empty
 
 
17.03.2020 07:23 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 17 مارچ - : جرمن کے کاروباری حالات کے حوالے سے رپورٹ جاری ہونے کے بعد یورو کمزور ہوا ہے - بئیرز کا ہدف 0990۔1 کا نیا کم ترین لیول ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جرمن کے بزنس سنٹیمنیٹ کی مایوس کُن رپورٹ کے بعد یورو زون میں یورو کی قیمت میں کمی نوٹ کی گئی ہے جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی - یہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ جرمن کی معیشت میں معاشی بدحالی تیزی کے بڑھ رہی ہے جس سے دوسرے ممالک بھی نیچے آئیں گے اور اس کے ساتھ یورو زون کی جی ڈی پی پر منفی اثر پڑے گا - فی الوقت بُلز صرف 0992۔1 کے سپورٹ ایریا میں ہونے پر مصنوعی بریک آوٹ پر عمل میں آسکتے ہیں جو کہ پہلا اشارہ ہوگا کہ 1063۔1 کے ریزسٹنس لیول تک تصحیح کے لئے میدان موجود ہے جس سے اوپر کی موو کے امکانات واضح نہیں ہیں - اگر پئیر میں تنزلی کا عمل بنتا ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ 0957۔1 اور 0909۔1 کے کم ترین لیول سے خرید کی جائے - بہرحال آپ کو 30 - 40 پوائنٹ سے ذیادہ واپسی کی توقع نہیں ہونی چاھیے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے اپنے آپ کو 1158۔1 کے سپورٹ لیول پر ظاہر کرنے میں کامیاب رہے تھے اور اس کے ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو واپس آئے گا ابھی بئیرز کا ہدف 0992۔1 کا کم از کم لیول کو توڑنا ہے جس سے یورو زون میں جاری موجودہ معاشی صورتحال کی تصدیق ہوگی جس کا پس منظر کرونا وائرس کا پھیلاو ہے اس صورتحال میں بُلز بُلش رجحان کو 0957۔1 اور 09091 کے کم ترین لیولز پر قائم رکھنے کی کوشش کریں گے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو پر دن کے دوسرے حصہ میں دباو کم ہوتا ہے جو کہ امریکی کی ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے بعد ہو سکتا ہے اور اس کے بعد سیل میں اضآفہ کی تصحیح کے بعد آپ 1063۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مضنوعی بریک آوٹ پر نظر رکھ سکتے ہیں یا سیل کی پوزیشن کو 1158۔1 کے لیول سے واپسی پر لے سکتے ہیں جہاں موونگ ایوریج بھی بھی موجود ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو 1145۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کا اوسط بارڈر ہے اور ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback