے ابھی کوئی خاص لین دین عمل میں نہیں آیا ہے - صرف مصنوعی بریک آوٹ کے عمل میں آنے سے یورو / یو ایس ڈی میں 0860۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی عمل میں آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو میں مزید تنزلی کا رجحان بنتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ کم و بیش 0740۔1 اور 0710۔1 کے لیول سے واپسی پر خرید کی جائے بہرحال ان لیولز سے 30 یا 40 پوائنٹس سے ذیادہ اضافہ کی توقع نہیں ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے دن کا ہدف بہترین انداز میں حاصل کیا تھا کیونکہ 0909۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اور اس کے بعد مارکیٹ واپس آئے تھے اور ایک مرتبہ دوبارہ 0860۔1 کے ریزسٹنس لیول سے تصحیح کا عمل بنا تھا جس کی جانب میں توجہ دلائی تھی جو کہ 5 منٹ چارٹ میں واضح ہے اور ابھی توجہ 0780۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ پر ہے جس سے یورو میں مزید تنزلی کی موو 0740۔1 اور 0711۔1 کے لیولز تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو یہی سیلز 0860۔1 کے ریزسٹنس لیول سے عمل میں آئے گی یا آپ 0909۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر سیل کر سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید تنزلی کے رجحان کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ کی تصحیح ملتی ہے تو 0870۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کی اوسط حد ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback